Dr.Mansoor , Eye Specialist ڈاکٹر منصور ،ماہر امراض چشم

  • Home
  • Pakistan
  • Taunsa
  • Dr.Mansoor , Eye Specialist ڈاکٹر منصور ،ماہر امراض چشم

Dr.Mansoor , Eye Specialist  ڈاکٹر منصور ،ماہر امراض چشم Al Mansoor Eye Center is the best center for your eyes. If you are up set because of eyes.

اسلام وعلیکم ۔التماس ۔تمام فالوورز اور پاکستانی بھائیوں سے ریکویسٹ ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کچھ مہینوں سے ہم حفیظ بھای کی...
19/03/2026

اسلام وعلیکم ۔التماس ۔تمام فالوورز اور پاکستانی بھائیوں سے ریکویسٹ ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کچھ مہینوں سے ہم حفیظ بھای کی والدہ کے علاج و آپریشن کے سلسلے میں پوسٹیں کررہے ہیں انکی امداد کے لیے دوسال سے انکی والدہ لنگز کینسر میں مبتلا ہیں پرائیویٹ علاج پر وہ ستر لاکھ لگا چکے ہیں۔۔مزید کوی ساٹھ لاکھ کا خرچہ آپریشن وغیرہ پر لگ سکتا ہے آپ سب سے اپیل ہے دل کھول کر انکی ہیلپ کریں ۔اور ساتھ میں یہ میسج بھی ہے کہ رمضان المبارک میں یکم مارچ سے حفیظ بھای امدادی کیمپ لگارہے ہیں کلمہ چوک تونسہ شریف پلیز بھر پور سپورٹ ہیلپ کریں پوسٹ کو لازمی شیئر کریں شکریہ ۔۔اکاونٹ اور رابطہ نمبر جایز کیش۔۔03257894906=فاطمہ ۔۔

16/03/2026

رمضان آفر
فری آئی کیمپ
24 رمضان المبارک سے آخری روزے تک آپ المنصور آئی سنٹر سے اپنے آنکھوں کا فری معائنہ کروا سکتے ہیں
المنصور آئی سنٹر نیو کالج روڈ تونسہ شریف
وٹس ایپ نمبر
03357527572

06/03/2026

انصاف کا بول بالا ہوا
حق اور سچ کی جیت ہوئی
ناجائز ایف آئی آر میں تین سال تک بے گناہ پیشیاں بھگتنے کے بعد اللہ کے فضل سے باعزت بری ہوئے
ایڈوکیٹ سیف اللہ بزدار صاحب
ایڈوکیٹ عبدللہ صالح بلوچ آپ دونوں کا احسان ساری زندگی نہیں بھولیں گے ہم انشاللہ

اسلام وعلیکم ۔التماس کینسر کی مریضہ ماں جی کے علاج کے لیے امدادی کیمپ کلمہ چوک پر لگ چکا ہے جو کی بروز بدھ تک لگا رہے گا...
02/03/2026

اسلام وعلیکم ۔التماس کینسر کی مریضہ ماں جی کے علاج کے لیے امدادی کیمپ کلمہ چوک پر لگ چکا ہے جو کی بروز بدھ تک لگا رہے گا پلیز آپ سب بھائیوں سے ریکوئسٹ ہے کہ انکی ہیلپ کریں کلمہ چوک تونسہ شریف ۔جائز کیش ۔۔03257894906=فاطمہ مای..ایزی پیسہ ۔۔03451810771=
— with Moeen Jafrani and 11 others.

03/02/2026

تمام دوست بتائیں کہ حادثے کی صورت میں ان بچوں کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے ان کے والدین انتظامیہ یا اوور لوڈ ٹرک ڈرائیور
والدین کو اپنے بچوں کو سمجھانا چاہیے اور ان کے اوپر توجہ دینا چاہیے

02/02/2026

لیک سٹی لاہور کوئی دوست ہے جو چائےکا اتنا بڑا کپ پورا پی جائے اور ہم تو لٹ گئے جب چائے پینے کے بعد پیسے پوچھے آپ دوست بتائیں کہ یہ چائے کی کپ کے کتنے پیسے دیے ہم نے

28/01/2026

بڑے پیار اور محبت بھرا لمحہ
مجیب بھائی نے اپنے سچے جذبے، سچی دوستی اور بے حد محبت کے ساتھ
دولہا ایڈوکیٹ طارق عزیز سومرو اور دولہا طاہر عزیز (پنجاب پولیس) کو ان کے ولیمہ کے موقع پر
ہنڈا 125 زیرو میٹر بطور شادی گفٹ پیش کیا!

✨ آج صرف ایک گفٹ نہیں ملا…
✨ آج دوستی کا حق ادا ہوا!
✨ آج محبت نے ایک نئے انداز میں چمکا دیا

❤️ مجیب بھائی نے دوستی کے ہر وعدے کو نبھایا
اپنی محبت اور خلوص سے یہ پیغام واقعی یادگار بنا دیا

🤝 یہ تحفہ صرف چیز نہیں، بلکہ دوستی، محبت اور بھائی چارے کی علامت ہے
اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کی جوڑی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے،
ان کی زندگی کو کامیابیوں، محبت اور خوشیوں سے بھر دے!
آمین 🤲🌙

26/01/2026

سکول ٹائم رکشہ اوور لوڈنگ سے بچوں کے جان کو خطرہ
آج میرے سامنے ایک واقعہ پیش آیا انڈس ہائی وے پر جہاں ہیوی ٹریفک چلتی ہے وہاں ایک بچی رکشے سے گری

Address

New College Road, Near Nasreen Shabir Hospital
Taunsa
32100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Mansoor , Eye Specialist ڈاکٹر منصور ،ماہر امراض چشم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Mansoor , Eye Specialist ڈاکٹر منصور ،ماہر امراض چشم:

Share

Category