Al Riaz Hospital & Diagnostic Center

Al Riaz Hospital & Diagnostic Center We Treat the Patient not the Disease and Quality Comes First so non Affording people can contact Us.

Umbilical and Paraumbilical Hernia repair along with umbilicoplasty.الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض ناف کے ہرنیا کا ناصرف کامیاب...
23/11/2022

Umbilical and Paraumbilical Hernia repair along with umbilicoplasty.
الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض ناف کے ہرنیا کا ناصرف کامیاب آپریشن کر رہے ہیں بلکہ ناف کو بچا کر اسکو پہلے والی شکل بھی مہیا کر تے ہیں جس سے نا صرف مریض کی تسکین ہوتی ہے بلکہ اعتماد بھی بڑھ جاتا ہے

الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض الریاض ہسپتال میں گلے کے تمام چھوٹے بڑے غدودوں جنکو گِلہڑ بھی کہا جاتا ہے کا کامیاب آپریشن نہایت...
15/11/2022

الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض الریاض ہسپتال میں گلے کے تمام چھوٹے بڑے غدودوں جنکو گِلہڑ بھی کہا جاتا ہے کا کامیاب آپریشن نہایت مناسب داموں میں کر رہے ہیں- اب اس کے لیے آپ کو فیصل آباد یا لاہور جیسے بڑے شہروں میں جانے کی ضرورت نہیں - نیچے ایسے ہی کیے گۓ آپریشنز کی پہلے اور بعد کی چند تصاویر ہیں



Pilonidal Sinus Limberg flap reconstruction of Pilonidal SinusesComplete HD 1080P video Link 👇https://youtu.be/WG8JNLc-l...
12/11/2022

Pilonidal Sinus
Limberg flap reconstruction of Pilonidal Sinuses
Complete HD 1080P video Link 👇
https://youtu.be/WG8JNLc-lXM



الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری اور ڈاکٹر ریاض علی چوہدری وہ تمام  پیچیدہ آپریشنز بھی مناسب داموں میں ک...
03/11/2022

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری اور ڈاکٹر ریاض علی چوہدری وہ تمام پیچیدہ آپریشنز بھی مناسب داموں میں کر رہے ہیں جو عام طور پر بڑے سرکاری ہسپتالوں میں کیے جاتے ہیں- علاقے کے لوگوں کے ليے یہ بہت بڑی سہولت ہے جن کو ایمرجنسی کی صورت میں بڑے ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑتا-
ایسا ہی ایک مریض آنتوں کی ٹی بی کی وجہ سے آنت پھٹنے کے بعد داخل کیا گیا، زہر سارے پیٹ میں پھیل گیا تھا، اسکا کامیاب آپریشن کر کے گھر بھج دیا گیا‫-


Ectopic Pregnancyالحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری بذریعہ کیمرہ ٹیوب میں ٹھہرے ہوۓ حمل کا علاج کر رہے ہیں - اب تک 5 ایسے مر...
07/10/2022

Ectopic Pregnancy

الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری بذریعہ کیمرہ ٹیوب میں ٹھہرے ہوۓ حمل کا علاج کر رہے ہیں - اب تک 5 ایسے مریضوں کا کامیابی کے ساتھ آپریشن کر کے بڑے چیرے سے بچایا گیا ہے جن میں سے کچھ کا حمل پیٹ میں پھٹ بھی چکا تھا - نیچے آپریشن سے 4 ہفتے بعد کی تصویر دیکھی جا سکتی ہے پیٹ پر صرف 2 غیر معمولی نشانوں کے علاوہ اور کوئ چیرہ موجود نہیں ہے -



مولا بخش کو اچانک پیٹ درد کے ساتھ الریاض ہسپتال لایاگیا جدھر بنیادی ٹیسٹوں کے بعد بذریعہ کیمرہ جب پیٹ کا معائنہ کیا گیا ...
05/10/2022

مولا بخش کو اچانک پیٹ درد کے ساتھ الریاض ہسپتال لایاگیا جدھر بنیادی ٹیسٹوں کے بعد بذریعہ کیمرہ جب پیٹ کا معائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ چھوٹی آنت میں پیدائشی abnormal نقص کی وجہ سے سوراخ ہو کر زہر سارے پیٹ میں پھیل چکا ہے - اس abnormality کو Meckel Diverticulum کہتےہیں-
ڈاکٹر طیب ریاض نے بذریعہ کیمرہ آنت کو کاٹ کر صحیح حالت میں بند کر دیا اور پیٹ کی صفائ کر دی جس سے نوجوان بڑے چیرے سے بچ گیا -

الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری چھوٹے بچوں کا آپریشن بذریعہ کیمرہ کامیابی کے ساتھ کر رہے ہیں - آپریشن کے بعد کی تصویر میں...
03/10/2022

الحمدللہ ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری چھوٹے بچوں کا آپریشن بذریعہ کیمرہ کامیابی کے ساتھ کر رہے ہیں - آپریشن کے بعد کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئ بھی نشان نمایاں نہیں ہے -

𝗞𝗲𝗹𝗼𝗶𝗱Beautiful Hourglass shaped Keloid seen on the back of a female Patient while preparing for Spinal Anasthesia.The t...
24/09/2022

𝗞𝗲𝗹𝗼𝗶𝗱
Beautiful Hourglass shaped Keloid seen on the back of a female Patient while preparing for Spinal Anasthesia.
The term keloid, meaning "crab claw," was first coined by Alibert in 1806
A keloid is a benign abnormal proliferation of scar tissue that forms at the site of cutaneous injury, or may form spontaneously. More likely affected are people who have dark skin.

