ATD Health and Beauty

ATD Health and Beauty Join to my FB page and collect the Good health information
Apna Tibbi Dawakhana Toba Tek Singh
330jb

💥عضو خاص کی لمبائی، موٹائی اور طاقت کا مکمل علاج!💥صرف 30ml کی شیشی... اور صرف 3000 روپے میںکیا آپ بھی عضو خاص کے چھوٹے س...
11/06/2025

💥عضو خاص کی لمبائی، موٹائی اور طاقت کا مکمل علاج!💥
صرف 30ml کی شیشی... اور صرف 3000 روپے میں
کیا آپ بھی عضو خاص کے چھوٹے سائز، پتلا پن، ٹیڑھے پن یا کمزوری سے پریشان ہیں؟
اب مزید شرمندگی یا مایوسی نہیں!
"اپنا طبی دواخانہ" لایا ہے
"عضو دراز آئل" – ایک آزمودہ، خالص اور مؤثر دیسی نسخہ
کمال کے فوائد:
✅ عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی میں قدرتی اضافہ
✅ حالتِ تناؤ میں بھرپور سختی اور جوش
✅ جڑ سے پتلا اور کمزور عضو اب مضبوط اور توانا
✅ ٹیڑھے پن کا مکمل علاج
✅ ازدواجی تعلقات میں اعتماد اور مکمل اطمینان
✅ بے ضرر، جڑی بوٹیوں پر مشتمل، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے
مقدار اور قیمت:
⬅30ml کی پیکنگ
💰 3000 روپے
🛡رازداری ہماری اولین ترجیح ہے:
آپ کا پیکٹ انتہائی محفوظ اور خفیہ انداز میں پیک کیا جاتا ہے، جس کے اندر کیا ہے، صرف آپ اور ہم جانتے ہیں۔
ڈیلیوری بوائے کو بھی علم نہیں ہوگا کہ پارسل میں کیا ہے۔
کیوں منتخب کریں "اپنا طبی دواخانہ"؟
⭐ رجسٹرڈ اور مستند دواخانہ
⭐ صدیوں پرانا آزمودہ یونانی نسخہ
⭐ نایاب اور خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ
⭐ سینکڑوں مریضوں کا اعتماد اور کامیاب نتائج
⭐ مکمل رازداری اور کیس آن ڈیلیوری سروس
🌟کتنے دن میں فرق آئے گا؟
عام طور پر 10 دن میں نمایاں بہتری محسوس ہوتی ہے۔ مکمل فرق کے لیے مستقل استعمال ضروری ہے۔
🏥اپنا طبی دواخانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
رابطہ کریں:
📞 0346-7375082
📞 0308-3307059
📱 WhatsApp: 0346-7375082
📦پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری (Case on Delivery)
📍اپنا طبی دواخانہ – جہاں اعتماد، شفاء اور رازداری ایک ساتھ ملتی ہے




   🌿 منی میں پس سیلز ختم کریں اور قدرتی طریقے سے اولاد کے قابل بنیں! 🌿کیا آپ پس سیلز کی زیادتی کی وجہ سے پریشان ہیں؟کیا ...
09/06/2025




🌿 منی میں پس سیلز ختم کریں اور قدرتی طریقے سے اولاد کے قابل بنیں! 🌿
کیا آپ پس سیلز کی زیادتی کی وجہ سے پریشان ہیں؟
کیا حمل ٹھہرتا نہیں یا بار بار ضائع ہو جاتا ہے؟
کیا آپ کو سوزاک یا پیشاب کی نالی کا انفیکشن ہے؟
💢 گھبرائیں نہیں! ہم لائے ہیں آپ کے لیے قدرتی ہربل علاج! 💢
✅ منی کی صفائی اور زرخیزی میں حیرت انگیز بہتری
✅ پس سیلز کا مکمل خاتمہ، صحت مند اور طاقتور اسپرم کی افزائش
✅ 100% خالص اور محفوظ کورس – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے
💥 محدود آفر – ابھی آرڈر کریں! 💥
📞 رابطہ کریں:
🏡 اپنا طبی دواخانہ، حکیم محمد بلال انور سیالوی – ٹوبہ ٹیک سنگھ
📱 واٹس ایپ پر فوری مشورہ لیں!
📲 0346-7375082
📲 0308-3307059
🔹 اپنی خوشیوں میں رکاوٹ نہ آنے دیں – آج ہی صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
🔥 زیادہ معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں!

☘️برص یا پھلبہری قابل علاج ہے☘️🍃پھلبہری‘ برص‘ Vitiligo,Leukoderma اور البھاق ایک ہی مرض کے مختلف نام ہیں۔اسکی وجوہات ہنو...
04/06/2025

