Khyber Dental Care

Khyber Dental Care we provide all services of dental care

Disadvantages of Teeth extraction 🦷🦷
23/03/2022

Disadvantages of Teeth extraction 🦷🦷

No two people have the same set of teeth. A person teeth are as unique as their fingerprint .
26/01/2022

No two people have the same set of teeth.
A person teeth are as unique as their fingerprint .

06/11/2021

Tooth brush for babies 👦👧🪥🦷

07/08/2021

🤣🤣🤣

اپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کر دیکھے تو حلق نظر آتا ہے. انگریزی میں اسکو uvula کہتے ہے. گوشت کے اس عجیب لٹکتے لوہتھڑے...
01/03/2021

اپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کر دیکھے تو حلق نظر آتا ہے. انگریزی میں اسکو uvula کہتے ہے. گوشت کے اس عجیب لٹکتے لوہتھڑے کو سمجنے میں سائنس نے بہت عرصہ لیا.اسکا کام یہ ہے جب ہم کھانا کھاتے ہے تو نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی نالی nasal cavity کو بند کر دیتا ہے.خوراک کے جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے.اگر اس خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس نالی میں چلا جائے تو سانس بند ہو جائے گی.پھر بھی کبھی کچھ ذرات چلے جائے تو پیھپڑے ہوا کا تیز پریشر بنا کر باہر نکال دیتے ہے.جسے ہم چھینک کہتے ہے. اور اسی نظام اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم الحمدللہ کہتے ہے یعنی ہر قسم کی تعریف الله کے لیے ہے۔

18/12/2020

Awesome Art🥰🥰

If you loose some teeth, it's important to replace them with dental implants, as one of the reasons is to preserve the a...
25/10/2020

If you loose some teeth, it's important to replace them with dental implants, as one of the reasons is to preserve the aesthetics of your face. But the best is to take care of your teeth throughout your life, for you not to loose them, by brushing and flossing daily, and have regular checkups with your dentist.

Classification of  ..
08/10/2020

Classification of ..

تلسی (کشمالے)    (قاضی بابا)آج میں آپ کو اپنے  بوٹانیکل گارڈن میں موجود  تلسی کے بے شمار فوائد اور خصوصیات بتاتا ہوں میر...
22/08/2020

تلسی (کشمالے) (قاضی بابا)
آج میں آپ کو اپنے بوٹانیکل گارڈن میں موجود تلسی کے بے شمار فوائد اور خصوصیات بتاتا ہوں
میرے پاس اس وقت تلسی کے دو قسم ہیں ایک سفید پھول والے اور دوسرا کالا مائل جامنی رنگ کے پھول والا
اس پودے کو پشتو میں کشمالے اردو میں تلسی عربی میں ریحان فارسی میں نیاز بو انگلش میں Basil اور بوٹانیکل نام Ocimum tenuiflorum (اوسیمم ٹینوئفلورم) ہے
یہ اپنی منفرد خوشبو کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہے
تلسی کا پودا ہزاروں سال سے پاک و ہند میں استعمال ہورہا ہے لیکن ہم کبھی نہیں سوچتے کہ تلسی میں شفا اور صحت کے حیرت انگیز خزانے موجود ہیں۔

اس پودے کی افادیت دیکھتے ہوئے پوری دنیا میں اس پر کئی ماہرین نے دن رات تحقیق کی ہے ۔ جیسے جیسے ماہرین نے اس کے رازوں سے پردہ اٹھانا شروع کیا ہے اسی کے ساتھ ساتھ اس کے حیرت انگیز طبی فوائد سامنے آتے رہے ہیں۔
تلسی میں وٹامن، معدنیات، کیلشیئم، وٹامن کے، کینسر سے لڑنے والے اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش سے بچانے والے بی ٹا کیریو فائلین اور دیگر قدرتی اجزا کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔ یہ سب چیزیں صحت کے لیے کسی شفا خانے سے کم نہیں۔

تلسی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ جسمانی ڈی این اے کو بہتر حالت میں رکھتا ہے جن کا بگاڑ معلوم اور نامعلوم کتنے ہی امراض کی وجہ بنتا ہے۔ حال ہی میں دریافت ہوا ہے کہ تلسی کے پتے جینیاتی نقائص کو دور کرکے ڈی این اے کو صحت مند حالت میں رکھتے ہیں۔

تلسی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کا خزانہ دل کی حفاظت کرتا ہے۔ حال ہی میں ایک تحقیقی جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تلسی کا پتہ کولیسٹرول کم کرتا ہے۔ چینی ماہرین نے یہ خبر بھی دی ہے کہ تلسی کے پتے بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔

تلسی میں اینٹی بیکٹیریا خواص موجود ہیں جو کئی اقسام کے جراثیم کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس کا تیل بھی کئی جراثیم کو ختم کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتا ہے۔تلسی پھیپھڑوں کو متاثر کرنے والے جراثیم کا قلع قمع کرتا ہے۔ علاوہ ازیں اس کے نشانے پر بیسیلس سیریئس، اسٹائفلو کوکس اوریئس اور دیگر بیکٹیریا بھی ہیں جنہیں یہ ختم کر ڈالتا ہے۔

صرف 6 ہفتوں تک تلسی کے اجزا کھانے سے ذہنی تناؤ میں 40 فیصد تک کمی ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں جسمانی دفاعی نظام مضبوط ہوتا ہے۔

تلسی(Holy Basil) یا ریحان کے پودے کا شُمار اُن پودوں میں ہوتا ہے جسکی افادیت سے انسان اپنی ابتدا کے ساتھ ہی آگاہ کر دیا گیا تھا ایک روایت میں ہے کہ مُوسی علیہ السلام بیمار ہُوئے تو اللہ نے اُن سے کہا کہ آپ ریحان کے پتے کھا لیں جو مُوسٰی علیہ السلام نے کھائے اور اُن کو شفا ہو گئی۔

طب ایوردیک اور طب یونان میں تلسی کا پودا بطور دوا استعمال ہونے کی تاریخ بھی کئی صدیاں قبل مسیح سے پُرانی ہے اور اس پودے کو ہندو مت کے لوگ ہولی باسل کہتے ہیں اور کئی جگہ تو اس کی پُوجا بھی کرتے ہیں اور اس کی وجہ شائد یہی ہے کہ یہ پودا انسان کے لیے بیشمار طبی فوائد اپنے اندر رکھتا ہے جو اسے زمین پر اُگنے والے دوسرے پودوں سے ممتاز کرتا ہے۔

طب ایوردیک کے مُطابق تلسی کے پودے میں اینٹی ڈپریشن اور اینٹی انگزائٹی خوبیاں شامل ہیں جو دماغ کو مُشکلات سے لڑتے ہُوئے پریشان نہیں ہونے دیتی اور پریشانی میں دُرست فیصلہ کرنے کی قوت دیتی ہیں۔

تلسی کا پُورا پودا ذیابطیس ٹائپ 2 کے مریضوں کے لیے شفا ہے جو ذیابطیس سے پیدا ہونے والی دوسری بیماریوں جیسے موٹاپا، بُلند کولیسٹرال لیول، خُون میں انسولین کی زیادتی اور ہائپر ٹینشن جیسی بیماریوں کو قابو میں رکھتا ہے۔

جوڑوں کا درد انسان کو اپاہج بنا دیتا ہے اور جسم اور اعضا کی سوزش جسم کو ناکارہ کر دیتی ہے ایسے موقع پر تلسی کے پتوں کا قہوہ ان امراض کو ختم کرنے کے لیے اکسیر مانا جاتا ہے اور سائنس اس بات کو تسلیم کرتی ہے کیونکہ سائنس کے مطابق تلسی میں اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں کے ساتھ اینٹی اینفلامیٹری خُوبیاں بھی شامل ہیں۔

