
13/03/2020
یہ پیغام مفاد عامہ میں جاری کیا جارہا ہے. اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی بیدار کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
All About Swat valley
یہ پیغام مفاد عامہ میں جاری کیا جارہا ہے. اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی بیدار کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
یہ تے وہ معزز شخصیات جو سوات کی نمائندگی کرتےتھے۔
اپنے پسندیدہ شخصیت کا نام کمینٹ میں ٹائپ کریں۔
Proud Swatian❤
Pakistan's 9 Years old Ayesha Ayaz from Swat has won a gold medal in a fight against British and Kyrgyz fighters at UAE's Fujairah Open Taekwondo Championship.
ڈاکٹر عدنان کرم،
چلڈرن سپیشلسٹ ۔
نئے جذبے کے ساتھ، ڈاکٹر عدنان کرم کا ہر جمعہ غریب عوام کے لئے فری معائنہ، اگر سارے ڈاکٹرز ایسے بن جائے، تو غریب عوام کے لئے بہت فائدہ مند ہوگا،
ایک تجویز ہے.
کہ پاکستان میں درختوں کی کمی کو پورا کرنے، ماحولیاتی بہتری،مثبت موسمیاتی تبدیلی اور آکسیجن کی کمی کے حل کے لیے.
وزارت شاہرات، وزارت پٹرولیم، وزارت جنگلات اور وزارت موسمیات، کا مشترکہ منصوبہ شروع کیا جائے جس میں ہر روڈ اور خصوصاً مین ہائی وے پر قائم پٹرول پمپ اور ہوٹل مالکان کو پابند کیا جائے کہ وہ اپنی سائٹ کےارد گرد یا سڑک کنارے پر 50 سے 100 درخت لگائیں جن کی حفاظت اور پانی کی زمہ داری انہی کے زمہ ہو گی.
تجویز کردہ درختوں میں نیم، برگد، جامن، انجیر، لیموں, سوہانجہ اور شہتوت ہیں جو نا صرف ماحول کو بہتر، فضا کو صاف کریں گے بلکہ انسانوں کے لیے مفت پھل فراہم کرنے کے ساتھ پرندوں کی تعداد میں بھی اضافہ کا باعث بنے گے.
خدارا اس پر عمل کریں اور دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کاپی کرکے روزانہ کی بنیاد پر پوسٹ کریں تاکہ ٹرینڈ بنے اور آواز حکام بالا تک پہنچے.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔
(سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)
Mobile uploads
پاکستان میں کل یعنی جمعرات کو 9 ذیلحج ہے .اس دن روزہ رکھنا چاہیے بہت ثواب ہے. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. شکریہ
سلنڈر دھماکہ
سوات:مینگورہ کےسہراب خان چوک میں ہوٹل کے اندر سلنڈردھماکہ،خواتین اور بچوں سمیت16 افراد زخمی،سیدوشریف اسپتال منتقل ۔۔۔۔۔ عمارت کو بھی نقصان پہنچا ۔۔۔۔۔۔۔پولیس ذرائع
Rainy and cool Day in Mingora
Mobile uploads
ایک بار ضرور شئر کریں
🌙
Share it
قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَد۞ --
ربیع الاول کا بہترین تحفہ ۔۔ دور شریف ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
______________________
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ / اللَّهُ الصَّمَدُ / لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ / وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
کہو، وہ اللہ ہے، یکتا -اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں-نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد -اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے_ سورة الإخلاص / التوحيد
حضرت عمر فاروق ؓ بلاشبہ دنیا کی تاریخ کے ایک ایسے حکمران تھے جنہوں نے خلیفہ کی حیثیت سے کوئی امیونٹی‘ کوئی استثنیٰ حاصل نہیں کیا‘ یہ دوسری چادر کا حساب بھی دیتے تھے اور اپنے صاحبزادے کو مصر میں شراب پینے کے جرم میں مدینہ میں طلب کر کے خود اپنے ہاتھ سے کوڑے بھی مارتے تھے اور یہ سزا اس کے باوجود جاری رہتی تھی کہ مصر کے گورنر عمروبن العاصؓ خلیفہ سے بار بار عرض کرتے تھے ‘ میں نے ملزم کو مصر میں سزا دے دی تھی مگر حضرت عمرؓ کا فرمانا تھا‘ تم نے اسے تنہائی میں سزا دی‘ یہ خلیفہ کا بیٹا ہے‘ یہ جب تک عوام کے سامنے سزا نہیں پائے گا‘ انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا‘ حضرت عمرؓ کے احکامات بہت دلچسپ ہوتے تھے‘ یہ جب بھی کسی گورنر یا کسی منتظم کی تنزلی‘ معزولی یا گرفتاری کا حکم جاری کرتے تھے‘ یہ فیصلے پر عملدرآمد کے لیے کسی سیاہ فام غلام کو بھجواتے تھے‘ زیادہ تر کیسز میں یہ ذمے داری حضرت بلال حبشیؓ کو سونپی جاتی تھی‘ خلیفہ کا یہ خصوصی ایلچی جمعہ کے دن وہاں پہنچتا تھا‘ سیدھا جامع مسجد جاتا تھا‘ جمعہ کی نماز ختم ہونے کا انتظار کرتا تھا اور جوں ہی نماز ختم ہوتی تھی‘ یہ کھڑا ہو کر عوام کو خلیفہ کا حکم سناتا تھا‘ لوگوں کے سامنے گورنر‘ سپہ سالار یا منتظم کی پگڑی کھولتا تھا‘ اس کی مشکیں کستا تھا اور اسے گھوڑے پر بٹھا کر مدینہ روانہ ہو جاتا تھا۔
حضرت بلالؓ نے حضرت خالد بن ولیدؓ تک کے ساتھ یہی سلوک کیا تھا‘ حضرت عمرؓ کے دور میں جب بھی لوگوں کو جمعہ کی نماز میں حضرت بلال حبشیؓ دکھائی دیتے تھے‘ گورنر اور سپہ سالار کی ٹانگیں کانپنے لگتی تھیں اور وہ خود ہی اپنی پگڑی ڈھیلی کر لیتا تھا‘ ہم اگر حضرت عمرؓ کی پوری شخصیت کو ایک لفظ میں واضح کرنا چاہئیں تو وہ لفظ ہو گا ’’عدل‘‘۔ حضرت عمرؓ کی پوری زندگی عدل اور انصاف کے گرد گھومتی ہے‘ آپؓ سے قبل عدل محض عدل تھا لیکن آپؓ نے اسے عدل فاروقی بنا دیا اور دنیا میں آج بھی جہاں پورا انصاف ہوتا ہے لوگ اس انصاف کو ’’عدل فاروقی‘‘ کہتے ہیں‘ آپؓ عدل کے معاملے میں بہت سخت تھے‘ آپؓ نے پوری زندگی اپنے لیے پکا گھر نہیں بنوایا‘ خزانے سے صرف اتنا وظیفہ لیا جس سے ’’شاہی خاندان‘‘ روح اور جسم کا رشتہ برقرار رکھ سکتا تھا‘ آپؓ فاقہ کشی‘ روزوں اور کم خوراکی کی وجہ سے اس قدر کمزور پڑ گئے کہ آپؓ کی پسلیاں تک گنی جا سکتی تھیں‘ غیر ملکی مہمان مسلمانوں کے بادشاہ سے ملاقات کے لیے آتے تھے تو وہ آپؓ کو صحرا کی گرم ریت پر سر کے نیچے اینٹ رکھ کر سوتا ہوا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے ‘یہ لوگ آپؓ کو مدینہ منورہ میں گارڈز یا محافظ کے بغیر پھرتا دیکھتے تھے تو بھی یہ اپنی انگلیاں دانتوں میں داب لیتے تھے‘ آپؓ ایک دن شہر میں اسی طرح محافظوں کے بغیر گشت کر رہے تھے‘ یہ منظر ایک مہمان نے دیکھا تو وہ ڈرتا ڈرتا آپؓ کے پاس آیا اور عرض کیا ’’ آپ محافظوں کے بغیر پھرتے ہیں‘ کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا‘‘ حضرت عمر فاروق ؓ نے فرمایا‘ مجھے لوگوں نے اپنی حفاظت کے لیے منتخب کیا ہے‘ میں جب اپنے لیے محافظ رکھوں گا تو پھر میں لوگوں کا محافظ نہیں رہوں گا‘ محافظ کو محافظ زیب نہیں دیتے‘ وہ شخص خاموش ہو گیا۔
جاوید چوہدری کے کالم سے اقتباس
بـــــریـــــکوٹ بـــــرج، ســـــوات، پاکستـــــان.
like this page
®�Verified by Facebook as a Best Page of Swat ▌│█│║▌║││█║▌║▌▌ © Mingora Swat (Official)
Byepass road mingora
Byepass Road Mingora Swat
دا پيج ورسره لايک کئ
www.facebook.com/mingoracity
like this page
®�Verified by Facebook as a Best Page of Swat ▌│█│║▌║││█║▌║▌▌ © Mingora Swat (Official)
"White House"
this Building is build for a Private Medical Collage..
its Located Opposite to PIA Office saidu sharif swat
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Sheikh Zaid Bridge Shamozo Swat
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Just enjoy your ride and try to forget everything for a while... Swat Valley
A Fabulous view of Shingrai Lake Swat
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Beautiful Swat
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Awesome View of Swat Serena Hotel
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Jrande (pan Chakki)
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Pleasant weather after raining.......
Road to Marghazar
ہمارا پیج لائک کیجئے
www.facebook.com/awesomeswat
Swat
Be the first to know and let us send you an email when Mingora News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Mingora News:
zeemal Medical and Surgical Center.
Bahrain Swat The Land of HospitalityDental Square - Pvt. Limited Pakistan - SWAT
Saidu SharifIsmail Medical Institute - IMI - SWAT
Saidu Sharif