☘️برص یا پھلبہری قابل علاج ہے☘️
🍃پھلبہری‘ برص‘ Vitiligo,Leukoderma اور البھاق ایک ہی مرض کے مختلف نام ہیں۔اسکی وجوہات ہنوز تحقیق طلب ہیں۔ اس مرض میں جلد پر سفید دھبے بن جاتے ہیں۔ اس مرض میں ہماری جلد کو اسکی رنگت دینے والے مادے Melanin کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔ کسی وجہ سے یہ مادہ بنانے والے سیل اپنا کام صحیح طریقے سے سرانجام نہیں دے رہے ہوتے۔
🍃 اس مرض کے جسمانی افعال پر اثرات زیادہ نہیں ہیں‘ متاثرہ جلد کی حسساسیت بڑھ جاتی ہے جو کبھی کبھی ناقابل برداشت بھی ہو سکتی ہے۔ یہ مرض آپکے ظاہری حسن کولازم متاثر کرتا ہے مریض کی شخصیت اور اعتماد کو متاثر کرتا ہے ۔ یہ ایک قدیم مرض ہے اور اسکا علاج بھی ہربل سسٹم میں ملتا ہے۔ جدید تحقیق نے بہت سے امراض کے علاج میں آسانی پیدا کی ہے۔ اب ہم ان کی وجوہات کو زیادہ بہتر سمجھ سکتے ہیں اور اپنی ہربل فلاسفی کو بہتر استعمال کر سکتے ہیں۔
🍃آجکل اسکے مریض زیادہ نظرآنے لگے ہیں۔ اسکی وجوہات بھی ایک سے زیادہ ہیں اور اکثر وجوہات آسانی سے قابل علاج ہیں۔صحت مطب سے اللہ کے کرم سے اس مرض سے متاثر بہت سے لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔ آپ بھی اس مرض کے علاج کیلئے آپنا طبی دواخانہ پر تشریف لائیں۔
🍃برص کورس دو چیزوں پر مشتمل ہے
🍃 سپرے
🍃 کیپسول
اس کورس کی قیمت (2700) روپے ہے
اپنا طبی دواخانہ ☀
✨ایک رجسٹرڈ دواخانہ ہے خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے طبی اصولیوں کے عین مطابق ادویات کا کورس تیار کرتے ہیں جس سے مکمل علاج اللہ کے کرم سے چند ہفتوں میں ہوتا ہے ۔
✨آخر میں دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنے رسولِ کریم اور اُن کی آلِ عظیم کے واسطے سب مریضوں کو شِفائے کاملہ عطا فرمائے ، آمین ہر قسم کی طبی و روحانی معلومات کیلئے
APNA TIBBI DAWAKHANA کے ماہرین سے رابطہ کریں
✨تمام مریضوں کیلئے( جو ہم سے علاج کروانا چاہیں ) لازم ہے کہ وہ دیئے گئے نمبر پر ٹائم لے کر دواخانہ تشریف لائیں ۔ ہر قسم کے کینسر کا سو فیصد مکمل علاج پہلے ہفتے کی دوائی سے ہی ان شاء اللہ ٪ 30 تک آرام آئے گا
خالص دیسی جڑی بوٹیوں اور آیاتِ قرآنی سے مکمل علاج کیا جاتا ہے
✨مزید معلومات کے لئے اپنا طبی دواخانہ کے طبی ماہرین سے رابطہ کریں ۔پاکستان میں موجود کسی بھی شہر میں گھر 🏘بیٹھے ہماری ادویات منگوا سکتے ہیں (کیش اون ڈلیوری )
✨توجہ۔۔۔👇👇
نسخہ نٸ لکھاگیااس لۓکہ یہ نسخہ ایک قابل طبیب بناسکتاھےعام آدمی نہیں۔۔
تیارشدہ دستیاب ہے👇👇
منگوانے کیلۓ
نام، مکمل پتہ، موبائل نمبر،
عمر ،وزن، قد،
لکھکر نیچے دیئے گئے واٹس ایپ اور یا موبائل نمبر پر بھیجیں،
آپ کو جلد ریسپانس کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
(پوسٹ پر ری ایکٹ 👍🌹❤️ دیکر حوصلہ افزائی ضرور کردیا کریں نوازش)
Apna Tibbi Dawakhana
Hakeem Muhammad Bilal Anwar Sialvi ...
Toba Tek Singh 330JB siowaal
For Call📞
0346_7375082
0308_3307059
0311_1816884
For what's app
0346_7375082
0308_3307059


انسانیت کے نام: مردانہ بانجھ پن اور اس کا علاجاولاد ہر انسان کی بنیادی ضرورت اور ایک مقدس خواہش ہوتی ہے۔ شادی شدہ جوڑے ک...
31/05/2025

انسانیت کے نام: مردانہ بانجھ پن اور اس کا علاج
اولاد ہر انسان کی بنیادی ضرورت اور ایک مقدس خواہش ہوتی ہے۔ شادی شدہ جوڑے کی زندگی میں خوشیاں اُس وقت مکمل ہوتی ہیں جب ان کی گود میں اولاد جیسی عظیم نعمت آتی ہے۔ اولاد اللہ کی رحمت کا ذریعہ ہے اور ایک صالح اولاد والدین کے لیے دنیا و آخرت میں نجات کا سبب بنتی ہے۔
بانجھ پن کے بارے میں عام غلط فہمیاں
بانجھ پن کا ذکر آتے ہی عام طور پر عورت کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، جو کہ نہایت غلط رویہ ہے۔ آج کے دور میں تحقیقات اور تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ بے اولادی کے مسائل میں مرد بھی برابر کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔
مردانہ بانجھ پن کی عام وجوہات
1. طبی وجوہات:
موروثی مسائل
تولیدی جرثوموں (سپرم) کی کمی یا عدم موجودگی
ضعف باہ
سرعت انزال
جریان اور اح**ام
معدے کی خرابیوں کی وجہ سے جنسی امراض
2. نفسیاتی وجوہات:
ذہنی دباؤ
مالی یا کاروباری پریشانیاں
گھریلو ناچاقی
خوف، غم یا رنج
3. معاشرتی وجوہات:
غلط صحبت
سگریٹ، شراب، اور منشیات کا استعمال
فحش مواد دیکھنا
غیر اخلاقی تعلقات
سپرم کا کردار اور بانجھ پن
سپرم، جو مردانہ تولیدی عمل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، تولیدی جرثوموں کی مقدار اور معیار کی خرابی کی وجہ سے بانجھ پن پیدا ہو سکتا ہے۔
سپرم کی کمی (Oligospermia): سپرم کی تعداد اگر 20 ملین فی ملی لیٹر سے کم ہو تو اسے کمی کہا جاتا ہے۔
سپرم کی غیر موجودگی (Azoospermia): منی میں سپرم کا نہ ہونا دو اقسام کا ہو سکتا ہے:
Non-Obstructive Azoospermia: خصیوں کی بیماری یا ہارمونل خرابی کی وجہ سے۔
Obstructive Azoospermia: خصیوں سے مادہ منی کو باہر لے جانے والی نالیوں میں رکاوٹ کی وجہ سے۔
Necrospermia: منی میں موجود سپرم کا مردہ ہونا، جس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے Anti-Sperm Antibodies، دائمی بیماریاں، یا گرمی کا اثر۔
علاج اور رہنمائی
اپنا طبی دواخانہ حکیم بلال انور سیالوی کی نگرانی میں قدرتی دیسی جڑی بوٹیوں سے مردانہ بانجھ پن کا علاج فراہم کرتا ہے۔ یہاں تیار ہونے والی ادویات:
سپرم کی پیدائش کو بڑھاتی ہیں۔
مادہ تولید میں سپرم کی کمی کو دور کرتی ہیں۔
تولیدی نظام کو مضبوط اور فعال بناتی ہیں۔
انفیکشن اور دیگر بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ کرتی ہیں۔
دواخانہ کی خدمات
بانجھ پن کے تمام مسائل کا علاج خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔
تمام مریضوں کو طبی اصولوں کے مطابق مشورہ دیا جاتا ہے۔
دوا کا استعمال شروع کرنے کے پہلے ہفتے ہی ان شاء اللہ 30% تک آرام محسوس ہوگا۔
دعا:
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیوں اور رحمتوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین!
رابطہ کریں:
پتہ: اپنا طبی دواخانہ، بالمقابل پیٹرول پمپ، 330 سیووال، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
فون نمبر:
+92-308-3307059
+92-346-7375082
واٹس ایپ: +92-308-3307059
فیس بک: [APNA TIBBI DAWAKHANA]
نوٹ: دوا لینے سے پہلے وقت طے کریں۔















