FWC No. 36, Chak No 284 JB, Toba Tek Singh

FWC No. 36, Chak No 284 JB, Toba Tek Singh The Family Planning department is dedicated to providing comprehensive reproductive health services.

21/10/2024
Let’s Empower Women for a Sustainable Future!By supporting their education, providing equal opportunities, and recognizi...
16/10/2024

Let’s Empower Women for a Sustainable Future!
By supporting their education, providing equal opportunities, and recognizing their contributions, we can build stronger, more resilient communities, foster an educated society, and ensure a brighter, sustainable future for all.
Small Family, Prosperous Pakistan
Population Welfare Department, Punjab

بیٹیاں خاندان کی عزت، محبت اور مان ہوتی ہیں۔ جب یہ با شعور اور تعلیم یافتہ ہوں گی، تو خاندان، معاشرہ اور پوری قوم روشن م...
09/10/2024

بیٹیاں خاندان کی عزت، محبت اور مان ہوتی ہیں۔ جب یہ با شعور اور تعلیم یافتہ ہوں گی، تو خاندان، معاشرہ اور پوری قوم روشن مستقبل کی جانب گامزن ہوں گے۔
آئیے، بیٹیوں کو تعلیم اور شعور کی دولت دیں تاکہ وہ ہر میدان میں کامیابی کی مثال بن سکیں۔

بیٹیاں کنبے کا فخر اور گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ جب انہیں تعلیم اور شعور کی دولت سے نوازا جاتا ہے، تو نہ صرف اپنا بلکہ پورے ...
09/10/2024

بیٹیاں کنبے کا فخر اور گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ جب انہیں تعلیم اور شعور کی دولت سے نوازا جاتا ہے، تو نہ صرف اپنا بلکہ پورے خاندان کا نام روشن کرتی ہیں۔
آئیے، بیٹیوں کو تعلیم کے بہترین مواقع اور فراہم کریں تاکہ ان کے خواب حقیقت بن سکیں اور ہر گھر فخر سے جُڑا رہے۔

بڑا خاندان والدین کے لیے سماجی اور مالی دباؤ کا باعث بن سکتا ہے، جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم، صحت اور ضروریات پوری کرنا م...
09/10/2024

بڑا خاندان والدین کے لیے سماجی اور مالی دباؤ کا باعث بن سکتا ہے، جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم، صحت اور ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ محدود وسائل میں بہتر زندگی گزارنے کے لیے خاندانی منصوبہ بندی اپنائیں اور اپنے بچوں کو ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل فراہم کریں۔
چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومتِ پنجاب

متوازن خاندان خوشحال زندگی کی ضمانت ہے. جب خاندان متوازن ہو تو والدین کو بچوں کی تعلیم، صحت اور تربیت پر توجہ دینےکا موق...
09/10/2024

متوازن خاندان خوشحال زندگی کی ضمانت ہے. جب خاندان متوازن ہو تو والدین کو بچوں کی تعلیم، صحت اور تربیت پر توجہ دینےکا موقع ملتا ہے، اور ہر فرد کی ضروریات بہتر طریقے سے پوری کی جا سکتی ہیں۔
خاندانی منصوبہ بندی اپنائیں اور اپنے خاندان کے لیے خوشحال اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکما بہبود آبادی، حکومتِ پنجاب

متوازن خاندان کی تشکیل ماں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ مسلسل حمل کے باعث عورت جسمانی کمزوری کا شکار ہو سکتی ہے، جو نہ صرف اس...
09/10/2024

متوازن خاندان کی تشکیل ماں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ مسلسل حمل کے باعث عورت جسمانی کمزوری کا شکار ہو سکتی ہے، جو نہ صرف اس کی صحت بلکہ پورے خاندان کی خوشحالی پر اثر انداز ہوتا ہے۔

خاندانی منصوبہ بندی اپنائیں، تاکہ ماں کو صحت مند اور مضبوط زندگی گزارنے کا موقع ملے۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومتِ پنجاب

ہر مہم کے دوران جب بھی پولیو ورکرز آپ کے دروازے پر آئیں، آپ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔
09/10/2024

ہر مہم کے دوران جب بھی پولیو ورکرز آپ کے دروازے پر آئیں، آپ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔

چند لمحے اپنے لئے کیونکہ کینسر کا علاج ممکن ہے!
09/10/2024

چند لمحے اپنے لئے
کیونکہ کینسر کا علاج ممکن ہے!

پاکستان میں ہر 9 خواتین میں سے 1 بریسٹ کینسر کے خطرے کا شکار ہے۔ لہذا خواتین اپنے لیے وقت نکالیں اور ازخود اپنا معائنہ ب...
09/10/2024

پاکستان میں ہر 9 خواتین میں سے 1 بریسٹ کینسر کے خطرے کا شکار ہے۔ لہذا خواتین اپنے لیے وقت نکالیں اور ازخود اپنا معائنہ باقاعدگی سے کریں۔ کسی بھی قسم کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں قائم ویل وومن کلینکس سے رجوع کریں۔

اتائی دندان ساز سے علاج آپ کو ایچ آئی وی / ایڈز میں مبتلا کر سکتا ہے
09/10/2024

اتائی دندان ساز سے علاج آپ کو ایچ آئی وی / ایڈز میں مبتلا کر سکتا ہے

Address

Chak No 284 JB
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FWC No. 36, Chak No 284 JB, Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram