Dr sumbal syed obs & gynae hospital

Dr sumbal syed obs & gynae hospital 𝐃𝐑 𝐒𝐔𝐌𝐁𝐀𝐋 𝐒𝐘𝐄𝐃 𝐐𝐀𝐘𝐘𝐔𝐌
(𝐆𝐘𝐍𝐀𝐄𝐂𝐎𝐋𝐎𝐆𝐈𝐒𝐓)
𝐌𝐁𝐁𝐒 (𝐤𝐦𝐮)
𝐅𝐂𝐏𝐒 (𝐩𝐚𝐤)

30/04/2025
فری کیمپ':::   الحمدللہ پہلا دن کامیاب ہفتے کا دن کا لسٹاج فری کیمپ کا  دوسرا اور آخری دن  اج  ہی اپنا فری چیک اپ کروائی...
22/09/2024

فری کیمپ'::: الحمدللہ پہلا دن کامیاب ہفتے کا دن کا لسٹ
اج فری کیمپ کا دوسرا اور آخری دن اج ہی اپنا فری چیک اپ کروائیں اور استفادہ اُٹھا ے تاریخ 21/22 ہفتہ اتوار
پتہ ۔۔مین مالاکنڈ روڈ بالمقابل جوڈیشل کمپلیکس نزد رائٹ فیوچر کالج تخت بھائی نوٹ اج رات 10 بجے تک اپنا فری چیک اپ کر وا سکتے ہیں

تخت بھائی شہر و گردونواح کے لوگوں کے لئے خوشخبری ڈاکٹر سنبل سید اوبس اینڈ گائنی ہاسپٹل نے بتاریخ -21,, 22-- ستمبر  بروز ...
20/09/2024

تخت بھائی شہر و گردونواح کے لوگوں کے لئے خوشخبری

ڈاکٹر سنبل سید اوبس اینڈ گائنی ہاسپٹل نے بتاریخ -21,, 22-- ستمبر بروز ہفتہ اور اتوار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے جس میں خواتین کے تمام امراض کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ جس میں فری الٹراساؤنڈ کے ساتھ ساتھ لیبارٹری میں ہر قسم کے ٹیسٹوں پر 50٪ اور میڈیسن پہ 10٪ کی خصوصی رعایت ہوگی۔ رش اور انتظار کے زخمت سے بچنے کے لئے اپنے اپائنٹمنٹ مندرجہ ذیل نمبرات پہ پہلے سے حاصل کریں
03005826379
03141874572
ایڈریس '" مین مالاکنڈ روڈ بالمقابل جوڈیشل کمپلیکس نزد رائٹ فیوچر کالج تخت بھائی

🌴📢':ℂ𝕠𝕟𝕕𝕚𝕕𝕒𝕥𝕖  𝕤𝕙𝕠𝕦𝕝𝕕 𝕓𝕖 𝕟𝕖𝕒𝕣 𝕥𝕠 𝕋𝕒𝕜𝕙𝕥 𝔹𝕙𝕒𝕚.  𝕔𝕚𝕥𝕪  🌴📢':𝕆𝕣 𝕝𝕚𝕧𝕖 𝕚𝕟  𝕋𝕒𝕜𝕙𝕥 𝔹𝕙𝕒𝕚.
08/08/2024

🌴📢':ℂ𝕠𝕟𝕕𝕚𝕕𝕒𝕥𝕖 𝕤𝕙𝕠𝕦𝕝𝕕 𝕓𝕖 𝕟𝕖𝕒𝕣 𝕥𝕠 𝕋𝕒𝕜𝕙𝕥 𝔹𝕙𝕒𝕚. 𝕔𝕚𝕥𝕪
🌴📢':𝕆𝕣 𝕝𝕚𝕧𝕖 𝕚𝕟 𝕋𝕒𝕜𝕙𝕥 𝔹𝕙𝕒𝕚.

23/07/2024

اب آپ کے شہر تخت بھائی میں پہلی بار ماہر گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر سنبل سید قیوم (MBBS FCPS) اوبس اینڈ گائنی ہاسپٹل میں 24 گھنٹے اور ہفتے کے سات دن مریضوں کی خدمت کے لئے موجود ہوگی۔ اب گائنی ایمرجنسی میں مردان جانے کی ضرورت نہیں ۔ اس ہسپتال میں مندرجہ ذیل سہولیات موجود ہیں ۔

لیبر روم
جدید آپریشن تھیٹر
لیبارٹری
فارمیسی
علاقے میں غریبوں کی اکثریت کو مدنظر رکھتے ہوئے غریب اور نادار مریضوں کے لئے لیبر روم اور آپریشن تھیٹر چارجز میں خصوصی رعایت ہوگی۔
Appointment number :: 03005826379
:: 03141874572

10/07/2024

Our service 📢📢
High - risk pregnancy management.👈 Fetal monitoring and surveillance👈 Menstrual health👈 Family planning and contraception couseling👈 Pregnancy care Obstetrics & gynecology👈 Women's health cheak-ups👈 Menstrual health and hygiens guidance👈

Our facilities📢📢
Pharmacy👈 Laboratory👈 Labor room👈ultrasound Cardiotocography👈

Address

Main Malakand Road Opposite Tehsil Judicial Complex Nezd Right Future College Takht Bhai
Takht-I-Bhai
23160

Telephone

+923005826379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr sumbal syed obs & gynae hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share