Rafiq Medical Canter Official

  • Home
  • Rafiq Medical Canter Official

Rafiq Medical Canter Official Medical Center

اب گمبٹ لیور ٹرانسپلانٹ اور جگر  او پی ڈی میں لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے سے بچیں اور اپنا وقت بچائیں۔کیونکہ اب گمبٹ جگر ک...
12/05/2026

اب گمبٹ لیور ٹرانسپلانٹ اور جگر او پی ڈی میں لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے سے بچیں اور اپنا وقت بچائیں۔
کیونکہ اب گمبٹ جگر کی پیوند کاری کا پروگرام آن لائن او پی ڈی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر عبد الغفار ہاشمی  اپنے کلینک پر باقاعدہ سے مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ٹائم! شام 5 بجے سےرات 8 بجے تک۔
09/05/2026

ڈاکٹر عبد الغفار ہاشمی اپنے کلینک پر باقاعدہ سے مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
ٹائم! شام 5 بجے سے
رات 8 بجے تک۔

سی پائلوری ٹیسٹ .H.pylori Test کے بارے میں مفید معلومات ۔۔۔
08/05/2026

سی پائلوری ٹیسٹ .H.pylori Test کے بارے میں مفید معلومات ۔۔۔

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔اب آپ کے اپنے شہر ڈیرہ مراد میں انشاء اللہ  25 اپریل بروز ہفتے کے دنڈاکٹر فہیم احمد سومرو الرفی...
24/04/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔
اب آپ کے اپنے شہر ڈیرہ مراد میں
انشاء اللہ 25 اپریل بروز ہفتے کے دن
ڈاکٹر فہیم احمد سومرو
الرفیق میڈیکل سینٹر میں مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
ٹائم صبح 10 سے شام 3 بجے تک۔
03108101424.
Hanan Baloch.

18/04/2026
خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔اب آپ کے اپنے شہر ڈیرہ مراد میں انشاء اللہ 11 اپریل بروز ہفتے کے دنڈاکٹر فہیم احمد سومرو الرفیق...
07/04/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔
اب آپ کے اپنے شہر ڈیرہ مراد میں
انشاء اللہ 11 اپریل بروز ہفتے کے دن
ڈاکٹر فہیم احمد سومرو
الرفیق میڈیکل سینٹر میں مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
ٹائم صبح 10 سے شام 3 بجے تک۔
03108101424.
Hanan Baloch.

ہیپاٹائیٹس Bاور D کے مریضوں کیلئے اہم اعلان!
07/04/2026

ہیپاٹائیٹس Bاور D کے مریضوں کیلئے اہم اعلان!

04/04/2026

.گھمبٹ جگر او پی ڈی میں #اونلائن #اپاٹمنٹ لینے کا طریقہ
Writing
Visit: www.gambatlivertransplant.com/appointment
اب آپ گھر بیٹھے آسانی سے اپنی آن لائن اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔
او پی ڈی کے دن: منگل اور جمعہ
اپنا وقت پہلے سے بک کریں، ضروری ابتدائی ٹیسٹ گھر سے مکمل کریں، اور لیور ٹرانسپلانٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی وزٹ کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ آئیں۔
وقت بچائیں۔ منظم رہیں۔ بہتر علاج حاصل کریں۔

03/04/2026

السلام علیکم! دوستوں
4 اپریل بروز ہفتے والے دن گوٹھ حمید آباد میں منعقد ہونے والا فری کیمپ موسم کی صورت حال کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
نئے تاریخ کا اعلان کچھ دن کے بعد کیا جائے گا انشاء اللہ۔

انشاء اللہ! 4 اپریل بروز ہفتے کے دن  ڈاکٹر بھاول خان لہڑی، ڈاکٹر محمد اسماعیل جتک اور ڈاکٹر محمد عارف لہڑی مریضوں کا فری...
02/04/2026

انشاء اللہ!
4 اپریل بروز ہفتے کے دن ڈاکٹر بھاول خان لہڑی، ڈاکٹر محمد اسماعیل جتک اور ڈاکٹر محمد عارف لہڑی مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
ایڈریس : گوٹھ حمید آباد ، سردار عبد الحمید خان کھوسہ کا بنگلہ۔
تمام عوام سے گزارش ہے کہ وہ اس موقعے سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
ٹائم : صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک۔

خوشخبری!اب آپ کے اپنے ہی شہر ڈیرہ مراد جمالی میں لاڑکانہ کے مشہور اور قابل ڈاکٹر فہیم احمد جو کہ بال، ناخن اور جلد کی بی...
28/03/2026

خوشخبری!
اب آپ کے اپنے ہی شہر ڈیرہ مراد جمالی میں لاڑکانہ کے مشہور اور قابل ڈاکٹر فہیم احمد جو کہ بال، ناخن اور جلد کی بیماریوں کے ماہر ہیں۔
الرفیق میڈیکل سینٹر میں ہر ہفتے کے دن موجود ہونگے انشاء اللہ۔
رابطہ۔
03108101424.
Hanan Baloch.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafiq Medical Canter Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share