🍃سورائسز کیا ہے🍃🍃 یہ ایک جِلدی بیماری ہے، جسے چنبل بھی کہا جاتا ہے۔اس مرض میں جسم پر لال رنگ کے چمک دار چھلکوں کی مانند ...
26/05/2025

🍃سورائسز کیا ہے🍃
🍃 یہ ایک جِلدی بیماری ہے، جسے چنبل بھی کہا جاتا ہے۔اس مرض میں جسم پر لال رنگ کے چمک دار چھلکوں کی مانند اُبھار بنتے ہیں، جو کھجانے پر جَھڑ جاتے ہیں۔ یہ مرض لاحق ہونے کے کئی اسباب ہیں، جن میں موروثیت، مدافعتی نظام کی کم زوری، گلے کا انفیکشن، انجیکشنز کے اثرات، ملیریا کی چند ادویہ، کوئی چوٹ، ذہنی دباؤ اور سورج کی تمازت وغیرہ شامل ہیں۔سورائسز کا مرض شیرخوار بچّے سے لےکرستّر سال کے معمر فرد کو بھی متاثر کرسکتا ہے
🍃پاکستان میں اس مرض کے پھیلائو کی شرح آبادی کے اعتبار سے اندازاً 5فی صد، جب کہ پوری دُنیا میں اوسطاً 2تا3فی صد پائی جاتی ہے۔عام طور پر کہا جاتا ہے کہ سورائسز متعدّی مرض ہے، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔س: اس مرض کی کتنی اقسام ہیں اور کون سی قسم شدید نوعیت کی ہے؟ج: سورائسز کی کئی اقسام ہیں۔جیسے ایک قسم بچّوں اور نوجوانوں، خصوصاً لڑکیوں کو گلے کے انفیکشن کے بعد متاثر کردیتی ہے،جس میںعام طور پرکمر اور سینے پر سُرخی مائل بارش کے قطرے کی مانند 2سے3ملی میٹر حجم کے دائرے (جن پر چھلکے بنے ہوتے ہیں) نمودار ہوکرخارش کا سبب بنتے ہیں۔ ایک اور قسم میں یہ مرض بغل، چڈّوں اور زیریں سینے میں ظاہر ہوتا ہے،جس سےمتاثرہ جگہ سُرخی مائل ہوجاتی ہے، مگر چھلکے نظر نہیں آتے۔ یہ عموماً فربہی مائل اور درمیانی عُمر کی خواتین میں پایا جاتا ہے۔سورائسز کی سب سے عام قسم میں سُرخی مائل دائروں میں چاندی کی مانند چمکتے باریک چھلکے پائےجاتے ہیں ۔
🍃زیادہ تر مریضوں کو ان میں خارش محسوس ہوتی ہے۔ اس قسم میں مرض سَر، گردن، کلائی، ٹانگ، ناف کے گرداور کولھوں کو متاثر کرتا ہے۔ مرض کی شّدت کبھی کم اور کبھی بڑھ جاتی ہے۔ زیادہ کھجانے پر نقطے کے برابر خون نظر آتا ہے۔ بعد ازاں، چھلکے والی جگہ خشک ہو جاتی ہے۔سورائسز کی ایک اور قسم میں ہتھیلیوں اور تلووں پر پیپ بھرے خارش والے دانے بن جاتے ہیں، جن سےمریض کے لیے چلنا پھرنا، کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا اور دیگر ضروری امور انجام دینا خاصامشکل امر بن جاتا ہے۔بعض اوقات سورائسزخشک ہونے پر جِلد موٹی ہوجاتی ہے، نتیجتاً ادویہ مؤثر ثابت نہیں ہوتیں۔سورائسز کی ایک قسم میں جسم ،خصوصاً ہاتھ، پائوں کی انگلیوں کے جوڑ متاثر ہوجاتے ہیں۔ جوڑ متوّرم ہونے سے شدید درد محسوس ہوتا ہے،بسا اوقات ہاتھ ، پاؤں مُڑ بھی جاتے ہیں۔ چلنے پھرنے اور دیگر امور کی انجام دہی میں سخت دشواری پیش آ تی ہے۔ دوسری جانب، جِلدی خارش بھی چین نہیں لینے دیتی اور مریض دوسروں کا محتاج ہو کر رہ جاتا ہے۔
🍃اندازاً 10تا 30فی صد سورائسز کے مریضوں میں جوڑ متاثر ہونے کے امکانات پائے جاتے ہیں۔ سورائسز کی ایک قسم میں ناخن متاثر ہوکر کھردرے، بد رنگ ہوجاتے ہیں، ان کی سطح پر گڑھے، لائنیں بن جاتی ہیں، جب کہ ناخن کے نیچے کی جِلد موٹی ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات ناخن موٹے ہو کر جڑ سے علیٰحدہ بھی ہوجاتے ہیں۔ واضح رہے، اگر سورائسز جوڑوں کاہو،تو ناخن زیادہ متاثر ہوتے ہیں، جب کہ دیگر اقسام میں ناخن زیادہ خراب نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ اگر سورائسز منہ کے اندر اور باہر اثرانداز ہو، تو ہونٹ سُرخی مائل اور خشک رہتے ہیں۔بعض کیسز میں منہ کی اندرونی سطح پر انفیکشن شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ 🍃زبان کے اوپر سفید دھاریاں نمودار ہوجاتی ہیں۔ سورائسز کی ایک قسم میں آنکھوں کے اندر سُرخی اور جلن محسوس ہوتی ہے، جب کہ پپوٹوں کی جِلد پر بننے والے سورائسز کے چھلکوں اور خارش سے انفیکشن کا خطرہ رہتا ہے۔ سب سے شدید قسم میں سورائسز پورے جسم میں پھیل کر90فی صد جِلد کو سُرخی مائل، چھلکوں سے بَھر دیتا ہے۔ مریض کوجوڑوں، منہ، ناخن، آنکھوںاور سَر میں شدیدخارش، جلن اور بے چینی محسوس ہوتی ہے اور انفیکشن بھی ہوجاتا ہے۔ بخار کی کیفیت اور کیلشیم، معدنیات کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔نیز، جِلد کا درجۂ حرارت کبھی بڑھ جاتا ،تو کبھی کم ہوجاتا ہے، کیوں کہ بیرونی اثرات سے محفوظ رکھنے والی جِلد خود کم زور ہوچُکی ہوتی ہے۔ 🍃جسم کا اندرونی نظام متاثر ہونے کے نتیجے میں نمونیا، دِل فیل ہوجانا، خرابیٔ جگر اور ذیابطیس جیسے عوارض اپنا شکار بنا سکتے ہیں۔ مریض بتدریج کم زور ہوتا چلا جاتا ہے۔ اگر زیادہ ملی گرام کی ادویہ استعمال کروائی جائیں، تو ان کے مضر اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ بچّوں میں سورائسز کی ایک قسم نیپکن سورائسز کہلاتی ہے، جو دو تا آٹھ ماہ کی عُمر میں بچّوں کے چڈّوں میں ظاہر ہوتی ہے۔
🍃ابتدائی علامات کیا ہیں، جن کی بدولت تشخیص ممکن ہوسکے🍃
🍃 سورائسزکی ابتدائی علامات میں سب سے نمایاں علامت سُرخی مائل چھوٹے یا بڑے دھبّے ہیں، جن پر چاندی کی مانند چمکتے ہوئے چھلکے پائےجاتے ہیں۔ جب ان چھلکوں کو ہٹایا جائے، تو نیچے کی جِلد نہ صرف سُرخی مائل نظر آتی ہے، بلکہ یہاں نقطے کے برابر خون کے نشانات بھی دکھائی دیتے ہیں، جو تشخیص میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ واضح رہے، ان نشانات کو طبّی اصطلاح میں Auspitz Sign کہا جاتا ہے۔
🍃سورائسز: متعدی مرض نہیں🍃
🍃 سورائسز کی تشخیص کا سب سے مؤثر طریقۂ کار کیا ہے؟🍃
🍃تشخیص کے کئی طریقے مستعمل ہیں، جن میں سب سے پہلے جِلدی معائنہ کیا جاتا ہے،پھر اسی مناسبت سے بلڈ ٹیسٹ اور جوڑوںکا ایکس رے تجویز کیا جاتا ہے۔تاہم، سب سے مؤثر طریقۂ کار جِلد کی بائیوآپسی ہے۔ واضح رہے، عام حالت میں ہر ماہ28دِنوں میں جِلد کی اوپری سطح (ایپی ڈرمس) بنتی ہے اور پُرانی میل بن کر اُتر جاتی ہے، لیکن سورائسز میں متاثرہ جگہ پر ایپی ڈرمس 4 تا 7 دِنوں میں نمو پاتی ہے، جس پر چھلکے تہہ بن کر چپک جاتے ہیں۔ چوں کہ متاثرہ جِلد کا حجم تیزی سے بڑھ رہا ہوتا ہے، تو خون کی باریک باریک نالیاں بھی یہاں زیادہ مقدار میں خون فراہم کرتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ متاثرہ جلد کی رنگت سُرخی مائل ہو جاتی ہے اور چھلکے کھرچنے پر خون کے نقطے دکھائی دیتے ہیں
🍃 کہا جاتا ہے کہ یہ مرض لاعلاج ہے، اسے صرف کنٹرول ہی کرسکتے ہیں، تو کیاایسا ہی ہے؟
🍃سورائسز ایک ایسا مرض ہے، جس سے مکمل طور پر نجات ممکن نہیں کہ اس بیماری میں مدافعتی نظام اپنے ہی جسم کی کم زوری کا باعث بننے لگتا ہے، نتیجتاً جِلد کے خلیات بہت تیزی سے نمو پاتے ہیں۔ علاج کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ خلیات بننے کی رفتار کنٹرول کی جائے۔ اس مرض پر مرہم، ادویہ اور شعاؤں کے ذریعے قابوپایا جاسکتا ہے۔ اگر سورائسز سےجِلد کا10فی صد سے کم حصّہ متاثر ہو، تو مرہم کے ساتھ خارش کی شدّت کم کرنے کی ادویہ استعمال کروائی جاتی ہیں۔
🍃چوں کہ متاثرہ جگہ پر چھلکے زیادہ بنتے ہیں، تو نہانے کے لیے بھی مخصوص صابن تجویز کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اگر نہانے کے بعد متاثرہ جگہ پرتیل یا ویزلین لگالیں، تو نہ صرف مرہم باآسانی لگا یا جاسکتا ہے، بلکہ اس کی افادیت بھی بڑھ جاتی ہے۔ اِسی طرح سَر کی متاثرہ جِلد کے چھلکے اُتارنے کے لیے بھی مخصوص شیمپو دستیاب ہیں۔
🍃اگر جِلد 10سے 30فی صد تک متاثر ہو ،تو ادویہ کے ساتھ ہفتے میں چند دِن شعاؤں کے ذریعےعلاج کیا جاتا ہے۔جس کے لیے نیرو بینڈ یو وی بی یابراڈ بینڈ یو وی بی(Narrow Band UVB/Broad B and UVB) مستعمل ہیں۔ اوسطاً سات ہفتوں میں جِلد صاف ہوجاتی ہے۔ اگر اس سےبھی افاقہ نہ ہو تو پھرPhotochemotherapyسے علاج کیاجاتا ہے۔ اسے پی یو وی اے تھراپی بھی کہتے ہیں۔ مرض کی شدّت بڑھنے کی صُورت میں فوری اثر انداز ہونے والی ادویہ بھی تجویز کی جاتی ہیں، جنہیں استعمال کرنے کے دوران بار بار خون کے ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں، تاکہ جسمانی نظام درست رکھا جاسکے۔ طبّی اصطلاح میں یہ طریقۂ علاج نان بائیولوجیکل (Non biological)کہلاتا ہے۔
🍃علاج کا ایک اور طریقہ بائیولوجیکل تھراپی (Biologic Therapy) ہے، جس میں کئی قسم کے بائیولوجیکل ایجنٹ استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً یہ طریقۂ علاج اُن مریضوں کے لیے مستعمل ہے، جو مرض کی شدّت سے دوچار ہوں۔ یعنی سورائسز پورے جسم بشمول جوڑوں پراثرانداز ہو۔ واضح رہے، سورائسز کے ہر طریقۂ علاج میں کام یابی کی شرح مختلف ہوتی ہے، جس کا انحصار مرض کی نوعیت اور حالت پر ہوتا ہے۔
🍃 یہ سَر کی جِلد پر بھی اثر انداز ہوتا ہے، تو کیا گنج پَن کی بھی وجہ بن سکتا ہے؟
🍃یہ مرض سَر کی جِلد میں خشکی، کھرنڈ، خارش کا باعث بنتا ہے۔ عموماً سورائسز کے50فی صد مریض اس قسم سے متاثر ہوتے ہیں۔ زیادہ تر مریضوں میں اس کی ابتدا سَر میں اِکّا دکّا چکتے/دھبّے ظاہرہونےسے ہوتی ہے، جن میں کنگھی اٹکتی ہے اور بھوسی کی مانند خشکی جھڑتی ہے۔ حیران کُن طور پر بعض مریضوں میں سورائسز برسوں سَر میں کہیں کہیں محدود رہتا ہے، جسے عموماً خشکی سمجھ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے، لیکن جب سُرخی مائل دھبّے اور چھلکے والے چکتے پیشانی کی جانب بڑھتے ہیں، تب معالج سے رجوع کیا جاتا ہے۔ سَر میں مسلسل کھجلی، خشکی سے بالوں کی نشوونما متاثر ہوسکتی ہے۔
🍃اس لیے بعض مریض بال جھڑنے کی شکایت کرتے ہیں، جب کہ کئی مریضوں میں بالوں کی نشوونما متاثر نہیں ہوتی۔ البتہ شدید نوعیت کے کیسز میں مکمل گنج پَن ہوجاتا ہے۔ اگرچہ ادویہ کے استعمال سے مرض پر قابو پالیاجاتا ہے، لیکن سَر کے بال ضرور گر جاتے ہیں۔ تاہم، یہ وقتی گنج پَن ہے کہ جب ادویہ کا استعمال بتدریج کم کرکے ترک کردیا جائے، تو نئے بال نکل آتے ہیں۔ دیکھا گیا ہے کہ بعض خواتین کنگھی نہیں کرتیں، تو ایسا ہرگزنہ کریں۔ البتہ کنگھی کرنے سے قبل بالوں میں تیل لگالیں، تاکہ سَر کی جِلد اور بال نرم ہونے سے سے کنگھا کرنے میں تکلیف محسوس نہ ہو اور سورائسز کے چھلکے بھی جھڑ جائیں۔س: سورائسز کے مریضوں میں امراضِ قلب، ذیابطیس اور سرطان کا خطرہ عام افراد کی نسبت زیادہ پایا جاتا ہے، تو اس کی کیا وجہ ہے؟ج: چوں کہ اس مرض میں جسم کا مدافعتی نظام نسبتاً کم زورپڑ جاتا ہے، تو مرض کی نوعیت شدید ہونے کی صُورت میں پورے جسم کی جِلد بشمول جوڑ، ناخن، ہاتھ اور پائوں بُری طرح متاثر ہوجاتے ہیں۔ نیز، جِلدی انفیکشن کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں، لہذا مرض کنٹرول کرنے کے لیے جو ادویہ تجویز کی جاتی ہیں،وہ دِل، جگر، گُردوں پر اثرات مرتب کرتی ہیں،تو اس کے نتیجے میں ہارٹ اٹیک، ذیابطیس اور سرطان کے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔
🍃سورائسز لاحق ہونے کی ایک وجہ موروثیت بھی ہے، تو کیا حمل ٹھہرنے کے بعد شکمِ مادر میں پلنے والے بچّے کو اس سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟
🍃 اگرچہ مرض لاحق ہونے کی ایک وجہ موروثیت بھی ہے، لیکن چوں کہ یہ متعدّی نہیں، تو مرض حاملہ کے ذریعے شکمِ مادر میں پلنے والے بچّے میں منتقل نہیں ہوتا۔س: کسی ماہر امراضِ جِلد سے علاج کروانے کی بجائے اکثر افراد گھریلو ٹونے ٹوٹکے بھی آزماتے ہیں، تو اس حوالے سے بھی کچھ بتائیں؟ج: قیامِ پاکستان کو75 برس گزر گئے،مگر افسوس کہ اس عرصے میں تعلیم و صحت کے حوالے سے کوئی خاص کام نہیں ہوا۔
🍃 آج سے 40سال قبل مُلک کے صرف 5یا 6بڑے اسپتالوں میں ڈرماٹولوجسٹ تھے۔ بعدازاں، ڈرماٹولوجسٹ کی تعداد میں اضافہ اور جِلدی امراض سے متعلق عوام النّاس میں شعور بھی اُجاگر ہوا، لیکن اب بھی گاؤں، دیہات کی کثیر آبادی اور شہروں میں بھی کئی افراد جب سورائسز میں مبتلا ہوجاتے ہیں، تو افاقے کے لیے کبھی ٹونے ٹوٹکے آزماتے ہیں، تو کبھی کسی کیمسٹ کے مشورے سے ادویہ استعمال کی جاتی ہیں۔ بعض مریض ابتدا میں وقتی شفا بھی پالیتے ہیں، لیکن سورائسز پلٹ کر آجاتا ہے۔ یاد رکھیے، اگرمرض کی نوعیت شدید ہوجائے، تو روزگار متاثر ہونے یا معذور ہوکر گھر بیٹھنے سے کہیں بہتر ہے کہ مستند معالج سے علاج کرواکے مرض پر قابو پالیا جائے، تاکہ صحت مند زندگی گزاری جاسکے۔س: مرض کی پیچیدگیوں سے محفوظ رہنے کے لیے کس طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں؟ج: پیچیدگیوں سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے کہ کسی ماہرِ امراضِ جِلد سے علاج کروائیں اور معالج کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
