11/12/2022
درد کوئی بھی تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔
اگر آپ کسی بھی قسم کے درد میں مبتلا ہیں مثلاً کمر درد، گھٹنوں کا درد یا کندھوں کا درد یا پھر جوڑوں کا درد۔۔۔
انتہائی کم وقت میں درد سے مکمل چھٹکارا پائیں۔۔
For Appointment. 03317379798
Address, St near Pehwan Hotel Saddar Bazaar Taunsa Sharif
05/12/2022
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾* *Celiac disese*
یہ ایک بیماری ہے جسے سِیلئک (Celiac) کہتے ہیں۔ اس بیماری کا شکار شخص گندم کا ایک دانہ بھی نہیں کھا سکتا۔ اسے ان تمام چیزوں سے پرہیز کرنا ہوتی ہے جس میں اس کا شائبہ تک ہو۔“
کچھ لوگوں کو واقعتاً گندم سے بھی الرجی ہوتی ہے۔یہ بیماری ہمارے ملک میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے۔“
👈 *گلوٹن Gluten کیا ہے۔*۔
”یہ بیماری امراض کی اس قسم سے تعلق رکھتی ہے جن میں مدافعتی نظام Immune system خود اپنے ہی جسم کے خلاف متحرک ہوجاتا ہے۔ انہیں آٹو امیون ڈس آرڈرز (auto immune disorders)کہا جاتاہے۔...
گندم کے ایک ذرے کے اس بیماری کے شکارفرد کے جسم میں داخل ہوتے ہی مدافعتی نظام اس کے خلاف ردعمل ظاہر کرنا شروع کر دیتا ہے۔گندم میں موجود ”گلوٹن “ "Gluten " ہی اس کا سبب بنتی ہے جس سے چھوٹی آنت کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔“
👈”یہ گلوٹن ہے کیا چیز؟“
”جب ہم آٹا گوندھتے اور اس کی گوندھی ہوئی شکل (dough ) بناتے ہیں تو اس میں جو چکنا پن یا لیس سی آ جاتی ہے‘ وہ گوند (glue) کی مانند ہوتی ہے ۔اسی کو گلوٹن کہتے ہیں۔ یہ لفظ لاطینی زبان کے لفظ ’گُلو‘ سے نکلا ہے۔گلوٹن نامی پروٹین گندم (wheat) ‘ جو (barely)‘ رائی (rye)اور جئی (oats)میں پائی جاتی ہے۔....
👈 *علامات اور نقصانات*...
یہ مرض بڑھوتری کے عمل کو سست کر دیتا ہے۔ بھوک میں کمی‘ وزن کا کم ہونا‘ قد کا چھوٹا رہ جانا‘ ڈائریا‘جسمانی کمزوری اور موڈ میں اتار چڑھاﺅ بچوں میںاس کی عمومی علامات ہیں۔ بالغوں میں اس کے ساتھ ساتھ پیٹ میں گیس محسوس ہونا‘ مروڑ اٹھنا‘منہ کا السر اور جوڑوں میں درد شامل ہیں۔ اس کی وجہ سے صحت کے طویل المدتی مسائل میں فولاد کی کمی‘ ہڈیوں کی کمزوری‘ ان کا بھربھراپن (Osteoporosis)‘ وٹامنز اور نمکیات کی کمی‘ تھائی رائیڈ Thyroid کے مسائل اور ذیابیطس ٹائپ ون Diabetes Type 1شامل ہیں۔یہ مرض دنیا بھر میں آبادی کے تقریباً ایک فی صد حصے کو متاثر کر رہا ہے۔...
سیلئک Celiac کی درست تشخیص علامتوں کے جائزے‘ خون کے ٹیسٹ اور چھوٹی آنت کے نمونے کی بائیوپسی Biopsy کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ اس بیماری میں مبتلا (گلوٹن استعمال کرنے والے ) افراد کے خون میں اینٹی باڈیز کا لیول بڑھ جاتاہے تاہم ظاہری علامات مختلف افراد میں مختلف انداز سے ظاہر ہوتی ہیں ۔اگر گھر میں کسی ایک فرد کو یہ مرض ہو تو باقی افراد میں بھی اس کا ٹیسٹ ضروری ہے۔....
