04/01/2026
نئے سال کی شروعات خوشیوں کے ساتھ! 6 سال بعد گھر میں گونجیں کلکاریاں 🎉👶
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ملکہ فرٹیلیٹی سینٹر میں سال 2026 کا آغاز ایک بڑی کامیابی کے ساتھ ہوا ہے۔ ایک جوڑا جو 6 سال سے "Primary Subfertility" (اولاد کی نعمت سے محرومی) کا شکار تھا، آج اللہ نے انہیں بیٹے سے نوازا ہے۔
یہ کامیابی IUI (انٹرا یوٹرائن انسیمینیشن) کے علاج کے ذریعے ممکن ہوئی اور آج یکم جنوری 2026 کو ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
نئے سال پر ملنے والی اس خوشی پر ہم والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں!