12/09/2025
ساجدہ اسلام ہسپتال کی اینستھیزیا اور لیپروسکوپک سرجیکل ٹیم جدید طبی سہولیات اور اعلیٰ معیار کی نگہداشت کے ساتھ مریضوں کو بہترین خدمات فراہم کر رہی ہے۔ اس ٹیم کی قیادت ڈاکٹر آصف (اینستھیزیا اسپیشلسٹ) اور ڈاکٹر سراج الاسلام (سرجیکل اسپیشلسٹ) کر رہے ہیں، جو اپنے شعبوں میں وسیع تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں۔