17/05/2026
⚠️ اکثر لوگ بیماری کو نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ علامات شروع میں معمولی لگتی ہیں
لیکن یہ معمولی علامات بعض اوقات بڑے مسائل کی نشاندہی ہو سکتی ہیں
✔ مسلسل تھکن
✔ بار بار سر درد یا چکر
✔ سانس پھولنا
✔ دل کی دھڑکن تیز ہونا
✔ وزن میں غیر معمولی تبدیلی
👩⚕️ بروقت معائنہ اور درست تشخیص آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے
💙 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں
📍 حیدر فیملی میڈی کیئر
👩⚕️ ڈاکٹر زینب افضل
📞 0336-0542162
゚viralシ