Dr. Hasnain Zafar Wattoo

Dr. Hasnain Zafar Wattoo Doctor (M.B.B.S)
Resident radiologist (Allied Hospital Faisalabad)
politician

11/10/2025
10/10/2025

امتیاز احمد لونا صاحب انشاء اللہ ممبر پنجاب بار کا ہماری رہائش گاہ پر تشریف آوری اور معزذ ممبران تاندلیانوالہ بار سے خطاب ۔

امتیاز احمد لونا ممبر پنجاب بار کے اعزاز میں سابق ایم پی اے خالد محمود وٹو اور ایڈووکیٹ ارسلان ظفر وٹو کی جانب سے اپنے ڈ...
10/10/2025

امتیاز احمد لونا ممبر پنجاب بار کے اعزاز میں سابق ایم پی اے خالد محمود وٹو اور ایڈووکیٹ ارسلان ظفر وٹو کی جانب سے اپنے ڈیرے پر پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں سابق ایم پی اے شمشیر حیدر وٹو،عرفان محمود وٹو،صدر بار ایسوسی ایشن مہر سخاوت فتیانہ،جنرل سیکرٹری مہرعلی رضا پربانہ،سابق صدر طارق سلیم وٹو،مصطفی وٹو،سابق جنرل سیکریٹریز طارق محمود وٹو,میاں حامد یسین،اعتزاز شاہ،،صہیب گجر،مہر ولایت ترہانہ،امتیاز احمد وٹو،رائےعرفان کھرل،ثاقب منظور وٹو،عمران اشرف گجر،تحظیم حیدر وٹو،شاہد مصطفیٰ وٹو،نوشیر وٹو صاحب ،اسد مسحود،نصراللہ وٹو،بلال طارق وٹو،آصف خالد وٹو،مدثر خورشید وٹو،ابوبکر صدیق وٹو،جہانزیب وٹو نمبردار،ماجد علی پربانہ،ایوب خان پٹھان،ظہیر بھٹہ صاحب،عبدالرزاق لونا،ناصر وٹو،عرفان وٹو (وارڈن), چوہدری عمیر ،عثمان بلوچ،رائے شہزاد ،ولایت وٹو،محسن وٹو،نواز وٹو،علی رضا وٹو،عابد وٹو، اور کثیر تعداد میں وکلاء بار ایسوسی ایشن تاندلیانوالہ نے شرکت کی اور اپنی مکمل ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کیا۔

06/10/2025

نیفے میں پستول چلنے کے بعد ریلیز ہونے والی ویڈیوز دیکھ کر مختصراً لطف اندوز ہونے کے بعد اس وقت کی فکر آ گھیرتی ہے جس دن پستولیں چلنے کے لیے وائرل ویڈیوز مینوفیکچر ہونے لگیں گی اور بااختیار افراد کی ذاتی دشمنیوں اور ناپسندیدگی کی بنیاد پر نازک اعضاء اور جان لینے کا فیصلہ ہو گا۔

زمانہ طالبعلمی سے سرکاری اداروں سے وابستگی ہے۔ ہمارے ایک دوست کو فیل کر کے سال ضائع کرنے کی دھمکی ایک “استاد” صاحب نے اس بنیاد پر دی تھی کہ جس لڑکی سے وہ سیٹنگ کرنا چاہ رہے تھے وہ اس لیے ان سے سیٹنگ نہیں کر رہی کیونکہ وہ ہمارے دوست میں دلچسپی رکھتی ہے۔

ایک دوست کا دوست فوڈ اتھارٹی میں افسر تھا، اس کا پورا خاندان اور یار بیلی اپنی مرضی کی جگہ سے جتنا دل چاہتا تھا فری کھانا کھایا کرتے تھے۔ ایک دوست کا دوست ہیلتھ آفیسر تھا اور اتائیوں سے منتھلی کروڑوں میں کمایا کرتا تھا۔ تمام زندگی وطن عزیز میں یہی دیکھا کہ کسی بھی جگہ کسی کے پاس بھی کوئی اختیار ہو اور اس اختیار پر “ضمیر” کے علاوہ کوئی چیک اینڈ بیلنس نہ ہو تو صاحب اختیار اپنی حدود سے ہمیشہ تجاوز کرتا ہے۔

نیفے میں چلتی پستولیں اور تیزی سے ہوتے ان کاونٹر اس بات کی گواہی ہیں کہ عوام کا اعتبار تو نظام عدل پر کبھی تھا ہی نہیں، لیکن اب شاید ریاست کا اپنا بھی اس نظام سے اعتبار مکمل اٹھ چکا ہے۔ کچھ عرصے میں جب ہمارے یہ فور اِن ون دوست (جو جج، وکیل، جلاد اور اہلکار ایک ہی وقت میں ہیں) اپنی ذاتی رنجشیں اپنی سرکاری پروفائل سے نمٹانا شروع کریں گے شاید ہمیں اس وقت دوبارہ جاگ آئے گی۔ تب تک خون سے لت پت شلوار میں اقبال جرم کرنے کی ویڈیوز کا مزہ لیتے رہیے۔۔۔

-Dr. Uzair Saroya

MRI week🥰 Radiology department Allied Hospital Faisalabad.
04/10/2025

MRI week🥰 Radiology department Allied Hospital Faisalabad.

02/10/2025

2143 Followers, 126 Following, 31.6k Likes - Watch awesome short videos created by Dr.Hasnain Zafar Wattoo

Address

Tandlianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Hasnain Zafar Wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category