👈 *کیا یہ مرض قابلِ علاج ہے؟*
فی الحال اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا لہٰذا اس کا واحد اور موثر حل گلوٹن فری خوراک کھاناہے۔
”اگرچہ یہ ایک مشکل کام ہے‘ اس لئے کہ ہمارے معاشرے میں گندم کے بغیر کھانے کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم اس سے پاک غذا اگرمستقلًا استعمال کی جائے تو مدافعتی نظام ٹھیک ہو جاتا ہے اورمرض کی علامات بھی غائب ہوجاتی ہیں۔“
👈 *گلوٹن سے پرہیز*
گندم‘ جو‘ رائی اور جئی کے علاوہ بہت سی زیبائشی اشیاء(cosmetics) میں بھی گلوٹن موجود ہوتی ہے ۔ٹوتھ پیسٹ‘میک اَپ کا سامان‘ ماﺅتھ واش اور ہونٹوں پر لگانے والے بام اس کی مثالیں ہیں۔ اگر انہیں جلد پر لگایا جائے تو نقصان نہیں ہوتا‘ تاہم انہیں نگل لیا جائے تو فرد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تیار(processed )خوراک میں اکثر اوقات گلوٹن موجود ہوتا ہے لہٰذا اس سے اجتناب بھی ضروری ہے۔
اگرکوئی ننھابچہ اس کا شکار ہو تو اس کے سکول کی انتظامیہ کو اس بارے میں ضرور مطلع کریں تاکہ سکول میں کوئی ٹیچر یا بچہ اسے ایسی کوئی چیز نہ دے دے جس میں گلوٹن موجود ہو ۔ بازار سے اشیاءخریدتے وقت چیزو ں کے لیبل کو غور سے پڑھیں اوراس کے لئے صرف گلوٹن فری اشیاءکا ہی انتخاب کریں۔ ایسے مریض خوراک میں دودھ‘ پنیر‘ انڈے‘ دہی‘ مرغی ‘تازہ پھل‘ سبزیاں‘ مچھلی‘ تازہ گوشت ( پروسیسڈ نہیں) چاول‘ مکئی‘ مصالحہ جات‘ ساگودانہ‘کافی‘ چائے‘ گلوٹن فری مشروبات دالیں‘پھلیاں اور بادام استعمال کر سکتے ہیں۔نوڈلز‘ پاستا‘ رولز‘ بسکٹس‘ کیک‘ سموسہ‘ دلیہ‘ ڈبوں میں بند سوپ اور بازار سے خریدی ہوئی کھانے پینے کی اشیاءبغیر تصدیق کے مت لیں۔....
*پروسیسنگ کے دوران بعض اوقات بہت سی اشیاءمیں گلوٹن شامل ہو جاتی ہے۔ مثلاً ایک ہی چکی پر گندم اور مکئی کو پیسا جائے تو مکئی میں بھی گلوٹن کے ذرات شامل ہو جاتے ہیں۔* لہٰذا مکئی اور چاول کا آٹا لیتے وقت اس بات کا دھیان رکھیں کہ انہیں مختلف چکیوں پر پیسا گیا ہو۔برتنوں کا استعمال بھی اتنی ہی احتیاط کا متقاضی ہے۔ اسی طرح ہاتھوں کو گندم والی اشیاءیا گلوٹن والی خوراک کے استعمال کے بعد اچھی طرح دھولیں۔....
👈 *"گلوٹن“ یا گندم استعمال نہ کرنے کی وجہ سے بعض اوقات جسم میں کچھ اہم غذائی اجزاءکی کمی واقع ہو جاتی ہے*۔ لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد اگر اس کمی کی تصدیق ہو جائے تو ڈاکٹر کے مشورے سے کچھ فوڈ سپلیمنٹ لازماً لینے چاہئیں ‘ اس لئے کہ بعض وٹامنز کی کمی سے صحت کے مزید مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ تاہم دھیان رہے کہ ملٹی وٹامن بھی گلوٹن فری ہی ہونے چاہئے۔....
