Dr Atta Ur Rehman Medical Specilist

Dr Atta Ur Rehman Medical Specilist Consult a qualified Doctor for your health. Avoid steroids and Hakimi medicine.

Take proper diet and regular exercise is far good then use medication and waste your money on health.
جس قوم کے کھیلوں کے میدان اباد ہوں
وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں

01/05/2026

باہر ملک میں جانے والوں کے لیے اہم اور ضروری باتیں

29/04/2026

انسولین کی ڈوذ لگانے میں غلطی
ایک دم شوگر کم کرنا نقصان کا باعث بنتا ہے
ایک سے ذیادہ ڈاکٹروں سے مشوارہ بعض اوقات فاہدے
کے بجائے نقصاندہ ہوسکتا ہے

29/04/2026
29/04/2026

ایمرجنسی کی صورتوں میں فورا کوشش کریں کہ ایسے ہسپتال پہنچیں جہاں تمام سہولیات ہوں
ایمرجنسی سے مراد
اپ کا بلڈ پریشر بالکل لو ہو یا بلڈ پریشر 220 سے زیادہ ہو
سڑک پر حادثہ ہو جائے یا ایکسیڈنٹ ہو جائے
بہت زیادہ دست لگ جائیں
یا الٹیاں بالکل رک نہیں رہی ہو
یا خون نکل رہا ہو
یا سانپ نے کاٹا ہو یا بچھو نے کاٹا ہو
یا بجلی کا کرنٹ لگ جائے
تو ایسی صورتوں میں فورا کوشش کریں کہ نزدیک سے نزدیک ہسپتال پہنچے اگر وہاں سہولیات نہ ہو تو فورا دوسرے بڑے ہسپتال کی طرف کوشش کریں اور وقت ضائع نہ کریں

28/04/2026

ایمرجنسی کی صورتوں میں فورا کوشش کریں کہ ایسے ہسپتال پہنچیں جہاں تمام سہولیات ہوں

27/04/2026

موبائل کے بے دریغ استمال کے نقصانات
ان باتوں پہ عمل کر کے اپنی زندگی کو اسان بنایے

گوشت میں انجکشن لگانے کی صحیح جگہ جہاں ٹھیک کا نشان بنا ہےکوالیفائیڈ نرس ہے انجیکشن لگائیں تاکہ ساری زندگی معذوری سے بچ ...
27/04/2026

گوشت میں انجکشن لگانے کی صحیح جگہ جہاں ٹھیک کا نشان بنا ہے
کوالیفائیڈ نرس ہے انجیکشن لگائیں تاکہ ساری زندگی معذوری سے بچ جائے

گوشت میں انجیکشن لگانے کی صحیح جگہ
27/04/2026

گوشت میں انجیکشن لگانے کی صحیح جگہ

26/04/2026

انجیکشن جب بھی لگوائیں تو پراپر کوالیفائیڈ نرس سے لگوائیں نہ کہ ہر کسی سے اور نہ ہی کسی ڈاکٹر سے کیونکہ انجیکشن لگانا ڈاکٹر کا کام نہیں ہے اگر اپ ہر کسی پہ انجیکشن لگوائیں گے جس کو پراپر پتہ نہ ہو تو اپ کو زندگی بھر معذور کروا سکتے ہیں
لہذا اپنے صحت کا خیال رکھیں اور صحیح کوالیفائیڈ بندے سے انجیکشن لگوائیں تاکہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے

25/04/2026

بہت ساری دوائیاں ایک ساتھ نہ لیں
اس سے نقصان ہو سکتاہے

Address

Burki Medical Store, Jinnah Medical Center Daman Plaza, Tank
Tank
29400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atta Ur Rehman Medical Specilist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category