Hafeez Health Clinic kohsar colony Taxila

Hafeez Health Clinic kohsar colony Taxila Dr. Bilal Hafeez Khan Nohani
Classified Child Specialist
MBBS, M.D Pediatric medicine
Registrar chil

1.We have Classified Child Specialist and Neonatologist.
2.Lady doctor and general physician
3.Qualified staff nurse and dispenser
4. Facilitate with Ultrasound, ECG, Laboratory collection centre and dispensary on really cheap rates.
4.Emergency management of drowning, trauma, asthma,heart attack and hypertension.

04/10/2021
Beware of mosquitos now a days ....Dengue is lethal .
23/09/2021

Beware of mosquitos now a days ....
Dengue is lethal .

Happy defence day ....
06/09/2021

Happy defence day ....

Ecg machine with defibrillator....
02/09/2021

Ecg machine with defibrillator....

Providing with the facility of usg regarding gynaecological issues ...
02/09/2021

Providing with the facility of usg regarding gynaecological issues ...

We have started clinic timings from morning 10am to 2pm afternoon 4 pm to 10 pm ....
02/09/2021

We have started clinic timings from morning 10am to 2pm afternoon 4 pm to 10 pm ....

27/08/2021

✍️ اگر آپ کسی ہوٹل میں یا دعوت میں یا دوست کے ساتھ چائے پیتے ہوئے عام طور پر گھر پر چائے پینے کی نسبت زیادہ چینی ڈالتے ہیں یا ضرورت سے زائد کھانا ڈالتے ہیں تو آپ کے بد عنوان ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔

✍️ اگر آپ پبلک واش روم میں گھر کی نسبت زیادہ ٹشو پیپر استعمال کرتے ہیں تو آپ کے اندر ایک چور چھپا بیٹھا ہے کہ اگر آپ کو کوئی موقع مل گیا تو آپ ضرور چوری کریں گے۔

✍️ اگر آپ اپنی پلیٹ میں بھوک سے زیادہ کھانا محض اس لیے ڈالتے ہیں کہ اس کا بل کسی دوسرے جیب سے جارہا ہے تو آپ فطرتاً لالچی ہیں۔

✍️ اگر عام طور پر آپ قطار کو توڑ کر آگے جانے کی کوشش کرتے ہیں تو اگر آپ کوئی طاقتور عہدہ دیا جائے تو اس بات کا پورا امکان ھے کہ آپ اپنی حیثیت کا ناجائز فائدہ اٹھائیں گے۔ دوسروں کو یکلخت گرا کر آگے بڑھنے کی۔۔۔۔۔

✍️ اگر عام طور پر ٹریفک جام میں آپ قطار توڑ کر دوسری گاڑیوں کے اندر گھسنے کی کوشش کرتے ہیں تو جب آپ کو کبھی سرکاری پیسے کا رکھوالا بنایا جائے تو اس بات کا پورا امکان ھے کہ آپ اس میں غبن کے مرتکب ہوں گے کیونکہ آپ کو قوانین و ضوابط پر عمل سے نفرت ھے۔

✍️اگر آپ اپنے گھر کے گندے پانی کا بہتر انتظام کرنے کی بجائے ۔۔ اسکارخ دوسرے کے گھر کی طرف کر دیتے ہیں یا گھر کا کوڑا گلی میں ڈال دیتے ہیں تو آپ کو معاشرتی آداب معلوم نہیں۔ دوسروں کے نقصان کے درپے ہیں جی آپ۔۔۔۔

✍️ اگر آپ آفس مسجد اور کسی سرکاری عمارت کی فالتو لائٹس بند کرنے کے عادی نہیں ہیں تو موقع ملنے پر آپ ملکی اور قومی وسائل کو بے دریغ ضائع کرنے کا ارتکاب کریں گے۔

✍️ اگر آپ زیادہ تر کمپیوٹر اور موبائل پر گیمز کھیلتے ہیں تو آپ کاہل اور سست انسان ہیں اور آپ اپنی زندگی کو فضولیات میں ضائع کر دیں گے۔۔۔۔۔ آپکو وقت کی قیمت و قدر کا اندازہ نہیں 💓

✍️ اگر آپ طالب علم ہیں اور امتحان کی تیاری صرف امتحان سر پر آنے پر کرتے ہیں تو آپ بددیانت، کاہل اور کام چور ہیں اور آپ اپنے ساتھ ساتھ اپنے والدین، معاشرہ اور قوم کے بھی دشمن ہیں۔۔۔۔

✍️ اگر آپ کا زیادہ وقت کہانیاں پڑھنے، فلمیں اور ڈرامے دیکھنے میں گزرتا ھے تو آپ خیالوں اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والے، بےعمل اور نکمّے انسان ہیں جو اپنے علاوہ لواحقین اور دوست احباب کا مستقبل بھی برباد کر رہے ہیں۔

⁦✍️⁩ اگر آپ لوگوں کی خامیاں تلاش کرتے ہیں اور اچھائیوں کو نظرانداز کرتے ہیں تو آپ فطرتاً ایک نِیچ انسان ہیں جسے لوگوں کو نیچا دکھانا مقصود ھے۔۔۔۔ جو صرف متکبر انسان کی خصلت ہے۔۔۔

😎اگر آپ کسی دوسرے کی لڑائی پر خوش ہیں۔۔۔۔ اور بجائے انکی صلح وصفائی کی آپ ان سے پرے رہ کر مطمئن ہے تو سن لے آپ سخت سے سخت خود پسند انسان ہے جیسے مخلوق سے کچھ بھی ھمدردی نہیں 💓

✍️ اگر آپ حیران ہیں کہ اس پوسٹ کو زیر بحث لانے کی کیا ضرورت ھے ؟...
تو سن لے۔۔۔۔۔آپ بد دیانت ھونے کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔انسانئت کی صفت سے بھی محروم ہیں۔
آپ اپنے فائدے کی غرض اور لالچ سے بڑی آسانی سے معاشرے میں خرابیاں پیدا کریں گے۔ چاہے کسی دوسرے کی جان جانے کا معاملہ ہی کیوں نہ ھو۔۔۔۔۔۔ افسوس

آئیے جہاں بھی ہمیں موقع ملے ہم خود باکردار انسان بننے کی کوشش کریں یہ زندگی عطیۂ خداوندی ھے اور آپ کی ہستی اور وجود اس مخلوق اور قوم کی لئے اک مقدس امانت ھے اس میں خیانت ہرگز نہ کریں!!
آپنے آپ کو ٹھیک کریں۔۔۔۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔

اللّٰه کریم آپکا۔۔۔ھم کا حامی و ناصـر ہو…آمین
Hafeez health clinic taxila

Respect ur flag ...plzz gather grounded flags .thanks
15/08/2021

Respect ur flag ...plzz gather grounded flags .thanks

Address

Main Road Kohsar Colony Phase 2 Main GT Road Taxila Near WAPDA And SUI GAS Office
Taxila

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00

Telephone

+923183334491

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez Health Clinic kohsar colony Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram