27/09/2025
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن ڈاکٹر اختر علی خان کل بروز اتوار گوھر اسپتال اینڈ ٹرسٹ میں مریضوں کے معاینے اور علاج کیلئے موجود رہیں گے ۔ڈاکٹر اختر علی خان لاھور کے شیخ زید ھسپتال کے آرتھوپیڈک اور ٹراما ڈیپارٹمنٹ کے رجسٹرار رہ چکے ہیں جو آرتھوپیڈک اور ٹراما کیلئے پاکستان کی صف اول کا ادارہ ہیں
ھڈی،پٹی، کمر درد،جوڑوں کی بیما ری،یورک ایسڈ کا بڑھ جانا،بڑھتی عمرکے ساتھ ہڈیوں کا کمزور ہونا،جسم کا درد، بچوں کے پیدائشی ٹیڑھا پن،آرتھوپلاسٹی ( جوڑوں کا آپریشن کے ذریعے بدلنا، نئے جوڑ ڈالنا )،ہر قسم کی ھڈی کا فریکچر، ٹوٹنا اور ھڈیوں کے دیگر تمام امراض میں مبتلا مریض علاج ،پلستراور آپریشن کیلئے بروز اتوار تشریف لا سکتے ہیں