Dr Faran Sarwar ENT Surgeon

Dr Faran Sarwar ENT Surgeon First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.
(2)

عید الاضحی مبارک ۔۔۔
29/06/2023

عید الاضحی مبارک ۔۔۔

23/06/2023

address

0462513382
03341434968

First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.

08/06/2023

فاطمہ میڈی کیئر کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ بلمقابل ڈاکٹر افضل صاحب چائلڈ سپیشلسٹ ۔۔

First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.

مستقل نیو ایڈریس:  فاطمہ میڈی کیئر کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ بلمقابل ڈاکٹر افضل صاحب چائلڈ سپیشلسٹ 046251338203341434968
07/06/2023

مستقل نیو ایڈریس: فاطمہ میڈی کیئر کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ بلمقابل ڈاکٹر افضل صاحب چائلڈ سپیشلسٹ

0462513382
03341434968

Sweet memory.. 🙂Rhinoplasty Pakistan ❤️
07/06/2023

Sweet memory.. 🙂
Rhinoplasty Pakistan ❤️

استاد محترم مشھور زمانہ ناک کی ہڈی کے آپریشن Rhinoplasty کے ماھر ڈاکٹر عرفات جاوید صاحب کے ھمراہ شیخ زاید ھسپتال میں یادگار لمحات۔۔۔

Alhamdulillah.. الحمدللہ ۔۔
14/05/2023

Alhamdulillah..
الحمدللہ ۔۔

14/05/2023

الحمدللّٰہ ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ کے خصوصی کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی برکت سے اللّٰہ تعالیٰ کے پیارے حبیب کے صدقے میں اس بندہ ناچیز کو یہ شرف حاصل ہوا کہ اپنے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خدمت کے لیے ایک اور چھوٹی سی کوشش ۔۔

اب فاطمہ میڈی کیئر کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ نزد ڈاکٹر افضل صاحب چائلڈ سپیشلسٹ پر جدید ترین سہولیات کے ساتھ امراض کان ناک گلا کی تشخیص اور علاج کی سہولت میسر ھے ۔۔
0462513382
03341434968

First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.

22/04/2023

میری طرف سے آپ سب کو عیدالفطر مبارک
اللہ آپ کو آپ کے پیاروں کے ساتھ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے
ڈھیروں دعائیں ، نیک تمنائیں آپ سب کے لیے ۔۔۔ 🙏🙏❤️❤️❤️

10/04/2023

Glue ear..

کان کے پردہ کے اندر گاڑھے ریشہ کا جمع ہونا جو کہ عمومی طور پر کان کے درمیانی حصہ کے پرانے انفیکشن اور ناک و گلا کے انفیکشن کے نتیجہ میں جنم لیتا ہے اور خصوصی طور پر بچوں میں سماعت کی کمی و بہرہ پن کا باعث بنتا ہے ۔۔ اگر ادویات کے استعمال کے باوجود لمبے عرصہ تک یہ مسائل برقرار رہیں تو بزریعہ کیمرہ آپریشن کر کے اس ریشہ کو نکال دیا جاتا ہے ۔۔ الحمدللہ اب یہ آپریشن آپ کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا جا رہا ہے اور اس سے سیر حاصل نتائج بھی مل رہے ہیں ۔۔ اس وڈیو میں ریشہ نکالنے کے عمل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔۔

الحمدللہ رب العالمین ۔۔بزریعہ اینڈوسکوپی 45 سالہ خاتون کی خوراک کی نالی میں سے مرغ مسلم کی ھڈی کا ٹکڑا کامیابی کے ساتھ ن...
30/03/2023

الحمدللہ رب العالمین ۔۔
بزریعہ اینڈوسکوپی 45 سالہ خاتون کی خوراک کی نالی میں سے مرغ مسلم کی ھڈی کا ٹکڑا کامیابی کے ساتھ نکالا گیا جو کہ بریانی کھانے کے دوران مریضہ کی خوراک کی نالی میں اٹک گیا تھا اور انتہائی تکلیف کا باعث بن رہا تھا ۔۔
ماہ رمضان کے دوران خصوصی طور پر افطار کے اوقات میں کھانے کے دوران احتیاط برتیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

14/03/2023

الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں سے بندہ ناچیز ھمیشہ کچھ نیا سیکھنے کی کوشش اور دھن میں مگن رواں دواں ۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ھماری تمام کوششوں کو قبول فرمائے اور ھمارے مریضوں کے حق میں مفید فرمائے ۔۔
آمین ثم آمین

First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.

الحمدللہ رب العالمین ۔۔اب آ پ کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پہلی مرتبہ بزریعہ کیمرہ کان کے پردہ میں موجود سوراخ کا آپریشن کیا...
23/02/2023

الحمدللہ رب العالمین ۔۔

اب آ پ کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پہلی مرتبہ بزریعہ کیمرہ کان کے پردہ میں موجود سوراخ کا آپریشن کیا جا رہا ہے ۔ ۔
کان کے پردہ میں سوراخ کی عمومی وجوہات میں کان پر چوٹ لگنا یا کان سے ریشہ بہنا شامل ہیں ۔ ۔
کان کے پردہ میں سوراخ کی وجہ سے قوت سماعت میں کمی واقع ہو جاتی ہے جو کہ آپریشن کے بعد الحمدللہ بہتر ھو جاتی ہے ۔۔

05/02/2023
24/01/2023

We,ve received 10,000 reactions to our posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.

