Ahmed free Blood Bank For All Pakistan

Ahmed free Blood  Bank For All Pakistan We donate free blood... All poor people's... For all poor Pakistani....

ہر کسی سے ملنا ضروری نہیں سمجھتے ہمہر کسی سے ملے گے تو عام ہو جائیں گے 🔥
19/01/2023

ہر کسی سے ملنا ضروری نہیں سمجھتے ہم
ہر کسی سے ملے گے تو عام ہو جائیں گے 🔥

27/11/2020

صرف چیچہ وطنی اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبروں پر رابطہ کرے آگے شیئر کرے اور ثواب دارین حاصل کرے . شکریہ
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03164222062*B+
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03134841213*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03110917441*B+
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کے ایک مرتبہ شیئر کرنے سے کسی انسان کی جان بچ سکتی ہیں . عزیزی

AoA All Respected Family (Followers, Viewers, Fans)Eid Mubarak All Of You♥♥♥
01/08/2020

AoA All Respected Family (Followers, Viewers, Fans)
Eid Mubarak All Of You♥♥♥

25/07/2020

قوم کی بیٹی کا وزیراعظم پاکستان کے نام کے خط

جناب وزیراعظم ۔۔۔!
خط لکھنے سے قبل مجھے اندازہ ہے کہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا عہدہ وزیراعظم کا ہے۔مجھے نہیں معلوم یہ خط کبھی آپکے پاس پہنچ بھی سکے گا یا نہیں ۔ نہیں خبر کے یہ کسی منسٹر کے ہاتھ لگتا ہے کسی ایم پی اے کے ہاتھ کوئی پوچھتا بھی ہے یا نہیں ۔یا جب پہنچتا ہے تو اسکی ضرورت بھی رہتی ہے یا اس وقت پہنچنا بے معنی ہو جاتا ہے ۔
آپکو خط لکھنے کی سب سے بڑی وجہ آپکی والدہ شوکت خانم ہیں جانتی ہوں کہ آپکی ایموشنل اٹیچ منٹ اور جس درد سے آپ گزرے ہیں ناجانے کتنے گزرتے ہیں اور ناجانے کتنے اور لوگوں کو گزرنا ہے دعا ہے اللہ کسی کو اس کرب سے نا گزروائے دعا ہے کہ میرے الفاظ میرا خط میری بات کسی زریعے آپ تک پہنچ جائے کوئی اسے پڑھ کر سنا دے کوئی جا کے بتا دے کہ ملتان سے شاہ محمود قریشی کو چھوڑ کر کسی نے سیدھا آپکو پکارا ہے ملتان کے پاس سے جہانگیر ترین کو چھوڑ کر کوئی سیدھا آپکو لکھ رہا ہے کہنے کو کیا ہے لکھنے کو کیا ہے۔انسان اللہ کو بھی اسی امید سے پکارتا ہے ناں کہ وہ سنے گا وہ قبول کرے گا اور اگر اللہ کسی کو سبب بنائے مدد کا تو وہ وزیراعظم بھی ہو سکتا ہے۔

