Family health clinic and maternity home timergarah

Family health clinic and maternity home timergarah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Family health clinic and maternity home timergarah, Medical and health, Family health clinic and maternity home. Shah Gul abad behind naz market near Allah o Akbar masjid Timergarah Dir lower k. p. k, Timurgara.

جو لوگ مستقل طور پر گورا ہونا چاہتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور چینل بھی سبسکرائب کریں
28/08/2022

جو لوگ مستقل طور پر گورا ہونا چاہتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور چینل بھی سبسکرائب کریں

Glutathione effects, dosage and side effects. complete video with complete information.

https://youtu.be/0RuoSji-NQ4
17/08/2022

https://youtu.be/0RuoSji-NQ4

today we are telling you about clobivate cream. clobivate cream Effects, side effects and complete information.

15/10/2021

آج کل خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں میں بھی رنگ گورا کرنے کا کریز بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ اور اس مقصد کیلئے اکثر اشتہارات وغیرہ میں دیکھ کر الٹی سیدھی کریمز اور پروڈکٹس استعمال کرنے سے نہیں ہچکچاتے اور اسی بے احتیاطی کی وجہ سے اکثر سکن کا فایدہ کے بجائے نقصان کر بیٹھتے ہیں۔
جلد اثر کرنے والی کریمز میں زیادہ تر مرکری یا سٹیرائڈز شامل ہوتے ہیں جو کہ بہت جلد رنگ گورا کر دیتے ہیں مگر سکن کو بہت بڑا نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔ جلد پتلی ہو جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس پہ داغ اور دانے نمودار ہو جاتے ہیں۔ سکن حساس اور بے رونق ہو جاتی ہے۔ یہ علامات اکثر تبھی ظاہر ہوتے ہیں جب ایک خاص وقت استعمال کرنے کے بعد ان مضر کریمز کو چھوڑ دیا جاتا ہے،سکن چونکہ ان کریمز کی عادی ہو چکی ہوتی ہے اسلیے چھوڑنے پر یہ اپنی اصلی حالت سے کئ گنا زیادہ خراب ہو جاتی ہے۔
رنگ گورا کرنے کی تراکیب استعمال کرنے میں سب سے پہلے یہ بات مد نظر رکھنی چاہیے کہ جو بھی کھانے یا لگانے کی چیز منتخب کریں وہ سیف اجزاء پہ مشتمل ہو۔ دھوپ میں جانے سے پہلے سن بلاک کا استعمال آپکا رنگ کالا ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کھانے میں تازہ فروٹ اور سبزیوں کا استعمال سکن کو صحت مند رکھنے میں مفید ہے اسکے ساتھ ساتھ پانی کا استعمال بھی زیادہ کرنا چاہیئے۔ چاے اور کافی وغیرہ یا فاسٹ اور جنک فوڈ کا استعمال کم سے کم کرنا چاہیے۔
رنگ صاف کرنے کیلیے کچھ میڈیسن بھی سجسٹ کی جا سکتی ہیں جو کہ ڈاکٹر آپکی سکن اور عمر وغیرہ کے حساب سے آپکو پریسکرائب کرتے ہیں۔
ہر صبح نہار منہ چوتھائی کپ پودینے کا پانی پینے سے کلر کافی حد تک صاف ہو جاتا ہے۔ لگانے کے لیے بھی وٹامن سی والے فروٹ کے ماسک یا پیک اور ملیٹھی وغیرہ کے پیک مفید ثابت ہوتے ہیں۔
ہماری فارمیسی سے بھی آپکو ایسی کریم مل جائیگی جو کہ بنا سائیڈ ایفیکٹ کے آپکا رنگ گورا کرنے میں مدد دیگی۔ جو لوگ اپنی اسکن یا صحت سے متعلق کوئی مشورہ کرنا چاہیں یا یہ کریم منگوانا چاہتے ہیں وہ ہمارے پیج پہ ہم سے کونٹیکٹ کریں۔ یا جو لوگ براہِ راست کلینک پہ آ کے چیک اپ کروا سکتے ہیں وہ ٹائم لیکر کلینک تشریف لائیں۔

