04/08/2023
عارضی طور پہ گردے فیل ھونے کی چند اھم وجوھات
1.پانی کی شدید کمی مثلا گیسٹرو
2.شدید قسم کی انفیکشن
3.پیشاب کی پتھری یا کسی وجہ سے رک جانا
4.درد کشا ادویا ت کا بہت زیادہ استعمال
4.گردوں کی خطرناک اور تیزی سے ھونے وای سوزش 5.خواتین میں بچے کی پیدائش کے دوران خون کا زیادہ بہنا یا انفیکشن ھو جانا