🍃لوگوں سے ڈر کر خود کو گھر میں بند نہ کیا جائے، علاج کے ساتھ زندگی کے تمام معاملات جاری رکھیں۔ اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں، کیوں کہ سورائسز میں جِلد کی اوپری سطح، جو پروٹین سے بنتی ہے، چھلکے بن کر اُتر رہی ہوتی ہے۔ پھر آرام اور نیند بھی ضروری ہے، کپڑے ڈھیلے ڈھالے اور سوتی پہنے جائیں، تاکہ پسینہ جذب ہو سکے۔ ناخن چھوٹے رکھیں، تاکہ کھجاتے ہوئےجِلد نہ کٹے، ورنہ انفیکشن ہوسکتا ہےاور کسی صُورت علاج ادھورا چھوڑیں، نہ ہر چند دِن بعد معالج بدلیں۔س: کیا مرغن غذائیں، تیز مسالے، فاسٹ فوڈز اور کولڈڈرنکس کے استعمال سے مرض شدّت اختیار کرسکتا ہے، نیز مریض کس طرح کی غذائیں استعمال کریں، جو ان کے لیے مفید ثابت ہوں؟ج: جہاں تک مرغّن غذاؤں اور فاسٹ فوڈز کا تعلق ہے، تو ان میں تیل، گھی اور طرح طرح کے مرچ مسالے اور سرکہ وغیرہ ڈال کر ذائقہ پیدا کیا جاتا ہے۔
🍃یاد رکھیے، کولڈڈرنکس میں شامل کاربونک ایسڈ، مرغّن غذائیں اور فاسٹ فوڈز نہ صرف منہ میں موجود سورائسز کے اثرات میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، بلکہ معدے کی تیزابیت بھی بڑھاتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ مریض تازہ پھل، دودھ، دہی، شہد، لسّی، سلاد، سُوپ وغیرہ کا استعمال کریں۔ سادہ مسالے میں اچھی طرح پکے ہوئے کھانے چاہے مرغی ہو، گوشت یا سبزی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں،جب کہ پرہیز کے ضمن میں صرف معالج ہی کی ہدایت پر عمل کریں
🍃 اگرگھر کے کسی فرد کو سورائسز لاحق ہو تو دیگر افرادکیا احتیاطی تدابیر اختیار کرسکتے ہیں؟
🍃 مریض کو اچھوت نہ سمجھیں، اس کے ساتھ محبّت بَھرا سلوک کریں، تاکہ وہ ڈیپریشن کا شکار نہ ہو۔ مریض کے لیے ہوا دار جگہ کا انتخاب کریں۔ اس کا صابن، تولیا، کنگھی اور کپڑے صاف ستھرے اور الگ رکھیں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ گھر کے کسی فرد کو کوئی پھوڑا پھنسی ہو اور مریض اس سے متاثر ہوجائے۔
اپنا طبی دواخانہ ☀
✨ایک رجسٹرڈ دواخانہ ہے خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے طبی اصولیوں کے عین مطابق ادویات کا کورس تیار کرتے ہیں جس سے مکمل علاج اللہ کے کرم سے چند ہفتوں میں ہوتا ہے ۔
✨آخر میں دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنے رسولِ کریم اور اُن کی آلِ عظیم کے واسطے سب مریضوں کو شِفائے کاملہ عطا فرمائے ، آمین ہر قسم کی طبی و روحانی معلومات کیلئے
APNA TIBBI DAWAKHANA کے ماہرین سے رابطہ کریں
✨تمام مریضوں کیلئے( جو ہم سے علاج کروانا چاہیں ) لازم ہے کہ وہ دیئے گئے نمبر پر ٹائم لے کر دواخانہ تشریف لائیں ۔ ہر قسم کے کینسر کا سو فیصد مکمل علاج پہلے ہفتے کی دوائی سے ہی ان شاء اللہ ٪ 30 تک آرام آئے گا
خالص دیسی جڑی بوٹیوں اور آیاتِ قرآنی سے مکمل علاج کیا جاتا ہے
✨مزید معلومات کے لئے اپنا طبی دواخانہ کے طبی ماہرین سے رابطہ کریں ۔پاکستان میں موجود کسی بھی شہر میں گھر 🏘بیٹھے ہماری ادویات منگوا سکتے ہیں (کیش اون ڈلیوری )
✨توجہ۔۔۔👇👇
نسخہ نٸ لکھاگیااس لۓکہ یہ نسخہ ایک قابل طبیب بناسکتاھےعام آدمی نہیں۔۔
تیارشدہ دستیاب ہے👇👇
منگوانے کیلۓ
نام، مکمل پتہ، موبائل نمبر،
عمر ،وزن، قد،
لکھکر نیچے دیئے گئے واٹس ایپ اور یا موبائل نمبر پر بھیجیں،
آپ کو جلد ریسپانس کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
(پوسٹ پر ری ایکٹ 👍🌹❤️ دیکر حوصلہ افزائی ضرور کردیا کریں نوازش)
Apna Tibbi Dawakhana
Hakeem Muhammad Bilal Anwar Sialvi ...
Toba Tek Singh 330JB siowaal
For Call📞
0346_7375082
0308_3307059
0311_1816884
For what's app
0346_7375082
0308_3307059
#سورائسز
#چنبل

















💢فالج 💢⭕تعریف مرض ⭕لفظ فالج کے معنی نصف کے ہیں جسم انسانی کے آدھے حصے کا بے بس ہو جانا فالج کہلاتا ہے ۔⭕اقسام⭕فالج کی تی...
22/05/2025

💢فالج 💢
⭕تعریف مرض ⭕
لفظ فالج کے معنی نصف کے ہیں جسم انسانی کے آدھے حصے کا بے بس ہو جانا فالج کہلاتا ہے ۔
⭕اقسام⭕
فالج کی تین اقسام معروف ہیں ۔۔۔
❤️صفراوی فالج
❤️اعصابی فالج
❤️سوداوی فالج
⭕اسباب ⭕
ٹھنڈے مشروبات کا بکثرت استعمال ،بلغم کی کثرت ،جلدی مسامات بند ہو جانے سے اعصاب کا کٹ جانا ،دوران خون کا نظام بگڑ جانا یا کمزور ہو جانا یا شدید ہو جانا وغیرہ ۔اعضائےرئیسہ کے افعال کا ناقص ہونا وغیرہ ،شراب نوشی ،رنج و غم ،آتشک رعشہ محرقہ بخار ،شریانوں کا سدہ ،کثرت جریان خون ،کثرت مباشرت وغیرہ اسباب شامل ہیں ۔۔
⭕علامات ⭕
مرض کا حملہ صبح کے وقت ہوتا ہے مفلوج حصہ پہلے کچھ گرم لیکن بعد میں سرد ہو جاتا ہے بغیر سہارے کے مریض کا بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے مریض کے ہوش و حواس میں فرق پڑ جاتا ہے بیمار ٹھیک طور پر بول بھی نہیں سکتا عموماً زیادہ عمر کے بلغمی اشخاص مبتلا مرض ہوتے ہیں نچلے دھڑ کے فالج میں پہلے مریض کی کمر درد ہوتا ہے پھر پاؤں میں کمزوری معلوم ہوتی ہے بیمار لڑکھڑا کر چلتا ہے اور پھر نچلا دھڑ بالکل مارا جاتا ہے بعض اوقات محرقہ ،خسرہ ،چیچک اور موسمی بخار کے دور ہو جانے کے بعد یہ نقص واقع ہو جاتا ہے ۔
⭕ر فالج میں پہلے تھکان ہوتی ہے پھر ایک پاؤں میں لرزش پیدا ہو کر درد محسوس ہونے لگتا ہے پھر ان میں رعشہ شروع ہوکر عموماً ایک طرف کے اعضاء کو مبتلا کر دیتا ہے ۔اگر چہرے کی طرف فالج ہوتو ماؤف طرف کا چہرہ تندرست طرف کو کھینچ جاتا ہے منہ کا ایک گوشہ نیچے کی طرف لٹک جاتا ہے منہ سے رال بہتی ہے ایک آنکھ کھلی رہتی ہے اور مریض کے ہنسنے رونے میں منہ بالکل ٹیڑھا ہو جاتا ہے مریض کو تھوکنے ،سیٹی بجانے اور پھونگ مارے میں سخت تکلیف ہوتی ہے ۔جب اس مرض کا اثر انتڑیوں پر ہو تو پاخانہ خود بخود نکل جاتا ہے مثانہ پر ہو تو پیشاب خود
بخود خطا ہو جاتا ہے ۔
80 فیصد فالج قابلِ بچاو ہے!
لج کے مرض سے صحت مند طرزِ زندگی اور فالج کے متعلقہ خطرات پیدا کرنے والے عوامل پر قابو پا کر بچا جاسکتا ہے
اپنا طبی دواخانہ میں دماغ کو خون فراہم کرنے والی بند شریانوں کو کھولنے اور زندگی بھر کی معذوری سے بچاو کا بہترین طریقہ علاج موجود ہے.
ہمارے اپنا طبعی دواخانہ میں رابطہ کرنے کیلئے ابھی کال کریں
80 فیصد ہلاکتیں احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے ہوتی ہے
عالمی ادارہ صحت(WHO) کی ایک رپورٹ کے مطابق سٹروک یا فالج وبائی حد تک پہنچ چکا ہے
☀اپنا طبی دواخانہ ☀
✨ایک رجسٹرڈ دواخانہ ہے خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے طبی اصولیوں کے عین مطابق ادویات کا کورس تیار کرتے ہیں جس سے مکمل علاج اللہ کے کرم سے چند ہفتوں میں ہوتا ہے ۔
✨آخر میں دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنے رسولِ کریم اور اُن کی آلِ عظیم کے واسطے سب مریضوں کو شِفائے کاملہ عطا فرمائے ، آمین ہر قسم کی طبی و روحانی معلومات کیلئے
APNA TIBBI DAWAKHANA کے ماہرین سے رابطہ کریں
✨تمام مریضوں کیلئے( جو ہم سے علاج کروانا چاہیں ) لازم ہے کہ وہ دیئے گئے نمبر پر ٹائم لے کر دواخانہ تشریف لائیں ۔ ہر قسم کے کینسر کا سو فیصد مکمل علاج پہلے ہفتے کی دوائی سے ہی ان شاء اللہ ٪ 30 تک آرام آئے گا
خالص دیسی جڑی بوٹیوں اور آیاتِ قرآنی سے مکمل علاج کیا جاتا ہے
✨مزید معلومات کے لئے اپنا طبی دواخانہ کے طبی ماہرین سے رابطہ کریں ۔پاکستان میں موجود کسی بھی شہر میں گھر 🏘بیٹھے ہماری ادویات منگوا سکتے ہیں (کیش اون ڈلیوری )
✨توجہ۔۔۔👇👇
نسخہ نٸ لکھاگیااس لۓکہ یہ نسخہ ایک قابل طبیب بناسکتاھےعام آدمی نہیں۔۔
تیارشدہ دستیاب ہے👇👇
منگوانے کیلۓ
نام، مکمل پتہ، موبائل نمبر،
عمر ،وزن، قد،
لکھکر نیچے دیئے گئے واٹس ایپ اور یا موبائل نمبر پر بھیجیں،
آپ کو جلد ریسپانس کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
(پوسٹ پر ری ایکٹ 👍🌹❤️ دیکر حوصلہ افزائی ضرور کردیا کریں نوازش)
Apna Tibbi Dawakhana
Hakeem Muhammad Bilal Anwar Sialvi ...
Toba Tek Singh 330JB siowaal
For Call📞
0346_7375082
0308_3307059
0311_1816884
For what's app
0346_7375082
0308_3307059
