07/10/2021

گورا پن حاصل کرنے کے لیے فارمولا کریم ہر گز استعمال نہ کریں.
بہت سی لڑکیاں گورا پن پانے کے لیے مختلف کریمز کو آپس میں ملا کر ایک فارمولا کریم بناتی ہیں اور چہرے یا ہاتھ پاوں کو گورا بنانے کے لیے استعمال کرتی ہیں.اکثر اوقات اس سے گورا پن مل بھی جاتا ہے مگر اس فارمولا کریم کے نقصانات چونکہ بہت ہوتے ہیں اس لیے چھوڑنے پر جلد کا رنگ پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو جاتا ہے.
یہ فارمولا کریمز اکثر میڈیکیٹڈ اسٹیرائیڈ بیسڈ کریمز سے بناے جاتے ہیں جنکے سائیڈ ایفکٹس بہت زیادہ ہوتے ہیں. زیادہ استعمال کرنے سے جلد خراب اور پتلی ہو جاتی ہے,جلد حساس ہو جاتی ہے اور سب سے بڑھکر ان کریمز کے زیادہ استعمال سے کینسر کا خطرہ ہوتا ہے.
اگر چہرہ یا ہاتھ پاوں کا رنگ صاف نہیں ہے تو سیف اجزا سے بنے پراڈکٹس استعمال کرنے چاہیے جن میں وٹامن سی,لیکوریش ایکسٹریکٹ وغیرہ شامل ہیں.
اگر آپ اپنی اسکن کی کنڈیشن اور ایج کے حساب سے کریم یا پراڈکٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں ان باکس یا کمنٹ کریں. ہم آپکے مسلے کے مطابق آپکو میڈیسن یا پراڈکٹ ری کمنڈ کریں گے.

لیکوریا خواتین کا ایک ایسا مسلہ ہے  جو انکی صحت کو دیمک کی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا کرتا رہتا ہے۔کمر درد،زیرناف درد،اکثر...
01/10/2021

لیکوریا خواتین کا ایک ایسا مسلہ ہے جو انکی صحت کو دیمک کی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا کرتا رہتا ہے۔کمر درد،زیرناف درد،اکثر اوقات خارش اور جلن عمومی صحت کا خراب ہونا،کمزوری محسوس ہونا وغیرہ کی تکالیف لیکوریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔شادی شدہ خواتین کو حمل قرار پانے میں بھی رکاوٹ کا سامنا رہتا ہے۔
اکثر غیر شادی شدہ لڑکیاں شرم کی وجہ سے اس مسلے کو ڈاکٹر سے ڈسکس نہیں کرتی اور یہ پرانا ہو کر پیچیدہ صورتحال اختیار کر لیتا ہے۔
لیکوریا کی وجوہات میں اندرونی زخم،ہارمونل خرابی،بیکٹیریا،وائرس یا فنگس انفکشن،جراہی کے بعد کی سائڈ ایفکٹس کا نتیجہ،الرجی وغیرہ شامل ہیں۔بعض خواتین کو دوران حمل بھی لیکوریا کا مسلہ ہو جاتا ہے۔
لیکوریا کے مریض کو علاج کے ساتھ ساتھ متوازن غذا،مناسب مقدار میں پانی،جسمانی صفائی اور صاف ستھرے زیر جامہ کا استعمال کرنا چاہئے۔
علاج کے طور پہ ہم جو کیپسول آپکو سجسٹ کر رہے ہیں وہ اپنی نوعیت کا ایک بہترین فارمولا اور بہترین رزلٹ دینے والا حل ہے۔ اکثر اوقات ایک ہی خوراک سے مریض کو فرق پڑنا شروع ہو جاتا ہے چاہے جتنا بھی شدید نوعیت کا کیس ہو۔
دیگر علاج کی طرح نہ ہی آپکو بہت ساری دوائیاں ایک ساتھ کھانی ہیں جو کہ معدے پہ بوجھ بننے کا سبب ہوتی ہیں،اور نہ ہی یہ آپکی جیب پہ بھاری پڑتی ہے کیونکہ اس پراڈکٹ کی قیمت اسکی افادیت کے لحاظ سے بہت ہی کم ہے۔
اگر آپکو یا آپکے کسی عزیز کو لیکوریا کی تکلیف ہے تو بلا جھجک یہ کیپسول استعمال کر سکتے ہیں اس کے کوئ سائیڈایفکٹ نہیں ہیں۔بلوغت کے بعد کسی بھی عمر میں یہ کیپسول استعمال کر سکتے ہیں۔ چونکہ یہ قدرتی اور ہربل پروڈکٹ ہے اسلیے اسکا کوی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے اور ان کیپسول کو دوران حمل بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ دوران حمل کے لیکوریا کو روکنے کے ساتھ ساتھ اسقاط حمل کو روکنے میں بھی موثر ہیں۔

