Dt Semab zulfiqar

Dt Semab zulfiqar Nutritionist/ Dt Semab zulfiqar

06/07/2025
25/09/2024

Many Problems during weight loss journey

13/08/2024

پروٹین کی مناسب مقدار پٹھوں کو ایکٹو رکھتی ہے، چوٹ سے بچاتی ہے، صحت یابی کو فروغ دیتی ہے، نشوونما کرنے میں مدد کرتی ہے، اور صحت مند مدافعتی نظام کے لیے بہت اہم ہے۔ ان تمام جسمانی افعال میں پروٹین حاصل کرنے کے لیے گوشت کو بہترین غذائی ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ جسمانی وزن کو کم کرنے کے ساتھ، صحت مند رہنا جاہتے ہیں تو یہاں آپ کے لیے کچھ اور ذرائع ہیں جو گوشت کی صورت میں نہیں ہیں بلکہ گوشت کی طرح پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔

۔2 گوشت کے علاوہ پروٹین حاصل کرنے کے ذرائع
پٹھے بنانے کے لیے پروٹین ضروری ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ پروٹین کے باوجود بغیر ورزش کے مسلز نہیں بن سکتے۔ تو جو لوگ ورزش کرتے ہیں وہ پروٹین کے حصول کے لیے دال سبزیوں کے ساتھ انڈے اور دودھ لازمی شامل کریں۔ گوشت اور دودھ سے بنی اشیاء پروٹین سے مالامال ہوتی ہیں لیکن پروٹین حاصل کرنے کے اور بھی ذرائع موجود ہیں۔

۔1 انڈے
محققین کا کہنا ہے کہ اکثر لذیذ کھانے پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء تمام ضروری بلڈنگ بلاکس کے لیے صحیح مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور فی انڈے میں صرف 70 کیلوریز ہوتی ہیں۔ اگر آپ کو الرجی ہے تو آپ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

۔2 دودھ کی بنی ہوئی اشیاء
آپ پروٹین حاصل کرنے کے لیے کم چکنائی والے اجزاء کا انتخاب کریں۔ جس میں کاٹیج پنیر، دہی، اور کم چکنائی والا گائے کا دودھ بہترین ہوتا ہے۔

۔3 سبزیاں
پالک جیسی سبز سبزیاں پروٹین سمیت بھرپور غذائی اجزاء حاصل کرنے کا ایک آسان طریقہ ہیں۔ سینڈوچ میں سلاد کی ایک تہہ شامل کریں، یا ایک پیالہ سلاد بنائیں اور اپنی روٹین میں صحت مند پروٹین سے بھرپور اسنیک کے لیے اپنی پسندیدہ سبزیوں کا استعمال کریں۔

۔4 چنوں کا استعمال
چنوں میں پروٹین وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جسے مختلف طریقوں سے کھانے میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کالے یا سفید چنوں کو پروٹین حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی سمجھا جاتا ہے۔

۔5 گری دار میوے
مونگ پھلی میں بھی پروٹین بھرپور مقدار میں پائی جاتی ہے اس میں ایسا فیٹ (چربی) موجود ہوتا ہے جو صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔ مونگ پھلی میں بھی کاجو، چلغوزے جتنی غذائیت موجود ہوتی ہے۔ بادام بھی پروٹین اور وٹامن ای حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو کہ جلد اور آنکھوں کی صحت کے لیے بے حد اہم ہوتے ہیں۔

۔6 بیجوں کا استعمال
اس کے علاوہ تل، کدو، السی کے بیج، سورج مکھی یا خربوزے وغیرہ کے بیجوں میں موجود فیٹس خاص طور پر دماغی صحت کے لیے بہت فائدے مند اور ضروری ہوتے ہیں، خاص طور پر بچوں کے حافظے کو بہتر بنانے اور دوران تعلیم مختلف سرگرمیوں میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بیجوں میں موجود فیٹس ہمارے گردوں، دل اور جگر کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور نروس سسٹم کو بھی ٹھیک رکھتا ہے۔

08/07/2024

Weight Gain Problems

29/06/2024

Diet for Uric acid

25/06/2024

High Energy Foods

24/06/2024

Benefits of Lemon

09/05/2024

New clinic Timing
3Pm to 6Pm
at Alkhidmat Hospital Opposite Model Bazar Toba Tek Singh
Off Days
Firday and sunday

21/03/2024

Ramzan special

8 مارچ 2024رمضان المبارک اور ذیابطیس کے عنوان سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ و سیمینار کی تصویری جھلکیاں جس میں مریضوں کا مفت...
11/03/2024

8 مارچ 2024
رمضان المبارک اور ذیابطیس کے عنوان سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ و سیمینار کی تصویری جھلکیاں جس میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مفت ادویات، مفت ٹیسٹ اور مفت غذائی چارٹ کی سہولیت میسر رہیں۔
الخدمت مسز نسیم صابر سید ٹوبہ ٹیک سنگھ بالمقابل ماڈل بازار اقبال نگر ٹوبہ ٹیک سنگھ۔

Address

Alkhidmat Hospital Opposite Model Bazaar P/136 Iqbal Nagar
Toba Tek Singh
ALKHIDMATHOSPITAL

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dt Semab zulfiqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category