Lashta Mir Bone & Joint Care Clinic

Lashta Mir Bone & Joint Care Clinic ہڈی پٹھ اور جوڑ کی بیماریوں کا علاج
زیر سرپرستی آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد بصیر کنڈی

29/04/2026

کٹی ہوئی پٹھوں کی مرمت
ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی فکسیشن



کلینک ایڈریس: مقبول میڈیکل سینٹر، گلی گلابی پمپ، اڈہ بازار، ٹانک
Contact: 0333 5972472

22/04/2026

الحمدللہ! ایک اور کامیاب سرجری۔

کسی بھی ایمرجنسی (ٹوٹی ہوئی ہڈیوں) کی صورت میں فوری رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:03335972472

کلینک کا پتہ:مقبول میڈیکل سینٹر، گلی گلاپی پمپ، اڈہ بازار، ٹانک

24/02/2026

کل ایک 3 سالہ بچے کو ہمارے کلینک لایا گیا جس کی ران کی ہڈی (فیمَر) ٹوٹ چکی تھی۔ بچے کا معائنہ اور ایکسرے کرنے کے بعد ہم نے بغیر آپریشن کے ہڈی کو درست پوزیشن میں سیٹ کیا اور ہِپ اسپائیکا پلاسٹر لگایا۔
پلاسٹر لگانے سے پہلے اور بعد کے ایکسرے اس ویڈیو میں موجود ہیں ـ
📍 کلینک کا پتہ:
مقبول میڈیکل سینٹر، گلی گلاب خان، پمپ اڈہ بازار، ٹانک
📞 رابطہ نمبر: 03335972472

09/02/2026

کل عثمان غنی اونر سٹی میڈیکل سٹور ہمارے کلینک ایک رشتہ دار مریض کے ساتھ تشریف لائے۔ان کے ساتھ تھوڑی گپ شپ ہوئی اور مریض کے لیے اپریشن تجویز کی،جو کہ تسلی بخش ہوا۔

06/02/2026

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد بصیر کنڈی اب روزانہ کی بنیاد پر کلینک میں موجود ہوتے ہیں ،
او پی ڈی کے اوقات صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک
ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے
کلینک ایڈریس : مقبول میڈیکل سنٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک

15/12/2025

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد بصیر کنڈی اب روزانہ کی بنیاد پر کلینک میں موجود ہوتے ہیں ،آج ایک بچے کا کامیاب اپریشن کیا
او پی ڈی کے اوقات صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک
ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے
کلینک ایڈریس : مقبول میڈیکل سنٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد بصیر کنڈیکلینک ایڈریس مقبول میڈیکل سینٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک
10/12/2025

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد بصیر کنڈی
کلینک ایڈریس مقبول میڈیکل سینٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک

03/09/2025

کلینک ایڈریس مقبول میڈیکل سینٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک

Send a message to learn more

24/07/2025

کلینک ایڈریس مقبول میڈیکل سینٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک سٹی
رابطہ نمبر 03475262962

گینگلیان (Ganglion Cyst) ایک نرم، گول، ابھری ہوئی گلٹی ہوتی ہے جو عام طور پر جوڑوں یا ٹینڈن کے قریب بنتی ہے، خاص طور پر ...
20/06/2025

گینگلیان (Ganglion Cyst) ایک نرم، گول، ابھری ہوئی گلٹی ہوتی ہے جو عام طور پر جوڑوں یا ٹینڈن کے قریب بنتی ہے، خاص طور پر ہاتھ، کلائی، پاؤں یا ٹخنے کے قریب۔ یہ ایک غیر سرطانی گلٹی ہوتی ہے جو اندرونی طور پر ایک جیلی نما مادہ (synovial fluid) سے بھری ہوتی ہے۔

💠 گینگلیان کی وجوہات:

1. جوڑوں یا ٹینڈن کی رگڑ – بار بار کے استعمال یا دباؤ سے۔

2. چوٹ یا انجری – جوڑ یا ٹینڈن کی معمولی چوٹ بھی سبب بن سکتی ہے۔

3. جوڑوں کی سوزش یا آرتھرائٹس – خاص طور پر آرتھروزس والے افراد میں۔

4. عمر اور جنس – خواتین (20-40 سال کی عمر میں) میں زیادہ عام ہے۔

5. وراثتی رجحان – بعض اوقات خاندان میں پایا جاتا ہے۔

🔍 علامات (Symptoms):

ایک چھوٹی یا بڑی گلٹی (نرم یا تھوڑی سخت)

درد (اگر اعصاب پر دباؤ ہو)

حرکت کرتے وقت تکلیف

متاثرہ جگہ پر دباؤ یا بے آرامی

اکثر ہاتھ یا کلائی پر، لیکن کسی بھی جوڑ پر ہو سکتی ہے

🏥 علاج:
1) یہ گلٹی خود بخود ختم ھو سکتی ھے ،تو ھم زیر مشاہدہ رکھ سکتے ہیں -
2)سرنج کے ذریعے اس گلٹی سے fluid نکال سکتے ہیں ،لیکن اس طریقہ علاج سے اس گلٹی کے پھر سے بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
3) اپریشن کے ذریعے گلٹی نکالنا
یہ سب سے موثر طریقہ علاج ہے
مندرجہ ذیل صورتوں میں سرجری کی جا سکتی ہے ۔
1)جب گلٹی کی وجہ سے درد ہو رہا ہو۔
2)جب گلٹی سائز میں بڑھ رہی ہو ۔
3) اگر گلٹی بری لگ رہی ہو (cosmetic purpose)۔
4) باقی طریقہ علاج فیل ہو چکی ہو۔

Address

مقبول میڈیکل سینٹر گلی گلاب خان پمپ اڈا بازار ٹانک
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lashta Mir Bone & Joint Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share