21/12/2025
اسلام علیکم ۔
غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے۔
دیکھیں میرے رب نے کیسے نام نہاد مفتی کا غرور
کیسے مٹی میں ملا دیا۔۔
نام نہاد مفتی کی باتوں کو ٹرانسلیٹ کے بعد پیش خدمت ہیں۔
۔
مفتی مبین الرحمن سے حضرت مولانا مفتی سید نور زمان نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم کے ایک شاگرد کا سوال و جواب اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے خود بھی پڑھیں اور آگے شیئر بھی کریں ۔
حضرت صاحب کے شاگرد مفتی مبین سے آپکو کس مسلہ پر اعتراض ہے وہ ثابت کریں ؟
مفتی مبین !
آپ کون ہو مجھ سے پوچھنے والے آپ لکھ کر لائے ہو ۔
شاگرد
آپ مفتی تقی عثمانی صاحب کا نام لے رہے ہیں کیا آپ ان سے لکھ کر لائے ہو۔
مفتی مبین
میں کسی کی نمائندگی نہیں کرتا ۔
شاگرد
مطلب آپ کا علماء دیوبند سے کوئ تعلق نہیں خود سے کچھ بن گیے ہو۔
مفتی مبین ھھھھ آپ غصہ کیوں کر رہے ۔
شاگرد
ہنس کیوں رہے ہو دلیل دو ۔
آپکو کون سے عمل پر اعتراض ہے وہ پیش کریں
واللہ باللہ اپ کسی بات کا بھی جواب نہیں دے رہے اور آپ کے پاس کسی بات کا جواب ہے بھی نہیں
اپ کسی کام میں ناکام ہو چکے ہیں یا تو عملیات میں ناکام ہو چکے ہیں یا تصوف میں ناکام ہو چکے ہیں یا درس نظامی میں ناکام ہو چکے ہیں اس وجہ سے اپ اعتراض اٹھا کر خود کو مشہور کرنا چاہ رہے ہیں۔
مفتی مبین ۔
ھھھھھھھ ہا ہا ہا لیکن کسی بات کا جواب نہیں دے رہا اور اگے سے کہہ رہے ہیں کہ بات سنو بات سنو بات سنو لیکن کسی بات کا جواب نہیں دیا ۔
مفتی مبین ۔
پھر سے آپ میرے سے بحث کیوں کر رہے ہو ۔
شاگرد
میں بحث نہیں کر رہا آپ خود کو بہت بڑا مفتی کہ رہے ہو آپ میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دے رہا۔
مفتی مبین
آپ اپنے شیخ سے کہیں وہ مجھے سے رابطہ کریں ۔ (اوقات دیکھیں اسکی)
شاگرد سوال کرنے والا میں ہوں شیخ نور زمان صاحب آپ سے کیوں رابط کریں ۔
مفتی مبین
آپ غصہ کیوں کر رہے ہو ۔
شاگرد آپ میری کسی بات کا جواب نہیں دے رہے اور خود کو بڑا مفتی سمجھا ہوا ہے ۔
مفتی مبین ۔
آپ گالی کیوں دے رہے ہو۔
شاگرد ۔
میں نے کب گالی دی آپ ثابت کریں ۔
مفتی مبین ۔
آپ میرے سے اس طرح بات کیوں کر رہے ہیں ۔
شاگرد ۔
کس طرح بات کروں آپ پیغمبر ہیں کیا۔
مفتی مبین ۔
آپکا انداز صحیح نہیں ہے۔
شاذلی صاحب کوئ خدا ہے کہ جس کے خلاف ھم کوئ بات نہیں کریں۔
شاگرد ۔
تو پھر آپ میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دے رہے یا تو جواب دیں یا پھر یہ لکھ کر دیں
کہ میں نے مفتی تقی عثمانی صاحب کا نام بدنام کیا ہے اور میں نے جو لکھا تھا شیخ نور زمان صاحب دامت برکاتھم کے خلاف اور سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ کے خلاف وہ سب غلط تھا اور میں اپنے اس گناہ پر توبہ کرتا ہوں ۔
مفتی مبین ۔
آپکا انداز صحیح نہیں ہے ۔
شاگرد ۔
چلیں صحیح ہے میں اپنا انداز ٹھیک کر لیتا ہوں مفتی اعظم پاکستان صاحب جو پوسٹ آپ نے لگائی ہے سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ کے خلاف آپ وہ ثابت کریں اور کونسا عقیدہ غلط ہے وہ ثابت کریں اپکا اختلاف کونسی بات سے ہےاور دیوبندیت کا معیار کیا ہے
مفتی مبین ۔
میں آپ سے بحث کیوں کروں آپ اپنے شیخ سے کہیں کہ وہ مجھ سے رابطہ کریں ۔
شاگرد ۔
آپ ایک علمی یتیم ہے آپ نے میرے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا تو آپ میرے شیخ کا سامنا کیسے کریں گے
مفتی مبین ۔
یار مڑہ یار مڑہ یار نو یار نو آپ گالیاں دے رہے آپ گالیاں دے رہے ہو۔
شاگرد
ثابت کریں گالی کہاں دی ہے ۔
اور مفتی مبین فون کاٹ کر بھاگ گیا ۔۔۔🤭
اللہ کی پناہ اللہ ایسے فتنہ سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں اور مرشد کی مان کر اور مرشد کو پہچان کر جوڑے رہنے کی توفیق دے ۔ موت تک مرشد کا بنائے رکھے اور سلسلہ کی نسبت نصیب فرمائیں ۔
پھونکوں سے یہ چراغاں بجھایا نا جائے گا۔۔