Smile Physiotherapy Center

Smile Physiotherapy Center District Physiotherapist DHQ King Abdullah Hospital Mansehra KPK

Physiotherapy (PT) helps to treat injuries, ailments or deformities by employing various methods such as massage, heat t...
26/10/2024

Physiotherapy (PT) helps to treat injuries, ailments or deformities by employing various methods such as massage, heat therapy, exercises, electrotherapy, patient education, and advice.

26/10/2024
14/09/2022

فزیو تھراپی ایک آسان طریقہ علاج
طبی ماہر بقراط اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ 460 قبل مسیح میں لوگوں کا علاج فزیو تھراپی، جسمانی مساج اور اس طرح کی دوسری تکنیک کے ذریعے کیا جاتا رہا۔ اٹھارویں صدی سے آرتھروپیڈک میں ترقی سے یہ علاج مشین سے کیا جانے لگا۔ آج کل ہونے والی جدید فزیو تھراپی کا آغازانیسویں صدی کے آخر میں ہوا۔ فزیو تھراپی ایسا طریقہ علاج ہے جس میں مریض کا علاج الیکٹرو مشین کے ذریعہ کیا جاتا ہے جوایک آسان طریقہ علاج ہے۔ اس علاج میں مریض کے متاثرہ حصہ پر الیکٹرو مشین کی شعاعیں ڈالی جاتی ہیں۔ وہ شعاعیں جسم کے متاثرہ اندرونی اعضاء تک پہنچ کر آرام پہنچاتی ہیں۔ فزیو تھراپی کے علاج میں ادویات کا استعمال نہیں ہوتا بلکہ ورزش کے ذریعہ علاج کیا جاتا ہے۔
فزیو تھراپی کا علاج کِن مریضوں کو فائدہ دیتا ہے؟
فزیو تھراپی کا علاج ایسے مریض جنہیں فالج، پٹھوں کی کمزوری، پٹھوں کا کچھاؤ، گھٹنوں کی خرابی، لقوہ، کمر کا درد، گردن کا کھچاؤ، کندھوں کا جام ہونا، گھٹنے، ہاتھ، بازو یا ٹانگوں کے آپریشن کے بعد کام نہ کرنا جیسے امراض میں مبتلا مریضوں کو فائدہ دیتا ہے۔
یہ طریقہ علاج کِتنا طویل ہے؟
فزیو تھراپی کا علاج بیماری کی نوعیت پرہوتا ہے۔ بعض مریض ایک ماہ سے چھ ماہ کے مستقل علاج سے صحت یاب ہو جاتے ہیں جبکہ شدید نوعیت کے امراض میں ایک سال کا عرصہ بھی لگ جاتا ہے۔ فزیو تھراپی طریقہ علاج سے لوگ کافی حد تک مطمئن ہوتے ہیں۔ یہ طریقہ علاج بہت آسان ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز حضرات بھی اسے پسند کرتے ہیں۔ جو مریض ادویات سے یا ایسے مریض جن کے آپریشن کے بعد کچھ اعضاء کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں ڈاکٹرصاحبان ان مریضوں کو فزیو تھراپی کے علاج کا مشورہ دیتے ہیں۔
ڈاکٹرفواد علی

فزیو تھراپی ایک آسان طریقہ علاج  طبی ماہر بقراط اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ 460 قبل مسیح میں لوگوں کا علاج فزیو تھراپی، ...

District Physiotherapist King Abdullah HQ Hospital Mansehra

18/05/2022

Started Job as a District Physiotherapist DHQ King Abdullah Hospital Mansehra

Address

Qambar Swat Kpk Pak
Swat

Telephone

+923339476894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile Physiotherapy Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Smile Physiotherapy Center:

Share

Category