09/11/2025
سوات- سرپرست اعلیٰ بنو قابل پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن الخدمت بنو قابل اینٹری ٹیسٹ تقریب میں شرکاء سے مخاطب ہیں۔
ہزاروں طلبہ و طالبات فری آئی ٹی کورسز کے لیے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہیں۔
Chinal fallow ki g