نظام انہظام اور معدے کے لیے تلسی جادوئی خُوبیوں کی حامل ہے یہ معدے سے تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے بلغم کو خارج کرتی ہے اور وہ ایلوپیتھی ادویات جو یہ کام کرتی ہیں کے بہت سے سائیڈ ایفیکٹس بھی ہوتے ہیں ایسے میں اگر تلسی کا استعمال کیا جائے تو یہ اُن ادویات کے متبادل کے طور پر قُدرتی طور پر شفا کا باعث بنتا ہے۔

تلسی کے پتوں کا قہوہ اور پتوں کے ایکسٹریٹ جگر میں جمی چربی کا خاتمہ کرنے میں انتہائی مُفید ہے جو خون سے فاضل مادوں کو خارج کرتے ہیں اور جگر کو طاقت دیتے ہیں۔

یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفہ دوم امیر المومنین سیدنا حضرت عُمر فاروق ( رضی اللہ تعالی عنہ)خود چلتا تھا وہ پیدل خادم ...
20/08/2020

یکم محرم الحرام
یومِ شہادت خلیفہ دوم امیر المومنین سیدنا حضرت عُمر فاروق ( رضی اللہ تعالی عنہ)

خود چلتا تھا وہ پیدل خادم تھا سواری پر
عُمرؓ سا ہم نے کوئی بادشاہ نہیں دیکھا 💛

“May all the praises and thanks be to Allah to whom belongs all that is in heavens and on the earth. Have a blessed Muha...
20/08/2020

“May all the praises and thanks be to Allah to whom belongs all that is in heavens and on the earth. Have a blessed Muharram.”
“As the Hijri New Year begins, let us pray that it will be a year full of peace, happiness .
May Allah bless you throughout the new year. 🎉🎉

Don't do like This...
09/08/2020

Don't do like This...

Wish yoU HaPpy EiD MubAraK🎉
02/08/2020

Wish yoU HaPpy EiD MubAraK🎉

03/07/2020


Scaling is when your dentist removes all the plaque and tartar (hardened plaque) above and below the gumline, making sure to clean all the way down to the bottom of the pocket. Your dentist will then begin root planing, smoothing out your teeth roots to help your gums reattach to your teeth.

Results Of Online Classes...😂😂
02/07/2020

Results Of Online Classes...
😂😂

  دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ برش کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چو...
27/06/2020



دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ برش کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئیے
ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔


ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صرف کیمیکلز سے بنا ہوا ٹوتھ پیسٹ ہے۔


سرخ رنگ کا کوڈ ظاہر کرتا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ قدرتی اور کیمیائی اجزا کی آمیزش سے بنایا گیا ہے۔



نیلے رنگ کا مطلب ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزا اور دوائیں شامل ہیں۔ یہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی کسی قسم کی بیماری رکھنے والے افراد کو تجویز کیا جاتا ہے۔


سبز کلر کوڈ ٹوتھ پیسٹ کے خالص قدرتی اجزا سے بنے ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق جب بھی ٹوتھ پیسٹ خریدا جائے تو ان کلر کوڈز کو ذہن میں رکھتے ہوئے خریدا جائے۔ بچوں کے لیے سیاہ کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں جو صرف کیمیکلز سے بنائے گئے ہوتے ہیں۔
اسی طرح سبز کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صحت کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہیں۔

On this Day Honoring Fatherhood and Paternal Bond. Thanking All The Fathers For Their Countless Efforts.
21/06/2020

On this Day Honoring Fatherhood and Paternal Bond. Thanking All The Fathers For Their Countless Efforts.

  LoSInG PoTEncY
11/06/2020

LoSInG PoTEncY

Address

Near Shaukat Khanum Laboratory
Timurgara
18300

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923428924498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Dental Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram