Dr. Qazi Amin & Dr. Imran Grewal Orthopedic Solutions

Dr. Qazi Amin & Dr. Imran Grewal Orthopedic Solutions 🏥 Dr. Qazi Amin & Dr. Imran Grewal Orthopedic Solutions
Expert care for 🦴 orthopedic & 🚑 trauma,
24/7 operation facility ⏰
For Appointment: 03336565543

🕌 Eid Mubarak from Dr. Qazi Amin & Dr. Imran Garwal – Orthopedic SolutionsWishing you a joyful and peaceful Eid ul Adha ...
08/06/2025

🕌 Eid Mubarak from Dr. Qazi Amin & Dr. Imran Garwal – Orthopedic Solutions
Wishing you a joyful and peaceful Eid ul Adha filled with health, happiness, and heartfelt moments. May the spirit of sacrifice inspire strength and unity in all of us.
| | | |

23/05/2025

A proximal tibia fracture was successfully treated using multidimensional proximal locking with expert close nailing technique by Dr. Qazi Main and Dr. Imran Grewal.

21/05/2025

Arthroscopic ACL Reconstruction For a Knee Joint Sports Injury in a Young Athlete

21/05/2025

75 سالہ مریض گھر میں پھسل کر گر گئے، جس کی وجہ سے ہپ جوائنٹ فریکچر ہو گیا۔
بزرگ افراد میں ہپ جوائنٹ فریکچر ایک عام اور خطرناک چوٹ ہوتی ہے، جس کے لیے فوری آپریشن ضروری ہوتا ہے۔

الکریم آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر میں جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کی مدد سے اسی دن کامیاب آپریشن کیا گیا۔
✅ بغیر کسی بڑے کٹ یا ٹانکے کے
✅ جدید تکنیک سے ہڈی کو جوڑا گیا
✅ اور الحمدللہ مریض اگلے ہی دن چلنے کے قابل ہو گئے۔

یہ کامیابی ممکن ہوئی ڈاکٹر قاضی امین اور ان کی ماہر ٹیم کی بروقت کاوش سے۔

| | |

21/05/2025

الحمدللہ!
کامیاب آپریشن کے 14 ماہ بعد،
ہڈی مکمل طور پر جُڑ چکی ہے اور مریض دوبارہ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
یہ صحت یابی اور حوصلے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

19/05/2025

الحمدللہ!
ٹانگ کی فریکچر سرجری کے 11 ماہ بعد،
ہڈی مکمل طور پر جُڑ چکی ہے اور مریض ایک فعال اور صحت مند طرزِ زندگی گزار رہا ہے۔
یہ سب بروقت علاج، کامیاب سرجری اور مستقل بحالی کا نتیجہ ہے۔

18/05/2025

الحمدللہ!
کندھے کی سرجری کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔
تازہ ایکسرے میں واضح ہے کہ ہڈی مکمل طور پر جُڑ چکی ہے اور مریض کا حرکت کا دائرہ (Full Range of Motion) مکمل بحال ہو چکا ہے۔
یہ سب کچھ بروقت تشخیص، بہترین سرجری اور مستقل فالو اپ کا نتیجہ ہے۔
بے شک، اللہ پاک شفا دینے والے ہیں!

17/05/2025

90 سالہ بزرگ خاتون گھر میں پھسلنے کی وجہ سے گر گئیں جس کے نتیجے میں ران کی ہڈی (Neck of Femur) کا فریکچر ہو گیا۔

👩‍⚕️ اس قسم کے فریکچر انتہائی ایمرجنسی کی صورت رکھتے ہیں اور فوری آپریشن ناگزیر ہوتا ہے۔

✅ الکریم آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر میں اسی دن آپریشن کیا گیا۔

📹 جدید تکنیک اور کیمرہ کی مدد سے کامیاب سرجری کی گئی۔

🌿 الحمدللہ اگلے ہی دن مریضہ واکر کے ساتھ چلنے کے قابل ہو گئیں۔

👨‍⚕️ شکریہ ڈاکٹر قاضی امین اور ان کی ماہر سرجیکل ٹیم کا جنہوں نے بزرگ مریضہ کو فوری ریلیف فراہم کیا۔

| | | | | |

16/05/2025

25 سالہ نوجوان ایک حادثے میں زخمی ہوئے، جس میں ان کا بازو ٹوٹ گیا۔

📍 الکریم آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر میں بروقت آپریشن کیا گیا۔

🛠️ ہڈی کے ایسے فریکچرز کا علاج آپریشن کے ذریعے ہی ممکن ہوتا ہے، ورنہ پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں جیسے:

▪️ہڈی نہ جُڑنا
▪️غلط طریقے سے جُڑ جانا
▪️مستقل درد یا معذوری

✅ الحمدللہ مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
👨‍⚕️ شکریہ ڈاکٹر قاضی امین، ڈاکٹر عمران گریوال اور ان کی ماہر ٹیم کا۔

BoneFracture | | | | |

15/05/2025

45 سالہ مریض کو روڈ ایکسیڈنٹ میں گھٹنے کی پیچیدہ چوٹ لگی، جس میں جوڑ کی ہڈیاں متاثر ہوئیں۔

📍 الکریم آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر میں جدید طریقۂ علاج "لاکنگ پلیٹ فکسیشن" کے ذریعے کیمرے کی مدد سے آپریشن کیا گیا۔

🩺 کوئی بڑا کٹ یا ٹانکہ نہیں لگا
🩻 جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
✅ مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، الحمدللہ۔

یہ سب کچھ ممکن ہوا ڈاکٹر قاضی امین، ڈاکٹر عمران گریوال اور ان کی تجربہ کار ٹیم کی مہارت سے۔

| | | | | |

15/05/2025

65 سالہ مریض شدید ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے، جس میں ایک ہی ٹانگ کی دونوں ہڈیاں — گھٹنے کے اوپر اور نیچے — فریکچر ہو گئیں۔

الکریم آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سینٹر میں جدید تکنیک اور کیمرے کی مدد سے کامیاب آپریشن کیا گیا۔
✅ بغیر کسی بڑے کٹ یا ٹانکے کے
✅ جدید ترین راڈ لگائی گئی
✅ اور الحمدللہ مریض اگلے ہی ہفتے اپنے پیروں پر چلنے کے قابل۔ہو گئے۔

تمام تر کامیابی کا سہرا ڈاکٹر قاضی امین، ڈاکٹر عمران گریوال اور ان کی قابل ٹیم کے سر ہے۔

| | | | | |

10/05/2025

Supra cond. Intra cond. Fracture elbow
Complex nature
Elbow reconstruction

Address

Housing Colony Near Clinic Drive Aslam Tahir
Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Qazi Amin & Dr. Imran Grewal Orthopedic Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category