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری خراب اور پھٹی ہوئ اپینڈیکس کا آپریشن بھی بذریعہ کیمرہ کر رہے ہیں-ایسی ص...
07/09/2022

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری خراب اور پھٹی ہوئ اپینڈیکس کا آپریشن بھی بذریعہ کیمرہ کر رہے ہیں-
ایسی صورت میں کیمرہ کے ساتھ آپریشن زیادہ مفید ہے کیوں کہ
زیادہ بڑے چیرے سے بچت ہو جاتی ہے
پیٹ کی صفائ زیادہ بہتر ہو جاتی ہے
زخم خراب نہیں ہوتا اور
زخم جلدی بھر جاتا ہے
مریض اپنے روزمرہ کے کاموں پہ جلدی واپس چلا جاتا ہے

مردانہ نس بندیمردانہ نس بندی منصوبہ بندی کا ایک مختصر آپریشن ہے جس میں مرد کی جراثیم والی نالی کو مستقل طور پر بند کر دی...
02/09/2022

مردانہ نس بندی
مردانہ نس بندی منصوبہ بندی کا ایک مختصر آپریشن ہے جس میں مرد کی جراثیم والی نالی کو مستقل طور پر بند کر دیا جاتا ہے -

Fistulectomy for Superficial Fistula in Ano in 27 years old young man.Detailed Video with pictorial Description is in gi...
01/09/2022

Fistulectomy for Superficial Fistula in Ano in 27 years old young man.
Detailed Video with pictorial Description is in given Link 👇
https://youtu.be/uXKR9htFelk

الحمدللہ سیدوالا جیسے دور دراز علاقے میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری اپنڈیکس کا آپریشن بذریعہ کیمرہ کر رہے ہیں- اب تک 30 سے زا...
01/08/2022

الحمدللہ سیدوالا جیسے دور دراز علاقے میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری اپنڈیکس کا آپریشن بذریعہ کیمرہ کر رہے ہیں- اب تک 30 سے زاید مریضوں کا بذریعہ کیمرہ جدید طریقے سے کامیاب آپریشن کیا جا چکا ہے جس میں 5mm اور 2mm سوراخ سے آپریشن کیا جا رہا ہے اور ٹانکے لگانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی مزید یہ کہ آپریشن کے بعد نشان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے-

الحمدللہ سیدوالا جیسے دور دراز علاقے میں ڈاکٹر طیب ریاض بچوں کے ہرنیا کا آپریشن بزریعہ کیمرہ کر رہے ہیں - اس آپریشن میں ...
27/07/2022

الحمدللہ سیدوالا جیسے دور دراز علاقے میں ڈاکٹر طیب ریاض بچوں کے ہرنیا کا آپریشن بزریعہ کیمرہ کر رہے ہیں - اس آپریشن میں صرف ناف کے پاس ایک چھوٹی انگلی جتنے سوراخ کے ذریعے کیمرہ داخل کر کے ہرنیا کا آپریشن کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ کہیں چیرا نہیں دیا جاتا-
جو لوگ کم پیسوں کے باوجود کیمرہ والے آپریشن جیسی سہولیات سے استفادہ ہونا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں-

03/05/2022
Oral Fibroepithelial Polyps are benign oral cavity tumors.this one is removed in 18 years young male under local anasthe...
28/04/2022

Oral Fibroepithelial Polyps are benign oral cavity tumors.
this one is removed in 18 years young male under local anasthesia with adrenaline by Dr Tayyab Ch.

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری نان افورڈنگ مریضوں کے لیے بذریعہ کیمرہ سرجری کی جدید ترین سہولیات مہیا ...
25/03/2022

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری نان افورڈنگ مریضوں کے لیے بذریعہ کیمرہ سرجری کی جدید ترین سہولیات مہیا کر رہے ہیں اگر آپ لاہور اور فیصل آباد سے مہنگا علاج نہيں کراسکتے تو الریاض ہسپتال میں رابطہ کر سکتے ہیں
بذریعہ کیمرہ اپینڈیکس، ہرنیا، انڈےدانی، بچہ دانی، پِتہ، آنتوں اور پیٹ کے بقیہ امراض کے آپریشن کیے جا رہے ہیں

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری بغیر چیرے کے بچہ دانی کے آپریشن کر رہے ہیں - نا چیرا نا درد' مریض اُسی ...
19/01/2022

الحمدللہ الریاض ہسپتال میں ڈاکٹر طیب ریاض چوہدری بغیر چیرے کے بچہ دانی کے آپریشن کر رہے ہیں - نا چیرا نا درد' مریض اُسی دن گھر بھی جا سکتا ہے
اس کے علاوہ بذریعہ کیمرہ بھی بچہ دانی کا آپریشن کیا جا رہا ہے
بغیر چیرے آپریشن کی وڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیۓ لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/APprUhHzBRo

الریاض ہسپتال سیدوالا میں ہر قسم کے الٹرا ساؤنڈ کی سہولت موجود ہے
11/12/2021

الریاض ہسپتال سیدوالا میں ہر قسم کے الٹرا ساؤنڈ کی سہولت موجود ہے



الحمدللہ سید والا کے علاقے کے لوگوں کے لیے سہولتاب آپ کو علاج کے لیے فیصل آباد یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں Dr Tayyab Ria...
11/12/2021

الحمدللہ سید والا کے علاقے کے لوگوں کے لیے سہولت
اب آپ کو علاج کے لیے فیصل آباد یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں

Dr Tayyab Riaz Ch S/O Dr Riaz Ali Ch MBBS and FCPS Consultant surgeon sitting daily at Al Riaz Hospital Syedwala.

Address

Syedwala
039150

Telephone

+92562722073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Riaz Hospital & Diagnostic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Riaz Hospital & Diagnostic Center:

Share

#}