👈 *سی لیئک مریضوں کے لئے خوراک کا انتخاب ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے*‘ اس لئے کہ پیزا‘ پاستا اور بریڈ میں ہی نہیں بہت سی ادویات اور ملٹی وٹامن سپلیمنٹس میں بھی گلوٹن شامل ہوتی ہے۔“
اگر اس کے مریض اپنی خوراک میں پروبائیوٹِکس (probiotics) یعنی اچھے بیکٹریا والی غذا استعمال کریں تو یہ نہ صرف چھوٹی آنت کو برے اثرات سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ متاثرہ حصے کے لئے مرہم کا کام بھی کرتی ہے۔ یہ دہی میں پائے جاتے ہیں ۔ اسی طرح مچھلی کا تیل بھی اس بیماری سے منسلک علامات میں کمی لاتا ہے۔... 🌾🌾🌾 #گندم #سیلیک #الرجی
02/12/2022
بواسیر کا مکمل علاج بغیر آپریشن انشاء اللہ
30/11/2022
درد کوئی بھی تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔
اگر آپ کسی بھی قسم کے درد میں مبتلا ہیں مثلاً کمر درد، گھٹنوں کا درد یا کندھوں کا درد یا پھر جوڑوں کا درد۔۔۔
انتہائی کم وقت میں درد سے مکمل چھٹکارا پائیں۔۔
For Appointment. 03317379798
Address, St near Pehwan Hotel Saddar Bazaar Taunsa Sharif
30/11/2022
Ali Medical Taunsa is now on WhatsApp.
Ali Medical Taunsa is now on WhatsApp.
30/11/2022
Ali Medical Taunsa is now on WhatsApp.
Ali Medical Taunsa is now on WhatsApp.
30/11/2022
Ali Medical Taunsa updated their phone number.
Ali Medical Taunsa updated their phone number.
15/09/2022
اگر آپ کمر درد، جوڑوں/گھٹنوں کے درد یا کندھوں کے درد میں مبتلا ہیں تو آج ہی ہمارے کلینک تشریف لائیں اور درد سے چھٹکارا پائیں
03317379798
16/06/2022
A category (License for Pharmacy) is available for rent in taunsa
Contact 03312100994
08/06/2022
آپ کے سر کا وزن تقریباً 5 کلو ہے۔
گردن سر کے وزن کو سہارا دیتی ہے جو جھکاؤ کے زاویے کے مطابق بڑھتا ہے۔ جتنا ہم نیچے دیکھتے ہیں، اتنا ہی ہمارے سر کا وزن ہوتا ہے۔ سروائیکل طبقہ جو وزن اور تناؤ لیتا ہے، اس کے مطابق سر کا وزن 5 کلوگرام سے کم ہو جاتا ہے، لیکن اگر آپ آگے کی طرف جھکتے ہیں تو اس کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ 60 ڈگری پر جھکنے پر، یہ گریوا کے نچلے حصے اور سینے کے نیچے 22-27 کلوگرام چارج کرتا ہے۔ درحقیقت، پوری ریڑھ کی ہڈی.
مزید یہ کہ نرم بافتوں، فاشیاس، مسلز، لیگامینٹس اور کنڈرا کا سپورٹ بہت زیادہ تناؤ اور تھکاوٹ کا شکار ہو جاتا ہے جس سے جوڑوں اور ڈسکس پر تناؤ بڑھ جاتا ہے۔ اگر ابھی نہیں، تو پٹری سے نیچے، اس کا اثر گردن پر پڑے گا کیونکہ یہ سخت ہوتی جاتی ہے اور کہیں اور مسائل پیدا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے اپنا خیال رکھیں۔ ہم جو کچھ ہو رہا ہے اس میں پوری طرح جذب ہو جاتے ہیں اور ہم اپنی جسمانی پوزیشن اور وقت کے ساتھ یہ چھوٹا سا آلہ ہمارے ساتھ کیا کر سکتا ہے اس کی جانچ نہیں کرتے۔
02/04/2022
Ramadan is a month of Allah, whose beginning is Mercy, whose middle is Forgiveness and whose end is freedom from Fire.....Ramadan Mubarak to you and your family ❤️
22/02/2022
اگر آپ کمر،گھنٹوں،گردن یا جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں تو آج ہی ہمارے کلینک تشریف لائیں۔
For Appointment 03317379798
16/02/2022
24 hours service available in taunsa
For home nursing care
Ng tube
Medication
Cathtrization
Iv injection
Im injection
Cannula passing
Etc
03317379798
14/02/2022
حضورﷺ نے فرمایا 🌹
مَن کُنٗتُ مولا فَھٰذا علیٗ مولا ♥️
جس کا میں مولا اُس کا علی مولا ❤️
04/02/2022
Sciatica سے مراد وہ درد ہے جو آپ کے sciatic اعصاب کے ساتھ پھیلتا ہے، جو آپ کی کمر کے نچلے حصے سے شروع ہوتا ہے اور آپ کے کولہوں اور کولہوں سے نیچے کی ٹانگوں تک جاتا ہے۔ عام طور پر، sciatica ایک وقت میں آپ کے جسم کے صرف ایک حصے کو متاثر کرتا ہے۔
Sciatica عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب ہرنائیٹیڈ ڈسک یا ہڈیوں کا اسپر آپ کے sciatic اعصاب پر دباؤ ڈالتا ہے۔ یہ متاثرہ ٹانگ میں سوزش، درد اور بے حسی پیدا کر سکتا ہے۔
بعض اوقات اسکیاٹیکا سے وابستہ درد شدید ہوسکتا ہے، لیکن زیادہ تر معاملات قدامت پسند نگہداشت جیسے chiropractic سے چند ہفتوں میں حل ہو سکتے ہیں۔ جلد از جلد صحت یاب ہونے کے لیے مکمل تشخیص، تشخیص، اور فعال علاج کا منصوبہ حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کو سائیٹیکا ہے،
Sciatica refers to pain that radiates along your sciatic nerve, which starts in your lower back and travels down your hips and buttocks into your legs. Typically, sciatica affects only one side of your body at a time.
Sciatica usually happens when a herniated disk or bone spur puts pressure on your sciatic nerve. This can create inflammation, pain, and numbness in the affected leg.
Sometimes the pain associated with sciatica can be severe, but most cases can resolve with conservative care such as chiropractic within a few weeks. Receiving a full evaluation, diagnosis, and active treatment plan is critical to getting well as quickly as possible. If you have sciatica,
14/01/2022
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِءبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
#جمعه
14/01/2022
خود کو کمر درد کی گرفت سے آزاد کرائیے
#تونسہ
14/01/2022
ریڑھ کی ہڈی انسانی اعضاء میں سب سے پہلے کمزور ہونا شروع کر دیتی ہے۔ وقت سے پہلے مہروں کی ڈسک کا کمزور ہو جانا موروثی وجہ سے ہو سکتا ہے
11/01/2022
Ali Medical Taunsa is now on WhatsApp.
Ali Medical Taunsa is now on WhatsApp.
10/01/2022
Ali Medical Taunsa updated their address.
Ali Medical Taunsa updated their address.
09/01/2022
اگر ساتھ ساتھ مشینیں سڑک صاف کرتی رہتیں تو مری میں ہلاکتیں نہ ہوتی گزشتہ سالوں میں اس سے کہیں زیادہ برف پڑتی رہی ہے 2016 میں مارگلہ تک برف پڑی تھی اور اس سے زیادہ سیاح مری جاتے رہے ہیں۔
لیکن ہمارے دانشوروں نے وہی وکٹم بلیمنگ شروع کر دی ہے۔ لوگ گھر سے کیوں نکلے۔۔۔موسم دیکھ لیتے۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
اب لوگ برفباری دیکھنے کے لیے برفباری میں ہی مری جائیں گے یا جون جولائی میں جائیں گے؟؟؟؟ یہ کوئی کے ٹو یا کارگل تو نہیں تھا کہ تودے گرتے یا برفانی طوفان آ جانے کا خوف ہوتا ۔ انہوں نے پیٹرول پہ ٹیکس دیا، ٹول ٹیکس دیا، گاڑی کے ٹوکن پر ٹیکس دیا ان کا حق تھا کہ انہیں سڑک کھول کر دی جاتی اور انہیں اپنی منزل تک آنے جانے کا راستہ مہیا کیا جاتا۔
یہ لوگ درست وقت پر درست جگہ گھومنے گئے تھے لیکن غلط حکمرانوں کے ہاتھوں مارے گئے۔
بات ختم۔
08/01/2022
Say goodbye to
Call for appointment 03317379798
03/01/2022
علی میڈیکل کئیر کی جانب سے آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔
03/01/2022
Live Pain Free in New year
25/12/2021
Ali Medical Taunsa updated their website address.
Ali Medical Taunsa updated their website address.
25/12/2021
ہر درد ایک جیسا نہیں ہوتا۔
اگر آپ درد میں ہیں تو تشریف لائیں۔ کمر درد، گھٹنوں یا ٹانگوں کا درد، گردن یا کندھے کا درد مکمل علاج۔
Appointment 0300 9064078
24/12/2021
If you're suffering with Arthritis, Back Pain,Neck ,Shoulders,Knee or Joints pain you can visit our Clinc for it.
For Appointment
0300 9064078
23/12/2021
Every person is in pain is not same.
Visit our Clinc for Arthritis, Joint pain, Back or Neck Pain.
For Appointment
0300 9064078