Dr Abdurab swati

Dr Abdurab swati President of I.H.M.A (KPK )Pakistan

22/04/2025
عید الفطر مبارک❤️
31/03/2025

عید الفطر مبارک❤️

26/03/2025

میں تمام ہومیو پیتھک ڈاکٹرزولیڈی ڈاکٹرز کا بےحد مشکور ہوں کہ انہوں نے ائ-ایچ-ایم-اے (I.H.MA)پراعتمادکیااور ووٹ دیا شکریہ
ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر ائی-ایچ-ایم-اے خیبر پختونخوا

ہومیو پیتھک ڈاکٹر فاؤنڈیشن (Homeopathic Doctor Foundation) نے 26/3/2025 کو ہونے والے (N.C.H) کے الیکشن میں ائ-ائچ-ایم-اے...
16/03/2025

ہومیو پیتھک ڈاکٹر فاؤنڈیشن (Homeopathic Doctor Foundation) نے 26/3/2025 کو ہونے والے (N.C.H) کے الیکشن میں ائ-ائچ-ایم-اے(I.H.M.A) کی حمایت کرنے کا اعلان کردیا

اج مورخہ 11/3/2025 کو ائی ایچ ایم اے (I.H.MA) ضلع دیر لوئر کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا جو ڈاکٹر لائق شاہ صاحب کے کلینک ...
11/03/2025

اج مورخہ 11/3/2025 کو ائی ایچ ایم اے (I.H.MA) ضلع دیر لوئر کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا جو ڈاکٹر لائق شاہ صاحب کے کلینک میں منعقد ہوا جس میں خصوصی طور پر ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر ائی ایچ ایم اے (I.H.M.A) خیبر پختون خواہ نے شرکت کی جس میں 26مارچ کو ہونے والے این سی ایچ (NCH)کے الیکشن کے لیے منصوبہ بندی کی گئی اور تحصیل کے ذمہ داران کا تعین کیا گیا

آج آئی ایچ ایم اے(I.H.M.A) پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس مرکزی دفتر منصورہ لاہور میں منعقد ہوا محترم ڈاکٹر غلام مرتضی ...
15/02/2025

آج آئی ایچ ایم اے(I.H.M.A) پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس مرکزی دفتر منصورہ لاہور میں منعقد ہوا محترم ڈاکٹر غلام مرتضی خان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ڈاکٹر عبدالرب سواتی صاحب نے بھی خیبر پختونخوا سے شرکت کی۔ اس اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا تاکہ تنظیم کے مقاصد کی تکمیل میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

12/01/2025

ڈاکٹر عبدالرب سواتی۔
جرمن ہومیو میڈیکل سنٹر ربانی ٹریڈ سینٹر بلمقابل بس اڈہ نزد پوسٹ افس روڈ تیمرگرہ۔
+923025731833
+923459533796

12/01/2025

—(••÷[ ڈاکٹر عبدالرب سواتی ]÷••)—
اگر اپ کے گھر میں بھی کوئی (CP)سی پی چائلڈ موجود ہے تو ڈاکٹر صاحب کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں 12 سال کی عمر تک جتنے بھی بچے ہیں ان کا ایک سال تک مکمل فری علاج ہوگا۔
پتہ:- ربانی ٹریڈ سینٹر بلمقابل مین اڈا نزد پوسٹ افس تیمرگرہ.
03025731833
03459533796



ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر ائی۔ائچ۔ایم۔اے(I.H.M.A)خیبر پختونخواہ  ائی۔ایچ-ایم۔اے(I.H.M.A)مانسہرہ کے اجلاس میں شرکاء سے مخاط...
20/12/2024

ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر ائی۔ائچ۔ایم۔اے(I.H.M.A)خیبر پختونخواہ ائی۔ایچ-ایم۔اے(I.H.M.A)مانسہرہ کے اجلاس میں شرکاء سے مخاطب ہے

 #ہم محترم جناب سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب راہنما جمعیتِ علماء پاکستان کے بےحد مشکور و ممنون ہیں کہ جنھوں نے ہومیوپت...
12/12/2024

#ہم محترم جناب سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب راہنما جمعیتِ علماء پاکستان کے بےحد مشکور و ممنون ہیں کہ جنھوں نے ہومیوپتھک ڈاکٹرز ولیڈی ڈاکٹرز کے بنیادی حقوق اور نیشنل کونسل فار #ہومیوپیتھی کے انضمام کوروکنے کے لیے ایوان بالا سینیٹ آف پاکستان میں قرارداد جمع کروائی اور اس مجوزہ آئینی ترمیم کو منسوخ کرنے کی استدعا کی ہے یاد رہے ان کے #گزشتہ ضلع دیر کے دورے کے دوران ہم نے #آئی ایچ ایم اے ضلع دیر کے صدر جناب ڈاکٹر لائیق شاہ صاحب کے زریعے انھیں درخواست کی تھی ۔ ہم ڈاکٹر لائیق شاہ صاحب صدر ائی۔ایچ ایم اے دیرکا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے یہ بہت بڑا کام کیا ہے
#ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر IHMA اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسییشن کے پی کے

Address

Timurgara
18300

Telephone

+923459533796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdurab swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category