Dr. Malak Shahzad Ahmad

Dr. Malak Shahzad Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Malak Shahzad Ahmad, Doctor, Dir, Pakistan, Timurgara.

ماہرِ امراضِ: ہڈی جوڑ، پٹھہ، کمر، گھٹنے، آرتھرائٹس اور درد - کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس تیمرگرہ
آرتھوپیڈکس، سپائن اینڈ سپورٹس سرجن
اوقات: صبح 8 تا شام 6 بجے | چھٹی بروز جمع۔
اپائنٹمنٹ: 03408003688
MBBS | FCPS | MCPS | RMP
MTI-KTH-KMC Peshawar

اتفاق میڈیکل کمپلیکس تیمرگرہ کے آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن ڈاکٹر ملک شہزاد اتوار کو اپنے کلینک میں موجود نہیں ہوں گے۔ ان ...
24/04/2026

اتفاق میڈیکل کمپلیکس تیمرگرہ کے آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن ڈاکٹر ملک شہزاد اتوار کو اپنے کلینک میں موجود نہیں ہوں گے۔ ان حضرات جو اتوار کے دن معائنہ کرنا چاہتے ہیں، وہ ہفتہ یا پیر کے دن آ سکتے ہیں۔
کلینک رابطہ: 03418003688

کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس، تیمرگرہسپائن، آرتھوپیڈک اینڈ سپورٹس سپیشلسٹڈاکٹر ملک شہزادایم بی بی ایسایف سی پی ایس (کے ٹی...
22/04/2026

کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس، تیمرگرہ
سپائن، آرتھوپیڈک اینڈ سپورٹس سپیشلسٹ

ڈاکٹر ملک شہزاد
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس (کے ٹی ایچ، پشاور)
ایم سی پی ایس (کے ٹی ایچ، پشاور)
آر ایم پی (پاکستان)
سابق رجسٹرار آرتھوپیڈک وارڈ، کے ٹی ایچ / کے ایم سی، پشاور
کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس، تیمرگرہ
وقت: صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک, چھٹی بروز جمع
ماہرِ امراضِ:
گھٹنے کا درد
کندھے کا درد
ریڑھ کی ہڈی کا درد
کولہے کا درد
گردن کا درد
کہنی کا درد
بازو کا درد
جسم کے عمومی درد
ہڈی و جوڑ
ریڑھ کی ہڈی

آرتھروسکوپی
جوڑوں کی تبدیلی (جوائنٹ ریپلیسمنٹ)

ہڈیوں کی بیماریوں کی تشخیص
جوڑوں کے امراض
پٹھوں کے امراض
ریڑھ کی ہڈی کے امراض
فریکچر
ڈسلوکیشن
📍 کلینک: اتفاق میدیکل کمپلکس تیمرگرہ
رابطہ: 8003688 0341

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑھتی ہوئی شرح ایک تشویشناک رجحان ہے، اور اس کے پیچھے کئی اہم وجوہات کارفرما ہیں:سب سے بڑی وجہ...
20/04/2026

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑھتی ہوئی شرح ایک تشویشناک رجحان ہے، اور اس کے پیچھے کئی اہم وجوہات کارفرما ہیں:

سب سے بڑی وجہ غیر صحت بخش طرزِ زندگی ہے، جس میں زیادہ سویٹس، زیادہ گھی، فاسٹ فوڈ، ورزش کی کمی، اور موٹاپا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تمباکو نوشی اور ویپنگ کا بڑھتا ہوا رجحان بھی دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھا رہا ہے۔

ذہنی دباؤ سٹریس، بے خوابی، اور مصروف زندگی بھی دل پر منفی اثر ڈالتی ہے۔ آج کل نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، اور کولیسٹرول کی زیادتی جیسے مسائل کم عمری میں ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں، جو ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھاتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ فیملی ہسٹری بھی اہم کردار ادا کرتی ہے، جبکہ بعض کیسز میں غیر تشخیص شدہ دل کی بیماریاں یا منشیات کا استعمال بھی اس کی وجہ بن سکتا ہے۔

مختصر یہ کہ خراب طرزِ زندگی، ذہنی دباؤ، اور طبی مسائل کا مجموعہ نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیادی وجہ بن رہا ہے۔
ڈاکٹر ملک شہزاد ۔

19/04/2026

نن، سبا دا پاکستان داسې حال دی چې په پردۍ خیرات کې د، دہ وریجو دیګ ته کینې، چې خپله دې پکې هېڅ فایده نه وي، او خپل کور کې د دہ ډوډۍ درک نه لګي، هغه یې درنه حیر کړي وي۔ خاندے ورتہ ۔ ایلہ یے سم قوم موندے دے۔

16/04/2026

For the information of Public, I am Available daily from 8 am to 2 pm only, except Friday ( Off day ).
Please do contact before visiting. Contact Number : 0349-4393930

ہمارے رہنماؤں کی اعلیٰ ڈگریاں۔لاہور ہائیکورٹ سے تصدیق شدہ ۔Pakistani Leaders: Distinguished Academic Qualifications1. As...
14/04/2026

ہمارے رہنماؤں کی اعلیٰ ڈگریاں۔
لاہور ہائیکورٹ سے تصدیق شدہ ۔
Pakistani Leaders: Distinguished Academic Qualifications
1. Asif Ali Zardari
PhD in Aeronautical/Space Engineering
Massachusetts Institute of Technology (MIT), Cambridge

2. Nawaz Sharif
MD in Cardiac Surgery
Harvard University, USA

3. Shahbaz Sharif
PhD in Biomedical Engineering
California Institute of Technology (Caltech), USA

4. Maryam Nawaz Sharif
MD, PhD in Reproductive Medicine and Infertility
University of California, San Francisco (UCSF), USA

5. Rana Sanaullah
PhD, University of Oxford, London
PhD, Postdoc in Physics
6. Mohsin Naqvi

MD, PhD in Genetics
Johns Hopkins University, USA

13/04/2026

ہمارے ماں باپ ہی ہمارے اصل معلم ہیں، اور ہمارا گھر ہی سب سے بہترین اسکول اور مدرسہ ہے۔ آپ کے بچوں کا مستقبل آپ ہی سے بنتا ہے، اس لیے اپنی زندگی کو ان کے لیے بہترین مثال بنائیے؛ کیونکہ یہی والدین پر بچوں کا سب سے بڑا حق ہے۔

Address

Dir, Pakistan
Timurgara
18300

Telephone

+923450999093

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Malak Shahzad Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Malak Shahzad Ahmad:

Share

Category