Noor e Haram clinic and Health care

Noor e Haram clinic and Health care Dr Malik Attique Ahmed and Dr Shaista Attique

17/09/2025
Alarming
13/09/2025

Alarming

17/08/2025

اگر آپ ان علامات کی وجہ سے پریشان ہیں تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ اگر آپ کی عمر کم ہے اور شوگر کے مرض میں مبتلہ ہیں تو یہ قسم ٹائپ ون کہلاتی ہے جس کا حل صرف انسولین ہے کیونکہ آپ کا جسم قدرتی طور پے انسولین نہیں بنا رہا اور اگر آپ کی عمر زیادہ ہے اور شوگر کے مرض میں مبتلہ ہیں تو ہے ٹائپ ٹو کہلاتا ہے جس میں انسولین تو بن رہی ہوتی ہے لیکن آپ کے جسم پے کئی اثر نہیں دیکھا رہی اس کی بہت ساری وجوہات ہیں ہمارے ہاں انسولین لگانے پے بہت سارے شقوق و شبہات ہیں جو بلکل غلط ہیں کیونکہ یہ قدرتی طور پے آپ کے جسم میں بن رہی ہے اور اگر یہی حل ہے تو ضرور اس کو استعمال کریں اپنے گردوں اور آنکھوں کو بچائیں Dr Malik Attique

ذیابیطس خوفناک ہے کیونکہ یہ خاموشی سے جسم کے قدرتی دفاع کو کمزور کر دیتا ہے۔ ایک صحت مند شخص کو کٹ لگتی ہے اور وہ ٹھیک ہ...
31/07/2025

ذیابیطس خوفناک ہے کیونکہ یہ خاموشی سے جسم کے قدرتی دفاع کو کمزور کر دیتا ہے۔ ایک صحت مند شخص کو کٹ لگتی ہے اور وہ ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن ذیابیطس کے مریض کے لیے ایک چھوٹا سا کٹ بھی ضدی انفیکشن میں بدل سکتا ہے۔ ٹانگیں اور پاؤں خاص طور پر کمزور ہوتے ہیں بہت سے ذیابیطس کے مریضوں کو اعصابی نقصان کی وجہ سے درد بھی محسوس نہیں ہوتا۔ جو ایک معمولی زخم یا پمپل کے طور پر شروع ہوتا ہے وہ مسلسل پٹیاں ہسپتال کے دورے یا حتیٰ کہ کٹوانے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے ساتھ رہنے والے ہر شخص کے لیے باقاعدگی سے چیک اپ اور پیروں کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔

اور اگر آپ کو کبھی اس کا تجربہ نہیں کرنا پڑا تو ایک لمحہ نکالیں اور الحمدللہ کہیں۔ صحت ایک ایسا تحفہ ہے جسے ہم اکثر قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں..!

یہ ایک انتہائی حساس نوئیت کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک فرد کی جان اس لیے چلی گئی کہ وہ ایم آر آئی روم میں چین ڈال کے چ...
26/07/2025

یہ ایک انتہائی حساس نوئیت کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک فرد کی جان اس لیے چلی گئی کہ وہ ایم آر آئی روم میں چین ڈال کے چلا گیا
اب یہ معلومات ہمارے عام لوگوں تک نہیں پہنچائی گئی کہ ریڈیولوجی ڈیپارٹمنٹ (ایکسرے سی ٹی سکین آیم آر آئی) میں میٹل کی کسی چیز کے ساتھ نہ داخل ہوں کیوں ک ان میں میکناطیسی شعائیں ہوتی ہیں جو میٹل کے ساتھ ری ایکشن کرتی ہیں اور بندوں کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں ہمارے ٹیکنیشن حضرات اس کو نظر انداز کرتے ہیں اور پوری کوشش کی جائے اگر آپ کے کسی پیارے کا اس طرح کا ٹیسٹ ہونا ہے تو آپ اپنے آپ کو ریڈی ایشن روم سے دور کر لیں اپنے اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں
نور حرم کلینک مندیال چوک تلہ گنگ

اپنی خوراک میں پھلوں کا استعمال یقینی بنائیں کیوں کے وائٹمن کا واحد زخیرہ پھل ہی ہیں اور فائبر ڈائٹ کا حصہ ہیں جو آنتوں ...
25/07/2025

اپنی خوراک میں پھلوں کا استعمال یقینی بنائیں کیوں کے وائٹمن کا واحد زخیرہ پھل ہی ہیں اور فائبر ڈائٹ کا حصہ ہیں جو آنتوں کی حرکت کو بہتر بناتے ہیں لحاضہ قبض کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہیں آج کل فائبر ساشے مارکیٹ میں چل رہے ہیں جو کے پروسیسڈ ہوتے ہیں تو کیوں نہ اپنی روٹین میں ان چیزوں کو شامل کیا جائے۰
نورِحرم کلینک مندیال چوک تلہ گنگ

ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے جو گھر کے ایک فرد سے دوسرے میں کھانسی کی صورت میں پیدا ہونے والے ریشے کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے  ...
24/06/2025

ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے جو گھر کے ایک فرد سے دوسرے میں کھانسی کی صورت میں پیدا ہونے والے ریشے کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے جو ہوا میں تیرتے ہوے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں اس کا بیکٹیریا مائکو بیکٹیریم ٹی بی ہے جو پھیپھڑوں آنتوں اور ہڈیوں میں انفیکشن بناتا ہے اس کی علامات میں حلکہ بخار بلغم والی کھانسی اور وزن کا کم ہونا ہے اس کی بروقت تشخیص کروائیں علاج کروائیں کیوکہ اس کا علاج ممکن ہے اپنے اور گھر والوں کی زندگی محفوظ بنائیں ڈاکٹر ملک عتیق احمد
فزیشن تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال تلہ گنگ
فزیشن نورِ حرم کلینک مندیال چوک تلہ گنگ

Address

Near IDC Lab Al Qaim Plaza Mundial Chowk
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 16:00 - 00:00
Tuesday 16:00 - 00:00
Wednesday 16:00 - 00:00
Thursday 16:00 - 00:00
Friday 04:00 - 00:00
Saturday 04:00 - 00:00
Sunday 16:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Haram clinic and Health care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram