Hakeem Mufti Shahid Ul Islam

Hakeem Mufti Shahid Ul Islam Now clinic in Taunsa Sharif Punjab

حکیم مفتی شاہدالاسلام ہمدرد یونیورسٹی سے گریجویٹ تونسہ شریف میں واحد ڈگری ہولڈر حکیم ہیں۔اس کے ساتھ جادو تعویذات جنات کے مریضوں کے روحانی معالج بھی ہیں۔کسی بھی مسئلے کے لیے نیچے دیئےگئےنمبرپرواٹس ایپ کریں۔میڈیسن بذریعہ ڈاک بھی بھیجی جاتی ہے۔
0333-3640417 Name Shahid Ul Islam
Hifz e Quran from karachi
Dars e Nizami from Karachi
Takhassus(specialization in Fiqah,mufti course) from karachi
Matriculat

ion,Fsc from Karachi
5 Years Hikmat Degree from Hamdard University Karachi,Bachelor of Eastern Medicine and Surgery + 1 Year House Job.

شربت املی ... گرمی کا توڑ معدہ وآنتوں کی بہترین صفائی کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں AC آن جاتا ہے😍
20/04/2026

شربت املی ... گرمی کا توڑ معدہ وآنتوں کی بہترین صفائی کرتا ہے۔
اس کے استعمال سے جسم میں AC آن جاتا ہے😍

20/04/2026

� شربت بادام — توانائی اور ٹھنڈک کا بہترین انتخاب

الحمد للہ! اس دفعہ شربت بادام تیار ہو چکا ہے، نہایت مفید و مؤثر۔
فوائد: جسم کو طاقت دے، دماغی قوت میں معاون، گرمی کی شدت کم کرے، معدے کو سکون بخشے۔
آج ہی آرڈر بک کروائیں، پارسل کی سہولت موجود ہے۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام صاحب

19/04/2026

شربت املی — قدرتی ٹھنڈک کا خزانہ
الحمد للہ! اس دفعہ ہمارا املی کا شربت تیار ہو چکا ہے، نہایت مفید و مؤثر۔
فوائد: لو بلڈ پریشر میں معاون، ہتھیلیوں اور پاؤں کی جلن کم کرے، معدے کو سکون بخشے۔
آج ہی آرڈر بک کروائیں، پارسل کی سہولت موجود ہے۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام صاحب

کھایا پیا سب ہضم۔۔بڑھتے پیٹ، قبض، معدے کی تیزابیت،کھٹے ڈکار کے علاج لیے  ہمارا اپنا تیار کردہ بہترین سفوف ،
01/04/2026

کھایا پیا سب ہضم۔۔
بڑھتے پیٹ، قبض، معدے کی تیزابیت،کھٹے ڈکار کے علاج لیے ہمارا اپنا تیار کردہ بہترین سفوف ،

🌿 طب و حکمت — فطرت کے مطابق شفا 🌿طب و حکمت محض علاج کا نام نہیں بلکہانسان کو فطرت کے قریب لانے کا علم ہے۔یہ طب:بیماری سے...
19/12/2025

🌿 طب و حکمت — فطرت کے مطابق شفا 🌿

طب و حکمت محض علاج کا نام نہیں بلکہ
انسان کو فطرت کے قریب لانے کا علم ہے۔

یہ طب:

بیماری سے پہلے مزاج کو سمجھتی ہے

جڑ سے علاج پر زور دیتی ہے

غذا، طرزِ زندگی اور پرہیز کو اصل دوا مانتی ہے

🌱 حکمت سکھاتی ہے کہ
ہر درد کا علاج صرف گولی نہیں
بلکہ صحیح غذا، صحیح وقت اور صحیح مقدار ہے۔

“جب تک معدہ درست نہ ہو، دوا بھی فائدہ نہیں دیتی”

اگر ہم:

سادہ غذا اپنائیں

موسم کے مطابق خوراک کھائیں

نیند، محنت اور آرام میں توازن رکھیں

تو بہت سی بیماریاں خود بخود دور ہو جاتی ہیں۔

17/12/2025
ایک  چار سالہ بچہ جسے کیلشیم اگزیلیٹ کی پتھری بار بار ہورہی ہے ۔۔ لیب رپورٹ کے مطابق کیلشیم 10٪ اور اگزیلیٹ 90٪ ہے۔۔اس ک...
24/10/2025

ایک چار سالہ بچہ جسے کیلشیم اگزیلیٹ کی پتھری بار بار ہورہی ہے ۔۔ لیب رپورٹ کے مطابق کیلشیم 10٪ اور اگزیلیٹ 90٪ ہے۔۔
اس کے لیئے غذائی چارٹ ترتیب دیا ہے۔۔ آپ سب کے فائدے کے لیے بھی شیئر کر دیا ہے
پرہیز کے ساتھ غذاؤں کی وہ لسٹ بھی دی ہے جوآپ کھا سکتے ہیں اور اگزیلیٹ کو ختم کرنے میں فایدہ مند ہونگے ۔۔

04/06/2025

🌿 املی کا شربت – قدرتی ٹھنڈک، صحت بخش فوائد کے ساتھ 🌿
🔹 تیار کردہ: حکیم مفتی شاہد الاسلام صاحب

🍹 گرمیوں میں جسم کو راحت، معدہ کو سکون، اور دل کو فرحت دینے والا خالص و معیاری املی کا شربت!

✅ فوائد:

✨ گرمی اور ہیٹ اسٹروک کا قدرتی علاج
✨ معدے کی گرمی، گیس اور بدہضمی کا خاتمہ
✨ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو متوازن رکھے
✨ جگر اور خون کی صفائی
✨ وزن کم کرنے میں مددگار
✨ قوتِ مدافعت میں اضافہ
✨ جلد کو بنائے صاف اور شفاف

💯 خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ
❌ کیمیکل فری | مصنوعی فلیورز سے پاک

📌 روزانہ استعمال کریں اور فرق خود محسوس کریں!

📞 مزید معلومات و آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📱 [0333-3640417]
📍 [مطب مفتی شاہد الاسلام الکریم مارکیٹ نزد ماڈل بازار تونسہ شریف ]

---

🧿 طب نبوی اور حکمت کا حسین امتزاج – صرف حکیم مفتی شاہد الاسلام صاحب کے ہاتھوں تیار کردہ 🧿

Big shout out to my newest top fans! 💎 عنایت اللہ جروار, Muhammad Ahmad Shazli, Abeeha Raoof, Ammar AliDrop a comment to...
02/06/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 عنایت اللہ جروار, Muhammad Ahmad Shazli, Abeeha Raoof, Ammar Ali

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

منگڑوٹھہ روڈ
Taunsa

Telephone

+923333640417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Mufti Shahid Ul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Mufti Shahid Ul Islam:

Share