H/Dr sohail ahmad

H/Dr sohail ahmad I am proud to be a homeopathic doctor

انجمن ارائیاں ضلع تلہ گنگ کا اہم اجلاس چودھری ہوٹل بالمقابل سوزوکی شو روم چکوال روڈ تلہ گنگ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدا...
09/04/2025

انجمن ارائیاں ضلع تلہ گنگ کا اہم اجلاس چودھری ہوٹل بالمقابل سوزوکی شو روم چکوال روڈ تلہ گنگ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت پیٹرن انچیف انجمن ارائیاں ضلع تلہ گنگ چودھری غلام ربانی نے کی ۔ اجلاس میں بیس اپریل بروز اتوار لاہور میں آرائیں کنونشن میں بھر پور شرکت کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس ضمن میں سینئر صحافی چودھری محمد جمیل کی نگرانی کمیٹی قائم کی گئی جو تلہ گنگ و لاوہ سے ان افراد کے کوائف جمع کریں گے جو لاہور کنونشن میں شرکت کے خواہشمند ہونگے ۔ چودھری ہوٹل بالمقابل سوزوکی شو روم تلہ گنگ سے بیس اپریل بروز اتوار صبح چھ بجے قافلہ لاہور کےلئے روانہ ہو گا ۔ اجلاس میں صدر انجمن ارائیاں ضلع تلہ گنگ حاجی عمر حیات ، سٹی صدر چودھری محمد اسلم ، ڈاکٹر عبد القیوم آرائیں ، چودھری مسعود احمد ، حاجی چودھری عزیز ، چودھری نذر حسین ، چودھری محمد اشفاق چودھری ہوٹل ، ڈاکٹر سہیل احمد ، حاجی چودھری عطاء محمد دھرابی ، چودھری حاجی محمد اصغر ، چودھری غلام حبیب دودیال ، چودھری عقیل احمد شاکر ملتان خورد ، چودھری محمد راشد دودیال ، ڈاکٹر سفیر الدین بدھڑ ، حاجی چودھری سلیم ، چودھری فہیم اقبال ، چودھری عبدالوہاب ، چودھری خرم عباس ، فیصل حسین سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔

الحمداللہ 💓 اکیلی PHMA نے اللہ کریم کی نصرت سے  NCH پاکستان الیکشن 2025 میں SOH, IHMA, HPCA, YHDWA,  AHDA یعنی ملک بھر ک...
26/03/2025

الحمداللہ 💓 اکیلی PHMA نے اللہ کریم کی نصرت سے NCH پاکستان الیکشن 2025 میں SOH, IHMA, HPCA, YHDWA, AHDA یعنی ملک بھر کی تمام تنظیموں کو تاریخ کی عبرت ناک شکست سے دو چار کر دیا۔
شکر الحمداللہ
Totally Clean sweep with B-Team. 🌹

Address

Talagang Diss Chakwal
Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H/Dr sohail ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category