01/10/2021

کیا آپ آئلی سکن،بلیک ہیڈز،ایکنی سے پریشان ہیں؟
اسلام علیکم!
آج میں آپکو ایکنی کے بارے میں بتاونگی۔
آئلی اور ایکنی پرون سکن اکثر مسائل کا باعث ہوتی ہے۔ ایکنی والی سکن پہ آپ کوئ بھی کریم یا میک اپ وغیرہ استعمال کرنے سے گھبراتے ہیں کیونکہ اس سے ایکنی کے خراب ہونے،بڑھنے یا پیچیدہ ہو جانے کے امکانات ہوتے ہیں۔
ایکنی کی وجہ سے یا اسکن کے کسی بھی مسلہ کی وجہ سے اکثر خواتین یا ٹین ایجرز فنکشنزوغیرہ میں جانے سے بھی کتراتی ہیں کیونکہ لاشعوری طور پہ ایک احساس کمتری محسوس ہوتی ہے یا پھر بعض لوگ بھی آپکو دیکھتے ہی کہہ دیتے ہیں کہ تمہارا چہرہ تو بہت خراب ہو گیا ہے یا تم نے ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا وغیرہ تو ان سوالوں سے بچنے کے لیے بھی اکثر لوگ محفل میں جانے سے گھبراتے ہیں-
اسکن کا کلر چاہے جتنا بھی صاف یا گوراہو،نقش چاہے جتنے بھی خوبصورت ہوں مگر چہرے پہ اگر ایکنی ہو تو ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔
وجوہات:
عام ایکنی کی سب سے بڑی وجہ سکن کا آئلی ہونا ہے
ہارمون کی خرابی
غذائی بے اعتدالی
ماحول کا گندہ ہونا
خراب پانی کا استعمال
بیکٹیریا یا جراثیم کی وجہ سے وغیرہ
ایکنی سکن والوں کے لیے احتیاط:
چہرے پہ کوئ بھی پراڈکٹس خود سے استعمال نہ کریں،کوئ بھی چیز ڈاکٹر یا کسی پروفیشنل کے مشورے سے لگائیں
میک اپ کا استعمال ترک کر دیں یا انتہائ ضرورت ہو تو بہترین کوالٹی کی کوئ پروڈکٹاستعمال کریں وہ بھی اپنی اسکن سپیشلسٹ کے مشورے سے۔
زیادہ گرم پانی سے چہرہ مت دھوئیں
ایکنی کو ہاتھوں سے مت چھیڑیں
اسکن کی صفائ کا خصوصی خیال رکھیں
اپنا تولیہ الگ رکھیں
کیمیکل والا صابن،فیس واش یوز نہ کریں
پانی زیادہ پیئں
فاسٹ اور جنک فوڈ سے دور رہیں
علاج:
اگر بیکٹیریا یا ہارمون کی خرابی کی وجہ سے ایکنی ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے آپ کو کچھ میڈیسن ضرور لینی ہے۔ یہ آپکی ایج اور ایکنی کی کنڈیشن پہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپکو کونسی میڈیسن لینی ہے
چہرے کی صفائی کے لیے ایسا سوپ یا فیس واش یوز کرنا ہے جس میں اینٹی بیکٹیرئیل خصوصیات ہوں
اگر ایکنی بیکٹیریا کی وجہ سے نہیں بلکہ زیادہ آئل کی وجہ سے ہے تو آپکو ایسا فیس واش اور پراڈکٹس یوزکرنی ہیں جن میں سیلی سلیک ایسڈ یا ٹی ٹریآئل وغیرہ موجود ہوں۔ جو کہ آپکے چہرے سے اضافی آئل کو کنٹرول کر کے ایکنی کا خاتمہ کر دے۔
اگر آپکو ایکنی کا کوئ کمپلیکیٹڈ مسلہ ہے یا اسکن اور ہیلتھ سے متعلق کوئ ب

21/09/2021

Address

Family Health Clinic And Maternity Home. Shah Gul Abad Behind Naz Market Near Allah O Akbar Masjid Timergarah Dir Lower K. P. K
Timurgara

Telephone

+923015922258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family health clinic and maternity home timergarah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram