Dr Ghouri

Dr Ghouri our would be motivating people for selecting their good health and happiness as top priorities of th

Dr Abdul Hameed: انڈس میڈیکل سینٹر ڈائگناسٹک، ٹنڈو آدم کی جانب سےاپنے نہایت معزز، قابل اور ماہر آرتھوپیڈک سرجنڈاکٹر عاصف...
11/04/2026

Dr Abdul Hameed: انڈس میڈیکل سینٹر ڈائگناسٹک، ٹنڈو آدم کی جانب سے
اپنے نہایت معزز، قابل اور ماہر آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر عاصف علی قاسم صاحب کو
ہانگ کانگ سے کامیابی کے ساتھ فیلوشپ مکمل کر کے وطن واپسی اور
دوبارہ اپنے ادارے میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت قابلِ ستائش ہے۔
آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ ہمارے ادارے کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کا بین الاقوامی تجربہ اور جدید مہارت
مریضوں کو بہترین علاج اور سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
آپ کی دوبارہ آمد ہمارے لیے اعزاز ہے،
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور ترقیوں سے نوازے۔
[4/11, 2:11 PM] Abdul Hameed: *انڈس میڈیکل سینٹر ڈائگناسٹک، ٹنڈو آدم
ہم اپنے نہایت معزز، قابل اور ماہر آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر آصف علی قاسم صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی ہانگ کانگ سے فیلوشپ کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے وطن واپسی اور
دوبارہ اپنے ادارے میں شمولیت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
آپ کی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تحسین ہے۔
آپ کا بین الاقوامی تجربہ اور جدید طبی مہارتیں مریضوں کو
بہتر علاج اور اعلیٰ سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ او پی ڈی شیڈول:
ہفتے میں ایک بار / ہر 15 دن بعد / ہر دوسرے اتوار کو
او پی ڈی ٹائمنگ:
صبح 11:00 بجے سے 03:00 بجے تک
اس دوران ڈاکٹر صاحب مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کریں گے۔

منجانب:
انتظامیہ، انڈس میڈیکل سینٹر ڈائگناسٹک، ٹنڈو آدم*

19/08/2025

آپ نہ صرف خود کو بلکہ اپنے پورے خاندان کو شوگر کے مرض سے بچا سکتے ہیں، برائے مہربانی اپنے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ شیئر کریں۔

Skin and aesthetic free camp at indus medical center and diagnostic Tando adam,,,, kindly share and let the people to ta...
18/08/2025

Skin and aesthetic free camp at indus medical center and diagnostic Tando adam,,,, kindly share and let the people to take the advantage,,,,it's tomorrow morning

17/08/2025

موٹاپا ایک مرض ہے اور اس سے بچاؤ ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔

Kindly share,,, گردوں کے مریضوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ
18/07/2025

Kindly share,,, گردوں کے مریضوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ

27/06/2025

بے رہم سیلابی ریلہ اور لاچار ڈسکہ فیملی
ایک اور دن ایک اور حادثہ
موت آ گئی پر مدد نہ آئ

مینگورہ کے قریب کم از کم 18 سیاح دریائے سوات میں بہہ گئے، جن میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد شامل تھے۔

09/08/2024

محنت میں عظمت ہے ،،،،کامیابی وہ کے دشمن بھی جس کی تعریف کریں ،،،شکریہ ارشد ندیم پاکستانیوں کو انکی سب سے بڑی خوشیوں میں سے ایک خوشی دینے کا،،،،اپکی لگن جیت گئی ،،،،،،وہ تمام لوگ جو زندگی میں کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں تو انہیں سب سے پہلے خود پر یقین رکھنا پڑیگا اور محنت کرنا پڑیگی ،،،،،،،،

When there's a will there's a way,,,ھمارے ملک میں بھی downs syndrome کےبھی بھت زیادہ   لوگ ہیں اگر تھوڑی توجہ دی جائے تو...
19/07/2024

When there's a will there's a way,,,ھمارے ملک میں بھی downs syndrome کےبھی بھت زیادہ لوگ ہیں اگر تھوڑی توجہ دی جائے تو انکی زندگی میں بہت بہتری لائی جا سکتی ہے

جن معاشروں میں مطمع نظر انسانیت ہے وہاں قابل انسانوں کے لئے تو آسمان بھی کم پڑ جاتا ہے. مگر ایسے افراد جو ارتقاء کی پیچیدگیوں اور کوتاہیوں کا شکار ہو جاتے اُن کے لیے زندگی آسان بنانا باقی قابل انسان اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔

زیرِ نظر تصویر ایک ایسی لڑکی کی ہے جو Down Syndrome کا شکار ہے. پاکستان میں ایسے افراد معاشرے کے لئے ایک کھیل تماشہ ہیں مگر آسٹریلیا میں یہ بچی ورجن ائیر لائنز کے فرنٹ ڈیسک پر کام کر رہی ہے ۔

ایسی ہی باتیں دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ ہم مغرب سے ابھی بہت پیچھے ہیں ۔

شکر الحمدللہI am grateful to Allah who blessed me and my family with this wonderful day when my twin daughters fulfill o...
24/01/2024

شکر الحمدللہ
I am grateful to Allah who blessed me and my family with this wonderful day when my twin daughters fulfill our and their dream by getting admission in medical college
This is One of the happiest day of my life and I must say thanks to my twin daughters who gave me this moment
I wish them and all the other daughters of the world for their great successful future

31/12/2023

Address

Indus Medical Center Tando Allahyar Road
Tando Adam
68050

Telephone

+923003056947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ghouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ghouri:

Share

Category