گزارش ہے کہ میں بی ایس انگلش کی طالبہ ہوں سکالرشپ پے ملتان کی ایک یونیورسٹی میں پڑھ رہی ہوں میرے بابا گورنمنٹ کے محکمے میں ملازم ہیں میری ایک چھوٹی بہن ہے اور ایک ہی اکلوتا بھائی ہے جس نے این ایف سی ملتان سے 2015 میں سکالرشپ پے کمیکل انجنئیرنگ کی ہے اور اس کے بعد جاب نا مل سکی تو ایم بی اے بھی کر لیا لیکن بات جاب کی نہیں کرنی بات کامیاب نوجوان پروگرام کی نہیں ،( سبھی فیس بک استعمال کرنے والے بہن بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی ہوں ۔ اپنی اس بہن کی پوسٹ کو شیئر کریں زیادہ سے زیادہ گروپس میں۔ )
بات کرنی ہے تو اسکی زندگی کی کرنی ہے
پچھلے سال سے میرا بھائی بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے آپ تو جانتے ہیں کھونے کا خوف آپ خود اس کرب سے گزرے ہیں سوچتے ہونگے کہ آپ نے اس کے لیے شوکت خانم بنایا ہوا لیکن سب کو کہاں رسائی ہے ، پہنچنا کہاں آسان ہے آپ لیتے ہی انہیں ہیں جنکا سمجھتے ہو کہ سو فیصد بچنے کے چانس ہوں باقی کہاں جائیں وزیراعظم صاحب ہم بھی پچھلے ایک سال سے دربدر پھر رہے ہیں
میرے بابا سفید پوش ہونے کے ساتھ ساتھ سرکاری عہدے اور سرکار کی لاج رکھے ہوئے ہیں کتنی تنخواہ ہوتی ہے سرکاری ملازم کی ؟؟
جن کی تنخواہیں پچھلے دو سال سے بڑھی ہی نہیں جنکے اوپر کہا جاتا ہے کہ یہ بوجھ ہیں کتنا بچا لیتے ہیں آپ بھی جانتے ہیں کیونکہ آپ کے بابا اکرام اللہ خان نیازی خود ایک سرکاری ملازم تھے
ایک پلاٹ لیا تھا میرے بابا نے میری اور چھوٹی بہن کی شادی کے لیے کہاں لے سکتے تھے ؟جہاں لیا وہاں اسکی قیمت لگی ہے دس لاکھ وہ دس لاکھ کا بیچا ہے
اب بھائی تھرڈ سٹیج میں ہے شفا ہسپتال میں داخل ہے روزانہ کی بنیاد پے ایک لاکھ روپےجمع کروانا پڑتا ہے وہ بندہ وزیراعظم صاحب وہ سرکاری ملازم اکلوتے پڑے لکھے انجنئیر بچے کو بڑھاپے میں گود میں اٹھائے پھر رہا ہے ساٹھ ہزار ماہوار تنخواہ والا روز کہاں سے ایک لاکھ روپے لا سکتا ہے ؟؟
یہ حساب اپنی اسمبلی سے کروائیں جو اس وقت اس بات پے بضد ہیں کہ ان سرکاری ملازمین کو ریٹائر کروائیں انکی تنخواہ کاٹیں
پوری قوم سے کہیں حساب کریں
زلفی بخاری سے کہیں جہانگیر ترین سے کہیں کہ بھلے مدد نا کریں حساب کریں یہ کیسے ممکن ہے کیسے ممکن ہے

مجھے معلوم ہے یہ جذبات یہ خط صرف محض خود کلامی ہے کوئی نا پڑھنا چاہے گا نا آپکو پڑھ کے بتانا کیونکہ نا تو میرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے نا میں پرینک سٹار ہوں نا میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہوں جو آپ مجھے اپنے ہاں بلائیں گے یا آپ میری بات سنیں گے شائید لکھنے کے بعد میں ڈیلیٹ کر دوں شائید میں لکھ کر پوسٹ نا کر پاوں کہ کہیں میرے گھر والوں کے لئے میرے بابا کے لئے مسئلہ نا ہو۔ آپ سے خیرات نہیں چاہیے بس ایک مدد چاہیے اپنے کامیاب نوجوان پروگرام میں شامل نوجوانوں کو جو آپ نے کاروبار کا قرضہ دینا وہاں ایک قرض حسنہ میرے بھائی کو بھی دیا جائے وہ اسکا ایک عظیم مستحق ہے مجھے امید ہے آپکے نئے پاکستان میں وہ جلد ٹھیک ہو کر اپنی اعلی تعلیمی صلاحیتوں کے بلبوتے پے یہ رقم جلد ادا کر دے گا ۔
رابطہ نمبر ایڈرس اور ضروری دستاویز ساتھ اٹیچ کر رہی ہوں امید ہے آپ تک پہنچ جائیں گی

ہر پڑھنے والے سے گزارش ہے پڑھنے کے بعد اپنے تین دوستوں کو مینشن کرے پھر انہیں کہے کہ وہ پڑھ کر تین مزید کو مینشن کریں کیا پتہ کوئی وسیلہ بن جائے...

*جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی*
سبھی فیس بک استعمال کرنے والے بہن بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی ہوں ۔ اپنی اس بہن کی پوسٹ کو شیئر کریں زیادہ سے زیادہ گروپس میں۔
A/C No.3007370613 NBP city branch Multan. Pls saving a/c. IBAN. PK20NBPA0375003007370613 alc holder Javed Gul malik
..
Contact number : 03006309134

29/06/2020

کورونا کی فری میڈیسن حاصل کریں
*سستاسودا*
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ

آجکل ہم آفس 7 بجے بند کردیتے ہیں ۔ میں گھر پہنچا تو ایک خاتون کا فون آیا ۔ آپ برگیڈیر بشیر بول رہے ہیں میں نے جی کہا تو کہنے لگی پچھلے 10 دن سے ڈاکٹر میرے میاں کو گھر میں رکھ کر علاج کر رہا ہے لیکن آج سینے کا ایکس رے کروایا تو کہہ رہے ہیں انکو فورا Inj Dexamethasone 4 mg صبح شام شروع کرنی ہے ۔ ہم 4 بجے سے ڈھونڈھ رہے ہیں کہیں سے نہیں مل رہا ۔ مجھے کسی نے آپکا نمبر دیا ہے ۔ کیا آپکے پاس ہے ؟

میں نے کہا بہن آفس بند ہو گئے ہیں آپکو انجیکشن صبح مل جائیگا ۔ رونے لگی پلیز میری مدد کریں میں بہت پریشان ہوں ۔ میں نے آدھ گھنٹے کی مہلت مانگی ۔ اپنے ایک اسٹاف سے کہا کہ آفس کھولو اور انجکشن اور ٹیبلیٹ میرے گھر پہنچاو ۔ جب دونوں چیزیں آ گئیں تو میں نے اس خاتون کا نمبر ملا کر کہا کہ بتائیے کہاں بجھوادوں ۔کہنے لگی میرے ابو لینے آجائیگے ۔ پوچھنے لگی 6 دن کی دوائی کے کتنے پیسے ہونگے ۔ میں نے ازراہ مزاح کہا کتنے پیسے دے سکتی ہیں تو روتے ہوئے کہا پلیز مناسب قیمت لگا لیں میں غریب سی فیملی سے ہوں ۔ میں اپنے سابقہ جملے پر بہت شرمندہ ہوا اور کہا کہ بہن جی ہم اس دوائی کے پیسے نہیں لیتے تو مزید رونے لگی ۔

میں نے اس کے موبائل پر اپنے گھر عسکری 4 کا ایڈریس بھیج دیا ۔ آدھ گھنٹے کے بعد ایک 70 سالہ بزرگ رکشے میں میرے گھر آیا اور کہنے لگا اللہ آپکا بھلا کرے میں 4 بجے سے ہر میڈکل اسٹور پر جارہا ہوں مگر یہ دوائی غائب ہے ۔ میرا داماد بہت بیمار ہے اور میری بیٹی بہت پریشان ۔

میں نے چپ چاپ دوائی کی تھیلی اس کے ہاتھ میں تھما دی ۔ رات کے 10 بجے مجھے اسی خاتون کا دوبارہ فون آیا ۔ وہ اب بھی رو رہی تھی مگر شکر سے بھرا خوشی والا رونا لگا ۔ کہنے لگی بھیا خوش رہو ہمیشہ اور فون بند ہوگیا ۔

میں بیٹھا میڈیسن کی قیمت اور ہمیشہ خوش رہنے کی دعا کا حساب کر رہا ہوں . Life Saving Drug ہونے کے ناطے 6 دن کے انجکشن اور بعد میں 6 دن کی ٹیبلیٹ کی کل قیمت 102 روپے بنتی ہے ۔

کیا یہ سودا مہنگا ہے؟ 102 روپے میں خاتون کا رونا بند ۔ بھیا کو "خوش رہو ہیمشہ" کی دعائیں ۔

#برگیڈیربشیرآرائیں
Message forwarded by Brig Bashir. Please do share with your all friends

*Free Available*
Inj Dexamethasone
Tab Dexamethasone
Tab Azithromycin 250 mg
ڈاکٹرز کو قصائی کہنے والے مومن سونے کے زیورات اور گھر کے کاغذات رکھ کر میڈیسن دیکر جنت کما رہے ہیں ۔ چلو کوئی بات نہیں ہم نے وہی ساری میڈیسن کورونا کے مریضوں کیلئے فری کردی ہیں ۔ دیئے گئے ایڈریس سے لے جائیے ۔ کراچی سے باہر ہیں تو ایڈریس بتائیں ہم کوریر سے بھجوا دیں گے ۔
Let us fight against black sheeps in Healthcare Business.

Mr. Brig Bashir Arain
Brig Bashir Foundation*
House No. 25-A Block E Gulshan e Jamal Karachi
Phone. Mobile 03000300098
Ptcl 02134688125

07/06/2020

Agar kisi ko emergency blood ki zarorat ho to en numbro pay rabta karay
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03164222062*B+
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03110917441*B+
Apka 1 msg forword karnay say kisi ki jan bach sakti h

Address

Toba Tek Singh

Telephone

03363651616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed free Blood Bank For All Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram