31/07/2025
ڈاکٹر عدنان بدر، ماہر بیریاٹرک سرجری، اس ویڈیو میں وزن کم کرنے کے ایک جدید اور مؤثر طریقۂ علاج “بیریاٹرک سرجری” کی تفصیل بیان کر رہے ہیں۔یہ سرجری ان افراد کے لیے موزوں ہے جو موٹاپے، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور دیگر موٹاپے سے منسلک بیماریوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔بیریاٹرک سرجری نہ صرف وزن میں نمایاں کمی کا باعث بنتی ہے بلکہ مریض خود کو زیادہ صحت مند، متحرک اور پُراعتماد محسوس کرتا ہے۔مزید معلومات یا اپوائنٹمنٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں یا ہمارے کلینک پر تشریف لائیں:📍 روائل امپیریل ہسپتال، مکانباغ، مینگورہ سوات📞
03400846841
dradnanbadar@gmail.com | contact@dradnanbadar.com🌐 www.dradnanbadar.com