الحمدللہ رب العالمین ۔۔اس خوبصورت ترین دن کے لیے ایک ڈاکٹر اور اسکی فیملی اور اس سے منسلک ہر انسان کی انتھک محنت اور لگن...
17/12/2022

الحمدللہ رب العالمین ۔۔

اس خوبصورت ترین دن کے لیے ایک ڈاکٹر اور اسکی فیملی اور اس سے منسلک ہر انسان کی انتھک محنت اور لگن کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری دعائیں شامل ھوتی ھیں جس کے بعد اللّٰہ تعالیٰ کا کرم شامل حال ھو تو بندہ ناچیز اس مقام پر پہنچتا ہے ۔۔
میرا یہ دن میرے والدین ، بیوی بچوں تمام فیملی اور مجھ سے منسلک ہر انسان کے نام ھے میرے تمام مریض جن کی دل سے نکلی دعائیں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ کے سپیشل بچوں کے نام ھے آپ سب کی وجہ سے آپ سب کی خاطر میرے رب نے مجھے اس دن کے لیے چنا ۔۔

بیشک ۔۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔۔ القرآن

کان سے خون کا بہنا نارمل خارش کے دوران ھونے والے زخم سے لے کر کان کے خطرناک امراض پردہ کے انفیکشن یا کان کی ھڈی کے انفیک...
15/12/2022

کان سے خون کا بہنا نارمل خارش کے دوران ھونے والے زخم سے لے کر کان کے خطرناک امراض پردہ کے انفیکشن یا کان کی ھڈی کے انفیکشن کے باعث ھو سکتا ھے اسکو نظر انداز کرنے سے پیچیدگی بڑھنے کا امکان ھوتا ھے لھٰذا ایسی علامات کی صورت میں اپنے کان کا معائنہ باقاعدگی سے اور ترجیحی بنیادوں پر کروائیں ۔۔

Fungal infection..کان میں کائ لگنا۔۔اسکی سب سے بڑی وجہ نہا نے اور وضو کے دوران کان میں پانی جانا ہے ۔۔ اگر کان میں ایسی ...
13/12/2022

Fungal infection..
کان میں کائ لگنا۔۔
اسکی سب سے بڑی وجہ نہا نے اور وضو کے دوران کان میں پانی جانا ہے ۔۔
اگر کان میں ایسی کوئی بھی علامات ظاھر ھوں تو سب سے پہلے کان میں پانی جانے سے احتیاط اپنائیں ۔۔

09/12/2022

الحمدللہ بفضل خدا تعالیٰ کے یہ توفیق حاصل ھوئی کہ اپنے شھر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یہ ناک کی غدود nasal polyps کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی microdebrider کے ذریعے علاج اب ممکن ہوا ۔۔
ناک کے یہ غدود جنھیں nasal polyps کہا جاتا ہے عام طور پر ناک کی الرجی کے مریضوں میں ناک کی نارمل جھلی کی سوزش کے باعث بنتے ہیں اور ناک کی اطراف میں پھیل جاتے ہیں اس لیے انہیں عرف عام میں جڑ والی غدود کا نام دیا جاتا ہے ۔۔
اس مرض میں آ پریشن سے پہلے اور بعد میں اگر مناسب ادویات استعمال کی جائیں اور جدید کیمرہ و ٹیکنالوجی کی مدد سے آپریشن کیا جائے تو اسکا دوبارہ جنم لینے کا امکان بہت کم رہ جاتا ہے جبکہ مناسب علاج نہ ھونے کی صورت میں یہ بار بار جنم لیتے ہیں ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین ثم آمین ۔۔

ایک اور 'سپیشل ' دن گوجرہ کے سپیشل بچوں کے ساتھ ۔۔اللہ تعالیٰ کے کرم سے بندہ ناچیز کو یہ سعادت حاصل ھوتی ھے کہ اللہ تعال...
05/12/2022

ایک اور 'سپیشل ' دن گوجرہ کے سپیشل بچوں کے ساتھ ۔۔

اللہ تعالیٰ کے کرم سے بندہ ناچیز کو یہ سعادت حاصل ھوتی ھے کہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ اس پیاری اور خوبصورت مخلوق جنہیں ' سپیشل ' بچے کہا جاتا ہے ان کے ساتھ کچھ لمحات بیتانے کو ملتے ہیں ۔۔
جہاں ایک طرف تو یہ بچے قوت سماعت و بصارت سے محروم ہیں مگر ساتھ ساتھ اللّٰہ تعالیٰ نے ان بچوں کو نہایت عمدہ ذھانت اور مختلف قسم کے دیگر ٹیلنٹ سے نواز رکھا ہے ان میں بالخصوص پینٹنگ اور ڈرائنگ قابلِ ذکر ہیں۔۔
ان بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں انکے اساتذہ کرام کا کردار قابلِ ذکر ہے ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ ان پیارے بچوں کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔

