AlHabib medical center

  • Home
  • AlHabib medical center

AlHabib medical center near tablighi markaz meanwali road talagang

15/10/2024
آشوب چشم آشوب چشم کا مرض کراچی سے ہوتا ہوا پورے ملک میں پھیل چکا ہے یہ وائرل بیماری ہے جو ہفتہ سے دس دن میں ٹھیک ہوجاتی ...
11/09/2024

آشوب چشم
آشوب چشم کا مرض کراچی سے ہوتا ہوا پورے ملک میں پھیل چکا ہے یہ وائرل بیماری ہے جو ہفتہ سے دس دن میں ٹھیک ہوجاتی ہے لیکِن کُچھ افراد میں یہ بیماری چند ماہ اور سالوں تک بھی لمبی ہو جاتی ہے اس بیماری کی علامات میں آنکھوں کا لال ہو جانا اُن سے پانی آنا آنکھوں کا سوجھ جانا روشنی برداشت نہ کرنا شامل ہے ۔ اگر آپ کو آجکل ان علامات کے ساتھ کوئی نظر آئے تو لازمی اسکو اس بیماری کے بارے میں آگاہ کریں اسکو ایک ہفتہ مکمل آرام کا مشورہ دیں ۔ اسکوpatadin/ olopat DS drops/Ketot/ ایک قطرہ دن میں دو بار ڈالنے کا کہیں ۔ جب تک آنکھیں ٹھیک نہ ہو جائیں تب تک کالا چشمہ پہنیں اچھی خوراک کھائیں تا کہ قوت مدافعت بڑھے اور یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے جب متاثرہ شخص سے آپ ہاتھ ملائیں اور پھر اس ہاتھ کو اپنی آنکھوں پر لگائیں تو آجکل بہتر ہے اپنی آنکھوں کو کم سے کم ہاتھ لگائیں اگر آپکو ذرا بھی شک ہو جائے کہ آپکے ارد گرد کوئی متاثرہ شخص ہے تو فوراً ہاتھ صابن سے دھوئیں ۔ باقی اس بیماری میں اینٹی بائیوٹک اور سٹیرایڈ کے قطروں کا کوئی رول نہیں ہے لہٰذا فیس بک پر مختلف کمپنیوں کی جانب سے دیے گئے ڈراپس ماہر امراض چشم سے تصدیق کے بعد استعمال کریں

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00
Sunday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlHabib medical center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlHabib medical center:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share