26/05/2026
🚨 گمشدہ جانور کی تلاش، ثواب کی نیت سے شیئر کریں 🚨
آج موضع مرغز میلہ ضلع صوابی سے قربانی کے لیے خریدا گیا ایک جانور سلمان بھائی آف کوٹھا سے بھاگ گیا ہے۔ یہ جانور سلمان بھائی نے اللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنے کیلئے خریدا تھا
تمام مسلمان بھائیوں سے ڈھونڈنے میں مدد کی اپیل ہے۔
اگر کسی کو بھی یہ جانور ملے یا کوئی معلومات ہوں، تو برائے مہربانی فوری طور پر ان نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر:
03100996177
03149418435
03329384870
03059998691
+92 347 9015291
جزاک اللہ خیرا! پیغام آگے پہنچا کر اس مخلص بھائی کی مدد کریں۔
تحریر ✍️: استاد راشد جلیل