⚡⚡ھوالشافی⚡⚡🔰🔰گودنتی کیپسول🔰🔰🔖مہروں کے امراض کا شافی علاج✨علاج کی خصوصیات✨ریڑھ کی ہڈی کے مسائل✨مہروں کا گیپ✨مہروں کا بار...
11/05/2025

⚡⚡ھوالشافی⚡⚡
🔰🔰گودنتی کیپسول🔰🔰
🔖مہروں کے امراض کا شافی علاج
✨علاج کی خصوصیات
✨ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
✨مہروں کا گیپ
✨مہروں کا بار بار ہل جانا
✨مہروں کے درد کا خاتمہ
✨مہروں کا اپنی جگہ سے نکل جانا
🎗فوائد🎗
💫ان شاءاللہ، یہ دوا ٹوٹی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کو بحال کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
💫آپریشن سے بچاؤ کا شاندار علاج۔
💫جن افراد کے مہرے بار بار ہل جاتے ہیں، وہ مکمل صحت یاب ہو سکیں گے۔
💫مہروں کے گیپ کے مسائل بھی ختم ہو جائیں گے۔
🔖مدتِ علاج
🔖ایک ماہ کا مکمل کورس
🔖ترکیبِ استعمال
✨ایک کیپسول صبح اور ایک شام، کھانے کے ایک گھنٹے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ۔
⭕⭕قیمت⭕⭕
✨60 کیپسول (ایک ماہ کا کورس): صرف 3000 روپے
✨رابطہ کریں
✨اپنا طبی دواخانہ✨
حکیم محمد بلال انور سیالوی سلیمانی
ٹوبہ ٹیک سنگھ
🙏🏼شفا اللہ کے حکم سے ممکن ہے۔
✨✨ رجسٹرڈ طبی دواخانہ✨✨
⚡اپنا طبی دواخانہ خالص دیسی جڑی بوٹیوں اور قرآنی آیات کی روشنی میں ادویات تیار کرتا ہے، جو کہ طبی اصولوں کے عین مطابق ہیں۔ اللہ کے کرم سے، چند ہفتوں میں مریض کو مکمل شفا حاصل ہوتی ہے۔
⚡ہمارا مقصد:
اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم ہر مریض کی خدمت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم، اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور ان کی آل پاک کے وسیلے سے، سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
⚡کیوں منتخب کریں 'اپنا طبی دواخانہ':
🌿 سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیاں
🌿 کینسر سمیت دیگر امراض کا شافی علاج
🌿 پہلے ہفتے میں ہی 30 فیصد تک بہتری
🌿 علاج میں قرآنِ کریم کی آیات کا استعمال
🌟اہم ہدایات:
ہر مریض کے لیے ضروری ہے کہ ملاقات کے لیے پہلے سے وقت لیں اور دواخانے تشریف لائیں۔ ہم پاکستان کے کسی بھی شہر میں ادویات کی ترسیل کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ کیش آن ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
رابطے کے لیے:
نام، مکمل پتہ، موبائل نمبر، عمر، وزن اور قد کے ساتھ نیچے دیئے گئے واٹس ایپ یا فون نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0346-7375082
📞 0308-3307059
📞 0311-1816884












#گلےکی غدود




#گوجرہ
#کمالیہ













〽️ 🅰️ ✍🏻
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Address

330 JB Nawab Pur Toba Tek Singh
Toba Tek Singh
61121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATD Health and Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share