Dr .Malik Atif Nawaz Awan

Dr .Malik Atif Nawaz Awan 03135198319
ماہر امراض دماغ و نفسیاتConsultant Psychiatrist Mental health professional
Psychiatrist
Counsellor/Psychoanalyst
Addiction counsellor

22/07/2025

19/07/2025

مولانا عبید اللہ سندھی فرماتے تھے، غنڈے بدمعاش کے پاس آخری ہتھیار مذہب ہوتا ہے۔
‏کیا ستم ہے کہ زمانے نے ترتیب الٹ دی۔۔۔ آجکل مذہبی کے پاس آخری ہتھیار غنڈہ بدمعاش رہ گیا ہے۔

12/07/2025

انسان کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ جب وہ کسی رائے یا عقیدے کو اپناتا ہے تو وہ یہ تصور کرتا ہے کہ تمام سچائی اس کے ساتھ ہی ہے اور وہ سب باطل ہیں جو اس کے مخالف ہیں ، اس طرح وہ اپنے مخالفین سے نفرت اور بغض رکھتا ہے، اور یہ انسانی تنازعوں کی سب سے بڑی وجہ ہے۔"

10/07/2025
28/06/2025

زندگی کے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اس چیز، جگہ، محفل، انسان سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤ
‏"جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتا ہے۔"
سب ٹھیک ہونے تک اکثر سب ختم بھی ہو جاتا
Copied

24/06/2025

لوگ بازار میں دکان لگاتے ہیں تو ایسی جگہ ڈھونڈ کر لگاتے ہیں جہاں خریداروں کی بھیڑ لگتی ہو ۔۔ میں نے جس دن اپنی دکان لگائی تو ایسی جگہ ڈھونڈ کر لگائی جہاں کم سے کم گاہکوں کا گزر ہو سکے ۔

مذہب میں ، ادب میں ، سیاست میں ، فکر و نظر کی عام راہوں میں جس طرف بھی نکلنا پڑا اکیلا ہی نکلنا پڑا ۔۔ کسی راہ میں بھی وقت کے قافلوں کا ساتھ نہ دے سکا ۔

جس راہ میں بھی قدم اُٹھایا وقت کی منزلوں سے اتنا دور ہوتا گیا کہ جب مڑ کے دیکھا تو گردِ راہ کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا تھا ۔۔ اور یہ گرد بھی اپنی ہی تیز رفتاری کی اُڑائی ہوئی تھی

اس تیز رفتاری سے تلوؤں میں چھالے پڑ گئے ۔۔ لیکن عجب نہیں راہ کے کچھ خس و خاشاک صاف بھی ہو گئے ہوں گے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا ابواکلام آزاد
غبارِ خاطر سے اقتباس

19/06/2025

علم کا سب سے بڑا درجہ علم نہ ہونے کا ادراک ہے۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ بہت کم جانتے ہیں۔

12/06/2025

وہ جب اعلان کرتے ہیں بجٹ کا
‏غریبوں ہی کا ہو جاتا ہے جھٹکا
‏وہ ایوانوں میں سرمست و غزل خواں
‏وطن قرضے کی سولی پر ہے لٹکا
‏مقدر ہے ہمارا تشنہ کافی
‏بھرا رہتا ہے کم ظرفوں کا مٹکا
‏جو وہ محسوس کرتا ہے لکھے گا
‏کہ جالبؔ بھی ہے پکا اپنی ہٹ کا

04/06/2025

ایک بڑا طبقہ خود مختار ، خوش باش اور خوبصورت عورت کو برداشت کرنے کا روادار نہیں

ہسپتال کے سی ٹی سکین ریکوسٹ فارم پر بھی  تصویر کون سے قانون اور اخلاقی جواز کے تحت صوبے کے ہسپتالوں کو  کسی فرد کا نام د...
21/05/2025

ہسپتال کے سی ٹی سکین ریکوسٹ فارم پر بھی تصویر
کون سے قانون اور اخلاقی جواز کے تحت صوبے کے ہسپتالوں کو کسی فرد کا نام دیا جا سکتا
میڈیا پر اپنی موجودگی کو بڑھانے کے علاوہ کچھ نہیں۔

ڈاکٹرمحمد عاطف نوازماہر امراض دماغ و نفسیاتتوصیف ہسپتال چکوالبروز ہفتہ 12 -5ECT کی سہولت
16/05/2025

ڈاکٹرمحمد عاطف نواز
ماہر امراض دماغ و نفسیات
توصیف ہسپتال چکوال
بروز ہفتہ 12 -5
ECT کی سہولت

06/05/2025

اجتماعی خوف انفرادی خوف کے برعکس کہیں ذیادہ خطرناک ہے کیونکہ اجتماعی خوف بہت جلد اجتماعی نفرت اور اجتماعی قتل و غارت میں بدل جاتاہے ۔

Address

Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr .Malik Atif Nawaz Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr .Malik Atif Nawaz Awan:

Share

Category