بچے من کے سچے ہوتے ہیں ۔۔ سماعت سے محروم بچوں کے ساتھ اس حساس اور خوبصورت تعلق کا آغاز 2 سال قبل ھوا جب ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈس...
30/11/2022

بچے من کے سچے ہوتے ہیں ۔۔

سماعت سے محروم بچوں کے ساتھ اس حساس اور خوبصورت تعلق کا آغاز 2 سال قبل ھوا جب ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ میں ماہر امراض کان ناک اور گلا کے طور پر چارج سنبھالا تو علم میں آ یا کے یہ معصوم بچے بھی ھمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ھماری توجہ اور پیار کے مستحق ہے ۔۔
الحمدللہ انتظامیہ کی طرف سے جب بھی موقع دیا گیا ان خاص بچوں کے ساتھ کیمپ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ۔۔ گورنمنٹ کی طرف سے ان بچوں کے لیے مختلف ادارے بنائے گئے ہیں جہاں پر محترم استاذہ کرام نہایت شفقت اور محنت کے ساتھ ان بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے کوشاں ہیں ۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان پیارے بچوں کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں انکی قسمت میں لکھ دی جائیں ۔۔ آمین ثم آمین

سماعت سے محروم بچوں کے کان کے معاینہ کے لئے لگائے گئے سکریننگ کیمپ کے دوران یادگار لمحات ۔۔۔
25/11/2022

سماعت سے محروم بچوں کے کان کے معاینہ کے لئے لگائے گئے سکریننگ کیمپ کے دوران یادگار لمحات ۔۔۔

24/11/2022

آواز پیدا کرنے والے پٹھے vocal cords کے غدود vocal polyp کے آپریشن کے بعد کی آواز ۔۔۔
الحمدللہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اس حساس نوعیت کے آپریشن کی سہولت اب میسر ہے ۔۔
نوٹ : یہ وڈیو مریض اور لواحقین کی اجازت سے رفاع عامہ کے لیے پوسٹ کی جا رہی ہے ۔۔

24/11/2022

آواز پیدا کرنے والے پٹھے vocal cords کے غدود vocal polyp کے آپریشن سے پہلے کی آواز ۔۔۔
نوٹ : یہ وڈیو مریض اور لواحقین کی اجازت سے رفاع عامہ کے لیے پوسٹ کی جا رہی ہے ۔۔

الحمدللہ کیمرہ کی مدد سے مریض کے آواز بنانے والے پٹھے جن کو میڈیکل کی زبان میں vocal cords کہا جاتا ہے اسکی رسولی کا بزر...
24/11/2022

الحمدللہ کیمرہ کی مدد سے مریض کے آواز بنانے والے پٹھے جن کو میڈیکل کی زبان میں vocal cords کہا جاتا ہے اسکی رسولی کا بزریعہ اہنڈوسکوپی کامیاب آپریشن کیا گیا۔۔ الحمدللہ اب آپ کو بزریعہ کیمرہ گلے کے کسی بھی قسم کے غدود کے علاج کے لیے لاھور یا فیصل آباد جانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔ اب یہ سہولت آپ کے شھر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں علی میڈی کیر قاسمیہ روڑ پر میسر ہے ۔۔

08/11/2022

Alhamdulillah...

14/08/2022

تمام اہلِ وطن ساتھیوں کو جشن آزادی مبارک ہو 💓💓

Love yourself.. everyone deserves a healthy life ✌🏻✌🏻
10/08/2022

Love yourself.. everyone deserves a healthy life ✌🏻✌🏻

18/07/2022

الحمدللہ اب ناک کی رسولی و غدود nasal polyps کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی microdebridor کے ساتھ آپ کے شھر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بذریعہ کیمرہ (FESS) کیا جا رہا ہے ۔۔ اب آپ کو اس مقصد کیلئے لاہور یا فیصل آباد جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔

تمام احباب کو دل سے عیدالاضحی کی مبارکباد ۔۔اس موقع پر اپنے آس پاس موجود مستحق افراد کو خصوصی طور پر اپنی خوشیوں میں شام...
10/07/2022

تمام احباب کو دل سے عیدالاضحی کی مبارکباد ۔۔
اس موقع پر اپنے آس پاس موجود مستحق افراد کو خصوصی طور پر اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور سب کے لیے دعا گو رھیں ۔۔۔
اللّہ پاک آپ سب کا اور ھمارا حامی و ناصر ہو ۔۔

Address

Toba Tek Singh
36050

Telephone

+923341434968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faran Sarwar ENT Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Faran Sarwar ENT Surgeon:

Videos

Share

Category


Other Doctors in Toba Tek Singh

Show All