Mental Health Aymen foundation

Mental Health Aymen foundation Aymen clinical psychologist motivational speaker, social media influencer, Asistant head at PLH

feedback of 2nd client الحمدللہ 💟
09/06/2024

feedback of 2nd client الحمدللہ 💟

Alhamdulillah feeling blessed on clients feedback if anyone who want to get professional sessions regarding psychologica...
09/06/2024

Alhamdulillah feeling blessed on clients feedback if anyone who want to get professional sessions regarding psychological problems then ask and do comment

31/05/2024

سوال
پیشہ ور لوگ رات کو جب سوتے ہیں تو صبح فجر کی نماز کے لیے سستی ہوتی ہے یا ایسے وقت میں وہ اٹھتے ہیں جب نماز کا وقت ختم ہو رہا ہوتا ہو ۔تو اس کے لیے کیا کریں ؟
آپ سب اشرف المخلوقات ہیں۔ نیند آپ کے تابع ہے اس کو جیسے کنٹرول کرنا چاہیں کر سکتے ہیں
آپ کے دماغ میں بھی ایک گھڑی ہے جو خاص وقت کے مطابق آپ پر مختلف اثر ڈالتی ہے کہ اب اپکو بھوک لگی اب اپکو نیند کی ضرورت ہے اب آپ کو کسی ایسے دوست کی ضرورت ہے کہ آپ اس کے ساتھ بات کریں اسی طرح
بلکل اسی طرح آپ اپنی نیند کے اوقات بدل سکتے ہیں
اس کی عملی مثال رمضان کے اوقات کے مطابق آپ کا جاگنا اور سونا ہے۔

وقت پر کیسے اٹھیں اس کے لیے کیا کرنا چاہئے؟

سب سے پہلے یہ دیکھیں آپ کے سونے کے گھنٹے عام دنوں میں کتنے ہوتے ہیں؟

اب دیکھیں کیا آپ زیادہ سو رہے ہیں یا کم ؟

یہ ہر کسی کے اپنی ذات کے مطابق ہوتے ہیں کوئی 4 گھنٹے سو کر بھی اچھا محسوس کرتا ہے کوئی 8 گھنٹے سو کر اچھا محسوس کرتا ہے
تو آپ نے اپنی سونے کے عادت کو دیکھنا ہے۔

اگر آپ پیشہ ور ہیں دن بھر کام کرتے ہیں تو دیکھیں دن میں کون سو حصہ ہے جس میں اپ سو سکتے ہیں اس میں سو لیں۔
اور رات میں جب گھر آئیں تب اپنے بقیہ سونے کے گھنٹے پورے کر لیں اس طرح صبح جلدی اٹھ پائیں گے

رات کو کم کھانا کھائیں اور جلدی کھائیں اس طرح آپ کے بدن پر کم کھانے کا اثر ہوتا ہے اور دماغ ایک حساب کی نیند آپ کو دیتا ہے۔

جلد نیند نہیں آرہی تو گہرے لمبے سانس لینے کی مشق کریں ( ناک سے لمبی سانس لیں پھر اس کو روکیں اور منہ سے نکالیں )

اپنی آنکھوں کی پلکوں کو 20 منٹ تک جھپکتے رہیں
جلد نیند آجاے گی
یا تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ اتنا کہ آپ کا بدن ٹھوڑی تھکاوٹ محسوس کرے۔

کوئی دوا استعمال نہ کریں کیونکہ اس کے اثر سے زیادہ نیند کا غلبہ رہتا ہے

رات کو سونے سے پہلے ذکر کریں یہ آپ کو ایک مرکز اللہ کی طرف توجہ دے گا اور آپ جلد نیند میں جائیں گے اور ذکر سے پہلے دعا کریں
اے اللہ مجھے بھی اپنے خاص بندوں میں شامل فرما اور جن بندوں کو آپ تہجد / فجر کے وقت فرشتوں کے ذریعے سے اٹھاتے ہیں مجھے بھی اٹھا دیجیے اپنے گناہوں پر نظر ڈال کر معافی مانگیں اور دعا کرنے کے بعد ذکر کریں نیند آ جائے گی آپ سو جائیں گے اور صبح خود آٹھ جائیں گے

نوٹ : نیند کے دورانیئے کو اپنے مطابق ڈھالنے کے لیے آپ کو ایک ہفتہ محنت کرنی ہو گی ایسا نہیں ہے کہ آپ ایک دن یہ سب سیٹ کر لیں گے آپ کو کم از کم ایک ہفتہ ضرور ایسا کرنا ہو گا آپ کی سونے کی روٹین سیٹ ہو جائے گی
دعاؤں میں یاد رکھیں
دوسروں کو بھی شیئر کریں



18/05/2024

Try these things for your mental health




Lets discover yourself,connect with us we are here to hear you
18/05/2024

Lets discover yourself,connect with us we are here to hear you

17/05/2024

What are the effect of stars and moon on human mind lets discover with us

17/05/2024
24/04/2024

Meditation مراقبہ
آخر یہ ہے کیا ؟
اور اس کی حقیقت اسلام میں اور نفسیات میں کیا ہے ؟
میڈیٹیٹشن جسے مراقبہ کہا جاتا ہے بہت ہی مفید ہے اس کے فوائد پہلے دیکھ لیتے ہیں۔

▪️یاداشت کا تیز ہونا۔
▪️ذہن کا پر سکون ہو جانا۔
▪️کاموں پر دھیان میں آسانی ہونا۔
▪️بدنی اور ذہنی طور پر صحت کا مل جانا۔

🔖کیا اسلام میں اور نفسیات میں یہ ایک جیسا ہی ہے ؟

جی کسی حد تک اور دونوں میں دماغ کو سوچوں سے بلکل خالی رکھنا ہوتا ہے۔
اسلام میں اس کو دیکھا جائے تو یہ اللہ سے مضبوط تعلق کا ایک ذریعہ ہے بہت سے صالحین ،صحابیات،اولیا مراقبہ کرتے تھے تاکہ ان کا اللہ سے تعلق مضبوط رہے ۔

نفسیات میں اس کو کسی ذہنی بیماری یا تکلیف کو بطور علاج کیا جاتا ہے بہت سے ماہر نفسیات اپنے مریضوں کو یہ کرواتے ہیں اور Middle East میں اس کو بہت اہمیت حاصل ہے۔

🤔تواس کو کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
نفسیات کی دنیا میں اس کو اس طرح کیا جاتا ہے کہ آپ خود کو پُرسکون کریں اپنے ذہن سے ہر طرح کی سوچ کو نکالنے کی کوشش کریں اور کسی بھی جگہ بیٹھ کر آنکھیں بند کریں اور ایک مرکز پر سوچیں اس سوچ کے علاؤہ آپ کا دھیان کسی اور سوچ کی طرف نہ جائے
مرکز ؟ جی مرکز آپ کے لیے کوئی نقطہ ہو سکتا ہے جس کو آپ اپنی بند آنکھوں کے سامنے لائیں یا کوئی چیز بھی ہو سکتی ہے یہ آپ پر منحصر ہے
بہرحال اس میں پھر دوسرا عمل وقت کا دورانیہ ہوتا ہے جو آپ ہر گزرتے دن کے ساتھ زیادہ کرتے جاتے ہیں۔
شروع میں ادھر ادھر کی سوچیں بھی آتی ہیں مگر اس کو چھوڑنا نہیں ہوتا کیونکہ یہ علاج ہے محنت کرنی پڑتی ہے۔
🕋
اب آتے ہیں اسلام کی دنیا میں۔ مراقبہ اس میں کیسے کی جاتا ہے
آپ باوضو ہوں آپ کی نیت اللہ سے تعلق کا حصول ہو اور قبلہ رخ ہو کر نماز میں بیٹھنے کے انداز کی طرح بیٹھیں اور نیت جب آپ کر لیتے ہیں کہ آپ اللہ کو پانے کے لیے بیٹھے ہیں تو آپ کے دماغ میں اب ایک مقصد بن جاتا ہے تو اگلا مرحلہ آنکھیں بند کرنے کا ہے اور تخیل میں بند آنکھوں سے آپ نے یا تو کعبہ کو دیکھنا ہے یا اسم اللہ کو اپنے سامنے رکھنا ہے یہ آپ پر منحصر ہے جو رکھنا چاہیں۔
جی اب وقت کا دورانیہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھانا ہوتا ہے تب ہی آپ کو اس ذات کے ساتھ ایک تعلق محسوس ہو سکتا ہے۔

