
28/06/2025
دعوی کیا جارہا ہے کہ اگلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا جمعیت سے ہوگا
ان 7جنرل نشستوں پر کامیاب ممبران میں سے کون وزیر اعلی بننے کا تگڑا امیدوار ہے؟
اکرم درانی؟ سابق وزیر اعلی
لطف الرحمن؟ مولانا فضل الرحمن کے بھائی
اعجاز محمد؟ پشاور سے واحد جمعیت کے رکن
یا کوئی اور؟
صحافی: محمد فہیم