Mehraj Roshen Page

Mehraj Roshen Page Social worker From Turbat Working For Humanity
health Education Sport

30/05/2022

تربت: دشتی بازار وارڈ نمبر 29 سے آزاد امیدوار معراج روشن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ 29 مئی کے بلدیاتی الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کی گئی ہے مخالف امیدوار نیشنل پارٹی کے چاکر خان اور انکے ساتھیوں نے خواتین کی مدد سے جعلی ووٹ کاسٹنگ کی بھرمارکی ہے۔ من پسند خواتین پولنگ عملہ تعینات کرایاگیاتھا۔ دفعہ 144 کی کھلی کھلا خلاف ورزی کی گئی ہے۔صبح جھگڑا اور شام کو مخالف پارٹی کے بندوق بردار کارکنوں فائرنگ کرکے ہمارے ووٹرز کو خوف وہراس میں مبتلا کیاگیا۔صبح تا شام مخالف امیدوار اور پارٹی مختلف حیلے بہانوں سے رکاوٹیں پیداکرکے 3 گھنٹے تک پولنگ کے عمل کو رکوایا دوسری طرف خود پولنگ عملہ سے مل کر جعلی ووٹ کاسٹ کرتے رہے۔ اس میں الیکشن کمشنر اور پولیس براہ راست سپورٹ کرتے رہے۔ یہ عمل الیکشن اور جمہوریت سے عوام کو بدزن کرنے کی سازش ہے،اس خوساختہ نتائج کو مسترد کرکے الیکشن کے نتائج کو کالعدم قرار دینے کیلئے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرینگے

19/08/2021

#تربت: پاکستان نیشنل پارٹی عوامی(نظریاتی) کی ایک وفد کا حاجی ابراہیم جوسکی کی قیادت میں وش نیوز کے تربت آفس میں آمد, وش نیوز کےبیوروچیف اور تربت پریس کلب کےآرگنائزرماجدصمد سے ملاقات, کل بروز جمعہ پی این پی عوامی سےعلحیدگی پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے دعوت دی, وفد میں کہدہ داؤد بلوچ, شریف شمبئے زئی اور معراج روشن شامل تھے. اس موقع پر سیاسی صورتحال, ملکی و صوبائی پارٹی کی کارکردگی اور انکے قائدین کی کردار پرگفت وشنیدہوئی.

28/05/2021

آج بمورخہ 28 مہی 2021 پی این پی عوامی نظریاتی کا اہم میٹنگ سنگانی سر ہسپتال محلہ میں واجہ حسین کے سربراہی میں منعقد ہوا جس میں کے حاجی ابراھیم جوسکی کہدہ داؤد معراج روشن واجہ انور فدا حسین الطاف بلوچ اور دیگیر موجود تھے میٹنگ میں واجہ حسین نے اپنی اہل علاقہ اور پی این پی عوامی نظریاتی کے دوستوں کے ساتھ ملکر مشترکہ جہدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پی این پی عوامی نظریاتی حاجی ابراھیم جوسکی کی سربراہی میں آہندہ جو بھی فیصلہ کریگا ہم مکمل ساتھ دینگے ۔

22/03/2021

Address

Dashti Colony
Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehraj Roshen Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram