Rahman Medical Complex Takht Bhai

Rahman Medical Complex Takht Bhai To promote high quality of Medical Care in the area specially in Takht bhai and surrounding.It is present in an area of easy approach

جلنے کی صورت میں ابتدا ئی طبی امداد ۔                                                 (عوامی آگاہی کے لیے دوسروں کے ساتھ...
20/10/2022

جلنے کی صورت میں ابتدا ئی طبی امداد ۔

(عوامی آگاہی کے لیے دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔)


جلنے کی وجو ہات ۔۔۔ سکا لڈ یا گرم ما ئع جیسے پانی چا ئے یا تیل وغیرہ یا بھاپ سے جلنا۔ کسی گرم سطع جیسے استری ۔توا یا گرم بر تں سے جلد کا لگنا ۔ آگ ۔ ما چس موم بتی وغیرہ ۔کسی تیزاب یا کیمیکل ۔یا بجلی کے کر نٹ سے جلنا و غیرہ ۔۔۔۔۔۔

جلنے کی شدت ۔ جلنا ایک انتہائی اہم ایمر جنسی ہے ۔ جدید طب میں جلنے کی شدت کی درجہ بندی متا ثرہ جلد کی گہرا ئی اور جلد کے متا ثرہ تہو ں اور جلنے والے حصےکے حساب سے کی گئی ہے ۔ ۔۔۔ ۔۔۔

فرسٹ ڈگری برن First degree burn

اس میں جلد کابیرو نی سطح متا ثر ہو تا ہے جلد کے متاثرہ حصے کی گہرا ئی بہت کم ہو تی ہے ۔ جلد جل ک سر خ ہو جا تی ہے اور سو جن بھی ہو جا تی ہے مگر کو ئی چھا لے نہیں پڑ تے اور نہ ہی کو ئی زخم ۔۔۔۔ اس کی ایک مثا ل سن برن Sun burn ہے -اس میں جلن کافی ہوتی ہے مگر چند دن بعد مکمل ٹھیک ہو جا تا ہے

سیکنڈ ڈ گر ی بر ن Second degree burn ۔۔

اسکی شدت فرسرٹ ڈگری برن سے زیا دہ ہوتی ہے ۔ جلد کی بیر و نی سطح اور اورو اس سے نیچے وا لا تہہ بھی جلکے زخمی ہو جا تا ہے ۔ جلد پہ سو جن ہو تی ہے اور چھالے پڑ تے ہیں ۔ اس سے جلن ااور درد بہت زیا دہ ہو تا ہے ۔ دوسرے درجے کے جلن کو ٹھیک ہو نے میں چند ہفتے لگ سکتےہےں اور اس سے جلد پر نشان با قی رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

تھر ڈ ڈگر ی بر ن Third degree burn ۔

یہ شد ید قسم ہے ۔ جلد کے سارے تہہ جل جا تے ہیں ۔ اور جلد کی پوری مو ٹائی یا گہرا ئ جل کر گو شت تک پہنچ جا تی ہے ۔ اس میں بال کی جڑ یں ۔ جلد میں مو جود با ریک اعصا ب اور خون کی با ر یک نا لیا تک جل جا تی ہیں ۔
اعصاب Nerves کے جلنے کی وجہ سے درد کا احسا س ا تنا زیا دہ نہیں ہو تا ہے ۔ اس میں سکن گرا فٹینگ کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔ ۔ فو رتھ ڈگری برن میں جلد کے نیچے گوشت و غیرہ کا تہ بھی جل جا تا ہے ۔ ۔۔۔۔

ابتدا ئی طبی امداد Nerves۔ اگر کسی کی کپڑو ں کو اگ لگے تو بڑا یا سمجھدار بچہ فورا بھا گنا یا چلنا بند کر دیں اور زمیں پر لیٹ جا ئے ا ور زمین پہ پلٹے لینا Rolling شر وع کر یں ۔
چھوٹے بچے کو زمین پہ لیٹا دیں تا کہ آگ بجھ سکے ۔ اپنے چہرے اور آ نکھو ں کو ہا تھو ں سے ڈھا نپ دیں تا کہ چہر ے اور انکھوں کو کم سے کم نقصان ہو ۔ اگر قریب کو ئی کمبل رضا ئی یا مو ٹا کپڑا ہو تو فو را جلتے ہوے شخص پہ ڈال د یں ۔

اگر جسم پہ ابلتا ہو ا ما ئع گر جا ئے تو فورا اس پہ ٹھنڈا پانی ڈال دیں۔ یاد رہے یخ بر ف کا پا نی ڈا لنے سے گر یز کر یں ۔ پا نی فورا کپڑوں کے او پر ہی ڈا ل دیں کپڑے اتار نے میں ٹا ئم ضا یع نہ کر یں ۔ اگر کو ئی کیمکل جلد پہ گرا ہو ت پا نی اس پر کا فی دیرتک گرا تے رہیں تا کہ کیمیکل کا اثر کم ہو ۔ ۔۔۔۔۔۔

کیانہیں کرنا چا ہیے ۔

جلے ہو ے حصے پہ فورا ہر گز تیل ۔ مکھن ۔ویز لین وغیرہ ہر گز نہ لگا لیں ۔ اور برف اور یخ پا نی لگانے سے بھی گر یز کر یں ۔ اس سے جد کو مزید نقصان ہونے کا خدشہ ہے مزید یہ کہ بچے کے جسم کوسردی سے بھی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔

فورا ہسپتال کب لے جا یا جا ئے ۔ ۔

ز خم گہرا ہو اور جلد کی پو ری گہرا ئی کو متا ثر کر ے ۔
ا یس زخم جو تقر یبا چار انچ سے زیا دہ ہو ۔۔۔ ایسا زخم جو کہ جسم کے نازک حصو ں ۔

چہرے ہا تھ پاو ں پہ ہو ۔ یا یہ شبہ ہو کہ انفکشن ہو رہا ہے ۔جیسے بخار پیپ وغیرہ ۔

زخم کی دیکھ بھال کیسے کریں ۔ زخم کو صاف ستھرہ رکھے
۔ صاف پا نی اور بغیر خو شبو کے صابن سے دھو یا جاسکتا ہے ۔
او ر پھر صا ف گا ز یا کپڑے سے صاف کر یں ۔
زخم کے اوپر صاف گاز یا کپڑا رکھیں تا کہ انفکشن کا خطرہ کم ہو ۔
چھا لو ں کو نہ پھو ڑیں چھا لے زخم ک انفیکشن سے بچا تے ہیں ۔
اگر چھالے پھٹ جا ئے تو اینٹی بائو ٹک کریم پو لی سپو رین وغیرہ کگا دیں اور صاف پٹی سے ڈھک دیں ۔

دردکے لئے پیرا سیٹا مول یا برو فین لے لیں ۔

بچو ں کو اسپر ین با لکل نہ دیں اسپرین بچو ں میں خطر ناک ثا بت ہو سکتا ہے ۔

30/09/2022
14/09/2022

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ رحمان کے رحمان میڈیکل کمپلیکس کالج کالونی تخت بھائی میں معائنہ کے اوقات کار
پیر تا ہفتہ ۔۔ دوپہر 2 بجے تا 6:00 بجے شام
الٹرا ساؤنڈ کی سہولت موجود ہے..

زحمت سے بچنے کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03109039026
03429225605

To promote high quality of Medical Care in the area specially in Takht bhai and surrounding.It is pr

رحمٰن میڈیکل کمپلیکس کی طرف سے تمام اھل وطن کو  عید مبارکرابطہ نمبر...9039026 0310
02/05/2022

رحمٰن میڈیکل کمپلیکس کی طرف سے تمام اھل وطن کو عید مبارک
رابطہ نمبر...9039026 0310

25/03/2022

کنسلٹنٹ ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد اشفاق کے رحمان میڈیکل کمپلیکس کالج کالونی تخت بھائی میں معائنہ کے اوقات کار
بروز ہفتہ ۔۔ صبح دس تا 6 بجے شام

ECG اور Echo کی سہولت موجود ہے

زحمت سے بچنے کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03109039026
03429225605

To promote high quality of Medical Care in the area specially in Takht bhai and surrounding.It is pr

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ رحمان کے رحمان میڈیکل کمپلیکس  کالج کالونی تخت بھائی  میں  معائنہ کے اوقات کار پیر تا ہ...
24/03/2022

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ رحمان کے رحمان میڈیکل کمپلیکس کالج کالونی تخت بھائی میں معائنہ کے اوقات کار
پیر تا ہفتہ ۔۔ دوپہر دو بجے تا 5 بجے شام
الٹرا ساؤنڈ کی سہولت موجود ہے

زحمت سے بچنے کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03109039026
03429225605

22/03/2022
21/03/2022

Our Aim is Provision of exemplary physical, emotional and spiritual care for our patients. INSHALLAH Our efforts will directly contribute to the most deserving families of region through the "provision" of highly specialized patient oriented health care services !!

Location [College Colony Takht Bhai Near Boys degree College ]

For Appointment Contact on 03109039026

To promote high quality of Medical Care in the area specially in Takht bhai and surrounding.It is pr

18/03/2022
18/03/2022

Location - College Collony Takhtbhai !!

To promote high quality of Medical Care in the area specially in Takht bhai and surrounding.It is pr

الحمداللہ ۔Rahman Medical Complex  کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ۔افتتاحی فیتہ ڈاکٹر بچوں کے نانا جی حاجی عبدالرحمان نے اپنے ...
13/03/2022

الحمداللہ ۔Rahman Medical Complex کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ۔افتتاحی فیتہ ڈاکٹر بچوں کے نانا جی حاجی عبدالرحمان نے اپنے دست مبارک سے کاٹا۔اس موقع پر جملہ دوست احباب بھی موجود تھے۔اختتامی دعا مسجد نور کالج کالونی تخت بھای کے پیش امام مولانا فرھاد علی صاحب نے کرائی

09/03/2022

Address

College Colony Takht Bhai
Takht-I-Bhai
23160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman Medical Complex Takht Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share