یا د رہے اسلام میں اور نفسیات میں یہ تب ہی فائدہ دے گا جب آپ اپنی آنکھوں کی حفاظت بھی کرتے ہیں۔ ہر طرح کا مواد آپ دیکھیں گے۔ تو وہ آپ پر اچھے یا برے طریقے سے اثر انداز ہوگا اور پھر آپ کو مراقبہ میں بھی زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔
کیونکہ آنکھ کا تعلق دماغ اور دل سے ہے یہ جو دیکھتی ہے فوراً اس کا اثر انسان کو اپنے اوپر محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کو مراقبے کا اثر محسوس ہو گا۔
آپ خود کو ہلکا محسوس کریں گے آپ سے سوچوں کا امبار دور ہوگا۔
لوگ اس کو۔کرتے ہیں مگر اس کا اثر جلد اسی لیے ختم ہو جاتا ہے کیونکہ وہ ہر طرح کا مواد سوشل میڈیا پہ دیکھتے ہیں۔

آپ خود اپنے ڈاکٹر ہیں۔ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں خوش رہیں
اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں ہیں تو آپ ہمیں آ فیشل سوشل میڈیا کے اکائونٹ پر رابطہ کر سکتے ہیں
https://chat.whatsapp.com/BrelV1rqdKQ7Q9HlNv6Ngq


13/04/2024

Follow the Mental Health Tecniques And Therapies channel on WhatsApp:

12/04/2024

Ma********on problem💦

We see that many young boys amd girls are involved in ma********on problem they don't know how they can escape from this matter and how to discuss beacuse every one know when they will discuss people will hit on their self and its against our norm and islamic rules.......

Its true but my dear brother and sisters being a therapist a psychologist i want to say that when you dont talk to your parents and dont talk about your needs and when you don't ask for any help to get rid of this problem then how anybody can help you❓

So dear don't be afraid its natural that due development of hormones you feel these sensations but
you must be get rid of it because it will destroy you and destroy your present life and in future marital life also🫵🏻

And due to this....

▪️Fear of shameful
▪️Concentration problem
▪️Memory problem
▪️Physical unfit
▪️Mentally unfit
▪️Loser in every matter of life
So how you can justify yourself after your marital life when your partner feel this problem

Is this your reality?
No

Beacuse you are a Muslim and you know Allah is always watching you

I know it's difficult to manage your energies but you can manage yourself by some techniques....

Listen 🤌🏻

🔖Accept yourself

🔖Ask Allah to forgive you

🔖Do a charity to needy poor people

🔖Do a dua

Block those sites and platform , friends circle where you can acess and see these materials

🪟And specially when you feel you are going to ma******te then at that time
▪️Stand up
▪️Walk or run ,change your place go towards gathering.
▪️And change your mind
Its a game of your mind.You have to control yourself for some minutes
▪️Do a zikr Allah and salat ul Hajat
▪️See images of kaba and razo e Rasool

Remember what hazrat Yousuf did at the time of zulekha Problem
He ran and did a dua from Allah subhan hu tala mean he did dua with act.
So
Believe me🙌🏻
You will help yourself
My dear brother and sisters✨

If you are in problem from more than 10 year then at the first time you will face problem to change your thoughts
Don't panic but don't act on your thoughts
And don't giveup

It will your first rank when you stop your acts

So my champion sisters and my great Muslim brother dont throw yourself in garbage it contains a ugly smell and darkish life when anyone involved in it

Try to move out .
you are powerful may Allah give you more power to move out and give you its own pure love to see his majesty

🌸
Regards
Psychologist Aymen

08/03/2024
سوچ جو بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ہر اس اقدام میں جو آنے والے دنوں میں کوئی کرنے جا رہا ہوتا ہے ۔ اسی لیے پہلے سوچنا چاہی...
08/03/2024

سوچ جو بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ہر اس اقدام میں جو آنے والے دنوں میں کوئی کرنے جا رہا ہوتا ہے ۔ اسی لیے پہلے سوچنا چاہیے پھر کوئی قدم کوئی عمل کرنا چاہیے اس کے لیے ضروری ہے کہ جو عمل اپ کرنا چاہتے ہیں اس کے مثبت اور منفی اثرات کو پہلے سوچ لیا جائے پھر اس کے مطابق عمل کر لیا جاے۔ بعض لوگ کہتے ہیں ہم میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں تو میں کہتی ہوں کیا آپ نے کبھی کوئی فیصلہ کیا تھا؟ سب کا۔جواب ہوتا ہے جی ہاں ۔تو پھر خوف کو نکالیں اور خود سے معاملات کے مطابق سوچیں مگر اس سوچ کے لیے بھی بہت زیادہ وقت نا لیں ۔آپ نتائج کے بارے میں دیکھ کر کوئی فیصلہ کر لیا کریں ۔ خوف سے کب تک آپ اپنی صلاحیتوں کو روکے رکھیں گے اور اس سے فائدہ کیا ہوگا؟ سوچیے

22/02/2024

نفسیات میں ہے جب آپ شکر ادا کرتے ہیں تو آپ اطمینان کی طرف جاتے ہیں اور آپ ہر چھوٹی خوشی کو محسوس کر پاتے ہیں اور آپ نا امید ہونے کی کیفیت میں نہیں جاتے ۔ اسی طرح استغفار جس میں آپ اپنی غلطی کو مان کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تو مجھے معاف کر دے تو اس کا اثر کیسا ہوتا ہے کہ نفسیات میں کہ آپ زندگی میں دوبارہ سے اچھائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور غم میں مبتلا نہیں ہوتے ،ہر وقت افسوس کی کیفیت میں نہیں رہتے۔ بلا شبہ یہ بہت بڑی نعمت ہے جو ہم اس کا شکر اور اس سے معافی مانگتے ہیں

06/11/2023
05/11/2023



31/10/2023

👈🏻سب سے پہلے آپ کو جب غصہ آگیا ہے تو آپ اپنی جگہ تبدیل کریں
👈🏻اس شخص سے بلکل بات نہ کریں جس پہ اپکو غصہ آیا ہے
👈🏻پانی پیئیں ،وضو کریں یا نہا لیں تاکہ آپ کے بدن کے درجہ حرارت میں کمی آ سکے
👈🏻گہرے لمبے سانس لیں جو میں نے بتاے ہیں
👈🏻چہل قدمی کریں
👈🏻سوچیں کہ آپ کا غصہ کرنا اپکو کتنا نقصان پہنچا سکتا ہے اس وقت اپنی صحت کے بارے میں سوچیں
👈🏻 جس مسئلے پر اپکو غصہ آیا اس مسئلے کے حوالے سے مثبت منفی پہلو دیکھیں اور پھر دوسرے شخص سے بات کریں جس پر غصہ آیا ہے
👈🏻اس شخص سے دھیمے انداز میں بات کریں تاکہ معاملات بہتری کی طرف جائیں

27/10/2023

اکثر لوگ سائیکالوجسٹ اور سائیکاٹرسٹ میں فرق نہیں کر پاتے اور کسی کے پاس بھی چلے جاتے ہیں
سائیکاٹرسٹ جو ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہوتا ہے صرف مسئلہ سن کو دوائیں دیتا ہے
جبکہ سائیکالوجسٹ بچپن سے لے کر جس عمر کو آپ پہنچ گئے ہیں تب تک کی معلومات لیتا ہے مسئلے کو دیکھتا ہے کہ وہ شروع کب ہوا تھا ؟ کیوں ہوا تھا آپکا ماحول ،لوگ اور تعلیم سب کچھ معلومات میں شامل کرتا ہے
اور پھر مختلف ٹیسٹ بھی لگاتا ہے اس کے بعد جا کر اپکو وہ تھیراپی دیتا ہے اور وہ دوائیں نہیں دیتا
لوگ جب پہلے سائیکاٹرسٹ کے پاس جاتے ہیں ان کے ساتھ انوکھا ہی معاملہ ہو جاتا ہے کہ مسئلہ بہت کم درجے کا ہوگا مگر سائیکاٹرسٹ اس کو جو دوائی دیتا ہے اس کا اچھا اور برا اثر جب دونوں ہوتے ہیں شروع میں مریض خوش ہو جاتا ہے مگر ایک خاص وقت کے بعد وہی مریض کسی اور مرض کا شکار بھی ہو جاتا ہے
میں سائیکاٹرسٹ کی کام کی حوصلہ افزائی کرتی ہوں کیونکہ ان کی مہارت ادویات پر ہوتی ہے مگر پہلا کام سائیکالوجسٹ کا ہوتا ہے۔
سائیکالوجسٹ اور سائیکاٹرسٹ دونوں کا کام مل کر کرنا ہی مریض کے لیے بہترین ہوتا ہے مگر پاکستان میں ایسا ہو نہیں پاتا۔
مگر آپ اپنے علاج کا فیصلہ کر سکتے ہیں آپ پہلے کسی اچھے سائیکالوجسٹ کے پاس جائیں اگر بیماری بہت شدید ہے اور آپ سائیکالوجسٹ کے پاس گئے اس نے اپکو سائیکاٹرسٹ کے پاس بھیج دیا اب آپ علاج کروا سکتے ہیں مگر شروع میں ہی سائیکاٹرسٹ کے پاس جانا آپ کو پوری زندگی کا مریض بھی بنا سکتا ہے
withAymen

26/10/2023

ڈپریشن کے مریض مختلف طریقوں سے خود کو محسوس کرتا ہیں، لیکن عموماً ان میں افسوس، انتھک اُداسی، کسی چیز میں دل کا نہ لگنا ، نیند کی مشکلات، اور تناؤ کا زیادہ احساس ہوتا ہے۔افسردگی کا ہونا اور وہ اپنی صحت اور تاثرات پر مختلف تشویشات رکھتے ہیں۔ یہ مختلف افکار اور خود پر کونٹرول کی کمی کی بنا پر مختلف اشکال میں ظاہر ہو سکتا ہے۔ یہ بہت اہم ہوتا ہے کہ ایسے مریض کو اصولی صحت کے لیے ماہر نفسیات کی مدد دی جائے تاکہ وہ صحیح طریقے سے علاج کو یقینی بنا سکے

ڈپریشن کے تین مراحل ہوتے ہیں
کم درجے کا ڈپریشن
متوسط درجے کا ڈپریشن
شدید درجے کا ڈپریشن

کم درجے اور متوسط درجے کے ڈپریشن سے نکلا جا سکتا ہے تھوڑی سے محنت کے بعد مگر
شدید ڈپریشن کے لیے آپ جب تک ماہر نفسیات سے رجوع نا کریں تب تک اس سے نہیں جا سکتا
آپ کیا کر سکتے ہیں ؟

اپنی خوراک کا خیال رکھیں وقت پر کھانا کھائیں
وقت پر سونے کی کوشش کریں
نئے کاموں کی طرف اپنی توجہ دلائیں
اپنی زندگی میں نئی چیزوں کا اضافہ کریں جیسے
کتاب پڑھنا
کھیلنا
نئے لوگوں میں بیٹھنا ان سے بات کرنا
لکھنا
کسی کی مدد کے لیے کوشش کرنا
ایک شخص جس سے آپ کو مسائل ہیں اس کو کم سوچنا اور اگنور کرنا
اپنی صحت کے حوالے سے سوچنا
شکر ادا کرنا
خوش رہنے کی کوشش کرتے رہنا
ہر کسی کو شک سے نا دکھنا
ہر کسی کی بات کو تنقیدی نگاہ سے نہ دیکھنا


Please take a step for a big reward
24/10/2023

Please take a step for a big reward

Donate please
24/10/2023

Donate please

Read and give a focus please donate your money
24/10/2023

Read and give a focus please donate your money

17/10/2023

زندگی میں ہمارے آس پاس ایسے لوگ جب اس طرح کی علامات کو سہتے رہتے ہیں تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ ان کا یہ ڈساڈر ocd پھر ocpdیعنی obsessive compulsive personality disorderمیں تبدیل ہو جاتا ہے
پھر گھر میں ایک شخص کی وجہ سے پورا گھر ocpd کا شکار ہو جاتا ہے افسوس
Ocd کا شروع میں علاج ہو جاتا ہ مگر اس کی کیفیت میں جب شدت آتی ہے تو اس کے لیے ادویات کا استعمال بھی تھراپی کے ساتھ کرایا جاتا ہے
یعنی گبراہٹ ہمیشہ ocd کے ساتھ رہتی ہے Anxiety

17/10/2023

وہم کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ کو بھی لگتا ہے آپ کے ہاتھ دھونے کے بعد بھی صاف نہیں ہوے ؟

بار بار تالا لگاتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ لگا یا نہیں ؟

کہا آپ بار بار کچن میں جا کر چولہا دیکھتے ہیں کہ بند کیا یا نہیں

کیا آپ کو بار بار خیال آتے ہیں کہ اپکو کوئی مارنے والا ہے یا کوئی اپکو مار دے گا ؟

اور زیادہ تر وقت آپ بھی دھونے یا نہانے میں لگا دیتے ہیں؟

کیا آپ بھی زندگی کی خوشیاں محسوس نہیں کر پا رہے آپ نے اس سے نکلنے کی کوشش بار بار کی ہوگی مگر ساری کوششیں ناکام ہو گئے ہیں؟

کیا آپ کو بھی دوسروں پر غصہ زیادہ آتا ہے ؟

اپنے کام مکمل کرنے میں مشکل پیش آتی ہے ؟

کیا آپکا دیھان بھی کام کی طرف نہیں ہو پاتا ؟

زندگی مشکل لگتی ہے لوگوں کی باتیں چبھتی ہیں ؟

یہ سب آپ کب سے محسوس کرتے آرہے ہیں ؟

یہ وہم OCD Obsessive compulsive disorder کی علامات ہیں

الحمدللہ دو روزہ تھیراپی کورس کا اختتام اچھا رہا تھراپی کو ساتھ ساتھ کرایا بھی گیا اور مکمل خوف کے مسائل پر آگاہی بھی دی...
28/09/2023

الحمدللہ دو روزہ تھیراپی کورس کا اختتام اچھا رہا تھراپی کو ساتھ ساتھ کرایا بھی گیا اور مکمل خوف کے مسائل پر آگاہی بھی دی گئی میں شکر گزار ہوں قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن کا جن کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے شمولیت اختیار کی اور بہت سیکھا

As a social media member of Million Smiles  i got award  because i am a part of thoes who create awareness on positivity...
28/09/2023

As a social media member of Million Smiles i got award because i am a part of thoes who create awareness on positivity create helping behaviour for others we will figure our more positivity in Pakistan as many people are serving for humanity may Allah make us more skillful for more achievements



If you want to be a part of this team tell me i will guide

امید ہے کل کا ایک روزہ کورس بھی اچھا رہے گا
26/09/2023

امید ہے کل کا ایک روزہ کورس بھی اچھا رہے گا

گزشتہ رات خوف کیا ہے اور اس سے کیسے نکالا جا سکتا ہے اس پر دو روزہ کورس جس میں ایک دن کی کچھ جھلکیاں شرکاء نے بہت سراہا ...
26/09/2023

گزشتہ رات خوف کیا ہے اور اس سے کیسے نکالا جا سکتا ہے اس پر دو روزہ کورس جس میں ایک دن کی کچھ جھلکیاں
شرکاء نے بہت سراہا اور بہت سیکھا
ہمیں اپنے لیے کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہئے کیونکہ علم سیکھ کر ہی ہم اپنی اور دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہامید ہے سب خیریت سے ہونگے اس کورس کے بارے میں کچھ بتاتے چلیں خوف  میں کیا ہوتا ہے؟ نفسیات میں...
24/09/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
امید ہے سب خیریت سے ہونگے
اس کورس کے بارے میں کچھ بتاتے چلیں
خوف میں کیا ہوتا ہے؟ نفسیات میں خوف کس کو کہا جاتا ہے ؟
یہ کیسے ہو جاتا ہے ؟
اس خوف سے جڑی پیشانی جو آپ کی زندگیوں میں بہت سے کاموں کو متاثر کر رہی ہوتی ہے اس کو کیسے ٹھیک کیا جاے ؟
خوف کتنی طرح کا ہوتا ہے ؟
آپ کا خوف کس طرح کا ہے ؟
کیوں ہے ؟
وجہ کیا بن جاتی ہے ؟
خوف سے کیسے آپ خود کو نکال سکتے ہیں ؟
وہ کون سے عوامل کام ہیں جو آپ کو پریشانی اور خوف سے نکال سکتے ہیں ؟
اس میں آپ کو نفسیات کے مطابق ماہر نفسیات آپ کو حل بتائیں گی۔
علم حاصل کرنا اپنے اور دوسروں کی مدد کے لیے نفع کے لیے اجر کا باعث بنتا ہے
آئیں سیکھیں پریشانی سے کیسے نکلا جائے خوف کو کیسے دور کیا جاے ؟
Regards
Psychologist 💐

📢📢📢📢Assalam o alikum to allYou all know about this  course 🫵🏻🤩Prior to this poster this course was paid but due to  Qala...
24/09/2023

📢📢📢📢Assalam o alikum to all

You all know about this course 🫵🏻

🤩Prior to this poster this course was paid but due to Qalab welfare foundation who is registered talk about this course with me 😍

Due to Qalab welfare foundation the course is free 🥳🥳🥳🥳🥳

I will share tecniques and therapies with problems and disorders of fear ☺️☺️

Do you want to join 🤔

Click below on link for this course
https://chat.whatsapp.com/DcPIktMNKBR0Lvd9h2tCvw

Also share on status and with friends social media circle

شائد آپ کی وجہ سے کسی کو مشکل سے نکلنا آسان ہو جاے

WhatsApp Group Invite

Address

Talagang
48100

Telephone

+923075484104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mental Health Aymen foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mental Health Aymen foundation:

Videos

Share