berozgar vloger

28/03/2026

Ye kharboze k halat dekh lu k kaisa kharboza mandi mai ya ab is ka rate 400 se 500 hai yaha hum koa kary agr rairi waly ko is se manga dai to wo kia kamye ga kia khaye ga kia mandi waly ko dai ga bas requst ye hai k is tarha k mal ko naw ruka karoo kharb kar k bhi to daina hi hai

28/03/2026

Ye bandy ne 450 ka melon liya or bohat pershan tha itna sasta lai k bhi

28/03/2026

اتنا پیارا خربوزہ تھا اور اتنا سستا بیچا ہے نا میں حیران ہوں لوگ اس طرح کیوں کرتے ہیں اتنی اچھی چیز کو اچھے دام میں بیچنا چاہیے میں یہ ساتھ والی منڈی میں بکا ہے ابھی میں وہ ویڈیو لگاؤں گا اس کے بعد جو میں نے خربوزہ بیچا ہے بالکل داگی حلقہ کربوزہ 400 500 روپے کا بیچا ہے

25/03/2026

ٹھیک چار گھنٹے کے بعد میں پھر اسی جگہ پر گیا جہاں پر مجھے بونڈیاں لڑی تھیں میں نے کہا کہ اب ان سے بدلہ لوں گا پر وہ وہاں پر نہیں تھی اور میں نے اپنا سامان سارا سمیٹا اور جو جو وہاں پر چھوڑ کر بھاگا تھا لے کر واپس ایا امرود توڑا تھا وہ بھی لے کر ایا اور زیادہ ملود توڑ کر لے کر ایا انشاءاللہ صبح پھر جاؤں گا ہمت نہیں ہارنی چاہیے بس اللہ تعالی محنت کا پھل لازمی دیتے ہیں رزق حلال کمانے کے لیے بہت سے امتحان دینے پڑتے ہیں یہ بھی ایک امتحان ہی تھا جو میں نے کامیابی سے پورا کیا

25/03/2026

اج میرے ساتھ بہت بڑا حادثہ ہو گیا میں باغ میں امرود توڑ رہا تھا کہ شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا اور اتنا زیادہ گندا حملہ کیا کہ مجھے اتنے زیادہ ڈنگ مارے کہ میں بے ہوش ہو گیا تھا اور بڑی مشکل سے اپنی جگہ ایا اور ڈاکٹر سے انجیکشن لگوائے میڈیسنز لی اللہ تعالی نے مجھے بچا لیا اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بچ گیا نہیں تو جو کچھ اج میں نے دیکھا ہے وہ کبھی نہیں دیکھا اس طرح کا حملہ میں لیٹ گیا بٹ پر مکھیوں نے میری جان نہیں چھوڑی میں بھاگ بھاگ کے تھک گیا تھا بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی ہے

24/03/2026

ناصر بھائی فل محنت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور کہہ رہے میری ویڈیو بناؤ اور لوگوں کو بتاؤ کہ یہ ناصر کام کتنا کردا وا ناصر کم کردا ہے پت لگ ہے

24/03/2026

رضوان نصیر ماشاءاللہ بھائی میرا دوست ہے اج میرے ساتھ ایا ہے ہیلپ کروانے کے لیے اور امرود تڑوا رہا ہے اچھا بچہ ہے بات کرنی ہے تو کروا سکتے ہیں اس کا نمبر لکھ لو نمبر بولو بھی اپنا 0309 باقی اردو بولی جانا ون ٹو س تی س9

24/03/2026

مسئلہ یہ ہے کہ درخت بہت بڑے بڑے ہیں اور امرود اوپر لگا ہوا ہے ابھی اس کو توڑنے کے لیے ہمارے پاس کوئی چیز نہیں ہے اس لیے ہم اوپر والے امرود کو کووں اور چڑیوں کے لیے ہم نے چھوڑ دیا ہے کہ وہ کھائیں گے دعائیں دیں گی

24/03/2026

السلام علیکم جناب اج امرود توڑنے کے لیے بندوں کو ساتھ لے کے ایا ہوں اور امرود توڑ رہے ہیں یہاں پہ بالکل انڈا پیس ہے نا وہ ہم توڑ رہے ہیں باقی نہیں توڑ رہے شور کوٹ کینٹ امیل جمیل اینڈ کو منڈی کے سامنے ریڑی لگنی ہے نہیں کمار کی ٹھیک ہے جی وہاں سے اگیا اپنے امرود لینا ہے اور اتنا میٹھا اچھا ہوگا لاجواب ہوگا نہ کبھی کھایا ہوگا نہ کبھی کھلایا ہوگا

23/03/2026

امرود توڑ دوڑ کے بس ہو گئی عید کی چھٹیوں کی وجہ سے لیبر امرود توڑنے نہیں ائی اور امرود زیادہ تیار ہو گیا اس وجہ سے میں خود ہی اپنے دوست کو ساتھ لے کر امرود کے باغ میں پہنچا اور امرو توڑتا رہا توڑ توڑ کے گاڑی میں لوڈ کیا اور منڈی میں لے کر ایا اب ایک ریڑی لگوائی ہے اس کا حساب بھی لیا کروں گا اور منڈی میں بھی اتارا ہے صبح پھر جاؤں گا انشاءاللہ خود ہی 30 دن میں انشاءاللہ پیسے پورے کروں گا

HAPPY BIRTHDAY TO YOU BROTHER UMAIR KHALIL 🥰😍🥰​"میرے پیارے بڑے بھائی عمیر خلیل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ پاک آپ ک...
23/03/2026

HAPPY BIRTHDAY TO YOU BROTHER
UMAIR KHALIL 🥰😍🥰
​"میرے پیارے بڑے بھائی عمیر خلیل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رہے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔"
AMIN JAMEEL AND CO

23/03/2026

عید کے بعد منڈی سٹرابری کے لحاظ میں بالکل بیٹھ گئی عید سے پہلے کلو کی بولی ہوتی تھی عید کے بعد اب ٹوکری کی بولی ہو گئی سٹرابری بالکل بیٹھ گئی سٹرابری کا ریٹ کلو سے ٹوکری

Address

Shor Kot Cantt
Toba Tek Singh
35010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when berozgar vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram