MKB dental clinic trarkhel AJK

MKB dental clinic trarkhel AJK available

Zarconia 🦷❤️✌️
02/04/2023

Zarconia 🦷❤️✌️

نکلوائے ہوئے دانت وقت پر نہ لگوانے کے نقصانات۔۔1۔جس جگہ کا دانت نکلواتے ہیں اس جگہ کی ہڈی کمزور ہونے لگ جاتی ہے۔۔2۔ خالی...
10/03/2023

نکلوائے ہوئے دانت وقت پر نہ لگوانے کے نقصانات۔۔

1۔جس جگہ کا دانت نکلواتے ہیں اس جگہ کی ہڈی کمزور ہونے لگ جاتی ہے۔۔

2۔ خالی جگہ کے ساتھ والے دانت اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں اور ہلنے لگ جاتے ہیں۔

3۔ساتھ والے دانتوں میں کیڑا لگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

4۔چہرے پر جھریاں پڑنے لگ جاتی ہیں جس سے انسان جلدی بوڑھا لگنے لگ جاتا ہے۔

5- باقی کے دانتوں پر زیادہ فورس لگتی ہے جس سے وہ کمزور ہو جاتے ہیں

اس لئے ہمیشہ اپنا علاج کسی رجسٹرڈ ڈینٹسٹ سے کروائیں تا کہ آپ کا دانت نکالنے کی بجاۓ بچایا جا سکے۔اگر کسی کے دانت اتنے خراب ہو چکے ہوں کہ نکلوانے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو تو فوراً مصنوعی دانت لگوا لیں تا کہ بعد میں پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔...
dental clinic trarkhel AJK...❤️🦷🦷❤️

Another smile add in  to the world
10/01/2023

Another smile add in to the world

دانتوں ،مسوڑوں سے خون آنا،منہ سےبدبو آنے کا سبب سکیلنگ یعنی دانتوں کی صفائی ایک ایسا طریقہ علاج ہےجس میں دانتوں کے درمیا...
21/12/2022

دانتوں ،مسوڑوں سے خون آنا،منہ سےبدبو آنے کا سبب

سکیلنگ یعنی دانتوں کی صفائی ایک ایسا طریقہ علاج ہے
جس میں دانتوں کے درمیاں جمے پتھر(calculus) کو
مشین(Ultrasonic scaler) سے صاف کر دیا جاتا ہے۔۔

اور پھردانت اور مسوڑھےصاف، صحت مند اور خوبصورت نظر آنے لگتے ہیں اور منہ سے خون اور بدبو آنا بند ہو جاتے ہیں۔۔۔
چونکہ ہم صبح سے لے کر شام تک کچھ نہ کچھ کھاتے پیتے رہتے ہیں اس لیے خصوصاہمارے دانتوں کی اندر والی سائیڈ پر اور عموماہمارے دانتوں کے باہر والی سائیڈ پر پیلا، سبزی مائل، کالا، پتھر جم جاتا ہے
جسے عام زبان میں پتھر ،ٹار یا ماس خورہ بولا جاتا ہے۔۔۔
سگریٹ نوشی، پان گٹکا یا نسوار وغیرہ استعمال کرنے والے لوگوں میں اس پتھر کے جمنے کے شرع عام لوگوں کی نسبت بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔

اس پتھر کی وجہ سے ہمارے مسوڑھے گلنا سڑھنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔
شروع میں مسوڑھوں سے خون ، پیپ اور بدبو آتی ہے بعد میں مسوڑھے ڈھلنا شروع ہو جاتے ہیں
جو مختلف مسائل جیسے ٹھنڈا گرم لگنا،دانتوں کو کیڑا لگنا،دانتوں کا ہل جانا حتی کہ دانت کے گرنے کا سبب بنتا ہے

سکیلنگ کا دانتوں اور مسوڑوں پہ کوئی منفی اثر نہیں پڑتا
انٹر نیشنل معیار( WHO )کے مطابق ، ہر انسان کو ہر چھ مہینے بعدسکیلنگ کرانے کی تلقین کی گئی ہے۔۔۔
اور سکیلنگ کے بعد فالیشنگ سے دانتوں کی سطح ہموار ہوجاتی ہے۔۔
جس سے پھر دانت جلدی خراب گندے نہیں ہوتے اگر برش کا اہتمام کیا جائے ۔۔۔۔
منہ کی صفائی کا اہتمام کریں تاکہ ساری زندگی ہمارے دانت اور مسوڑھے مضبوط اور صحت مند رہیں۔
منہ کی صحت کے لیے سال میں ایک دفعہ سکیلنگ ضرور کرائیں۔۔
تمباکو نوشی وغیرہ سے پرہیز کریں۔۔۔
برش اور مسواک کا اہتمام ضرور کریں۔۔۔
رات کو سونے سے پہلے برش ضرور کریں۔۔۔
اور ہر چھ ماہ بعد دانتوں کا معائنہ ضرور کروائیں۔۔شکریہ۔۔





06/12/2022
Upper right 8 impacted
07/09/2022

Upper right 8 impacted

11/06/2022
11/06/2022
11/06/2022

Address

Mashriqi Chawak
Trarkhel
MKBDENTALCLINIC

Telephone

+923462992288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MKB dental clinic trarkhel AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram