Dr. Shahid Akmal

Dr. Shahid Akmal Homeo Doctor

04/01/2023

مشت زنی اور ہومیوپیتھک علاج

تنہائی میں مشت زنی کی شدید خواہش، ذہنی کمزوری - (بفو رانا 30 یا 200)

• مشت زنی کی شدید خواہش، اشتعال انگیز خواب، انزال - (Astilego Q)

• کم عمری سے پہلے مشت زنی کی عادت- (Platina 30 یا 200)

• مشت زنی کی عادت، کمزور اور ڈھیلا عضو تناسل (Caladium 30)

ضرورت سے زیادہ لیبیڈو کی وجہ سے مشت زنی کی شدید خواہش (اوریگنم 30)

• بچوں میں مشت زنی کی عادت - (Staphysagria

30)

• غیر شادی شدہ میں مشت زنی اور اس کی بیماریاں (کونیم 30 یا 200) مشت زنی کی وجہ سے عضو تناسل میں کوئی تناؤ نہیں - (Agnus Cast 30)

03/01/2023

..............
پاوں کی جلن اور ھومیوپیتھک علاج

ھم میں سے کئ لوگ پاوں کی جلن کی شکایت کرتے ہیں۔پاوں کے جلن کی شکایت ھومیوپیتھک آدویات کی استعمال سے مستقل طور پر ٹھیک ھوسکتی ھے۔

1-بعض لوگ جب بستر پر لیٹتے ہیں تو ان کے پاوں کے تلوں میں جلن شروع ھوجاتی ھے۔
دوائیاں( CHAM, SULPH, Ph.ac, Plb, Sang)

2-بعض لوگوں کے پاوں میں صرف رات کے وقت جلن اور گرمی شروع ھوجاتی ھے۔
دوائیاں( CHAM, SULPH, Lach, Med, Calc)

3-بعض لوگ میں پاوں کی جلن سے نیند اڑ جاتی ھے یعنی پاوں میں اتنا جلن ھوتی ھے کہ بندے کو جلن کی وجہ سے نیند نہی آتی۔
دوائ(CHAM)

4-بعض لوگوں کے پاوں کی جلن میں بستر کی گرمی سے اضافہ ھوتا ھے۔
دوائیاں( Petr, Sulph)

5-بعض لوگ پاوں کی جلن اور درد کی وجہ سے پاوں کو بستر سے باھر رکھتے ہیں۔
دوائیاں( CHAM, LACH, Med, Sang, Sanic, Sulph)

6-بعض لوگ پاوں کی جلن اور درد کی وجہ سے پاوں کو زمین پر رکھ دیتے ھے اور پاوں کو زمین پر رکھنے سے ان کو سکون ملتا ھے۔
دوائیاں(Mur.ac)

7-بعض لوگوں کو پاوں کے تلوں اور ہاتھ کی ہتیلیوں میں جلن اور درد ھوتی ہیں۔
دوائیاں( LACH, Lil.t)

8-بعض لوگوں کی پاوں کے تلوں میں صرف گرمی کے موسم میں جلن ھوتی ہیں۔
دوائ( Vesp)
9-بعض لوگوں کو شام کے وقت پاوں میں جلن ھوتی ھے اور مریض کو پاوں بستر سے باہر کرنا پڑتا ھے۔
دوائ( Mag.m)

ان تمام شکایات کا ھومیوپیتھک میں موثرترین علاج موجود ھے۔مندرجہ ذیل ھومیوپیتھک آدویات علامات کے مطابق پاوں کی جلن کی شکایت مسقل طور پر ختم کرسکتی ہیں۔

Cham, Lach, Sulph, Mur.ac, Ph.ac, Plb, Sang, Petr, Lil.t, Med, Sanic, Mag.m

نوٹ: اپنے طور پر کوئ دوائ استعمال کروانے سے اجتناب کریں۔ایک کلاسیکل ھومیوپیتھک ڈاکٹر اپ کی علامات کے مطابق اپ کو ان آدویات میں سے ایک یا دو آدویات تجویز کرکے بفضل الہی اپ کو مستقل شفایابی سے ہمکنار کرسکتے ہیں۔

 #کھانسی    رات کے وقت کھردری کھانسی:-مرک سال،نائٹرک ایسڈرات کے وقت آنکھیں بند کرنے پر کھانسی:-ہیپر سلفرات کو نیند کے دو...
29/12/2022

#کھانسی


رات کے وقت کھردری کھانسی:-مرک سال،نائٹرک ایسڈ
رات کے وقت آنکھیں بند کرنے پر کھانسی:-ہیپر سلف
رات کو نیند کے دوران کھانسی:-مرک سال،کیموملا،لیکیسس
رات کو کھانسی جس کے ساتھ بلغمی قے ہو:-اپیکاک،کیوپرم،ڈروسرا
رات کے وقت کھوکھلی کھانسی:-بیلاڈونا،کاسٹیکم،سائنا
آدھی رات سے پہلے کھانسی:- کاربوویج سٹینم
آدھی رات کے بعد کھانسی:- آرسینکم البم،ڈروسرا
آدھی رات کے وقت کھانسی:- سلفر
رات کے وقت لگاتار شدید کھانسی:- بیلاڈونا،کیوپرم،ہائیوسائیمس
صبح کے وقت کھانسی ہو:- نکس وامیکا،آرسینکم البم
صبح کے وقت تر کھانسی:-ہیپر سلف،لائیکو،پلسٹلا
صبح کے وقت تر کھانسی جس کے ساتھ بکثرت بلغم ہو:- ہیپر سلف،کاربوویج،پلسٹلا،سیپیا
صبح 3سے 4 بجے کے درمیان کھانسی ہو :- امونیا کارب،کالی کارب
صبح کے وقت اور رات کے وقت کھانسی ہو:- کاسٹیکم
کھانسی جب شام کو بستر میں ہو:آرسینکم،پلسٹلا
کھانسی شام کو جب بستر میں ہو:-مرک سال،لائیکو،سلیشیا
شام کے وقت جونہی لیٹے کھانسی شروع ہو جائے:-پلسٹلا
شام کو گلے میں گدگدی کے ساتھ کھانسی:-رسٹاکس
شام چھ بجے سے رات دس بجے تک گلا گھوٹنے والی کھانسی متلی کے ساتھ:- اپیکاک
پر خون اور مٹی تازے بچوں اور بڑوں میں کھانستے کھانستے چہرہ سرخ ہو جائے کالی کھانسی:- بیلاڈونا
کھانسی تشنجی علامات کے ساتھ جس میں سانس لینا دشوار ہو خاص کر باہر سانس نکالنا ناممکن ہو کالی کھانسی:-میفائٹس
لمبا لیسدار بلغم زرد جس کو خاص کر بچوں اور بوڑھوں میں نکالنا مشکل ہو :-کالی بائیکرام
چھاتی میں بلغم کی کھڑکھڑاہت بہت زیادہ ہو ،لیکن بلغم نہ نکلے سرد پسینے اور بہت کمزوری ہو:- آنٹی مونیم ٹارٹ
جب برانکائٹس پھیپھڑوں کے ساتھ کھانسی ورم کے ساتھ بخار ہو:- فیرم فاس ،برائی اونیا
جب کھانسی کے ساتھ شدید تشنج اور چہرے کا رنگ نیلا پڑ جائےاور کالی کھانسی:-کیوپرم میٹ
کالی کھانسی اس قدر شدید تشنجی علامات کے ساتھ چہرے کا رنگ کالا پڑ جائے:- کرولیم روبرم
بچہ میں پیٹ کے کیڑوں کی وجہ سے شدید کھانسی یا کالی کھانسی جس میں بچہ ناک ملتا ہے،نیند میں دانت پیسے:-سائنا
رات بارہ بجے کے بعد شدید دورے،بچہ چیختا ہے،کالی کھانسی کے لئے ہانیمن اس کو چوٹی کی دوا کہتے ہیں ایک خوراک دے کر انتظار کریں بار بار دہرانے سے کیس خراب ہو سکتا ہے



ہومیوپیتھک ادویات ہمیشہ اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

28/12/2022

”مشت زنی“یا”انگشت زنی“
کی عادت چھڑاناہوتو ”سٹافی سیگیریا“ ایک بہترین ہومیو دوا ہے

28/12/2022

فاسفورک ایسڈ
اغلام کی عادت چھڑانے کیلٸے بہترین ہومیو دوا ہے

28/12/2022
25/12/2022

آنکھوں کی بیماریاں اور ہومیوپیتھک علاج

• جب آنکھ آشوب چشم ہوتا ہے (ایکونائٹ 30، دن میں 3-4 بار)

Myopia، یعنی قریب ترین چیز نظر آتی ہے، لیکن اگر دور کی چیز ٹھیک طرح سے نظر نہیں آتی ہے - (Physostigma 3X یا 6، دن میں 3 بار)

رات کا اندھا پن، یعنی رات کے اندھیرے میں ٹھیک طرح سے دیکھنے کے قابل نہ ہونا - (Physostigma 3X یا 6، دن میں 3 بار)

• دن کا اندھا پن، یعنی دن میں ٹھیک سے دیکھنے کے قابل نہ ہونا - (بوتھروپس 30، دن میں 3 بار اور فاسفورس 200، ایک ہفتے میں 1 بار)

• موتیا بند (فاسفورس 200، ایک ہفتے میں 1 بار اور Calcarea fluor 6 یا 12X دن میں 3 بار)

22/12/2022

#زبان
دیکھ کر ہومیوپیتھک ادویات استعمال کریں زبان بیماری کا پتہ دیتی ہے


زبان دودھ کی طرف سفید:- انٹم کروڈ
زبان سفید جیسے رنگ کیا گیا ہو:-آرسینکم البم
زبان سفید اور اس پر سرخ نقشے بنے ہوں:-نیٹرم میور
زبان سفید رنگ کے دھبے،نقشے بنے ہوں:-ٹاریکس
زبان کے کنارے سفید ہوں:-کاسٹیکم
زبان کا ایک کنارہ سفید ہو:-رسٹاکس
زبان سفید زرد ہو:-رسٹاکس
زبان گندی زرد ہو:-مرک سال،مرک آئیوڈیٹم فلیوا
زبان کی جڑ زرد ہو:-نیٹرم فاس،مرک آئیوڈیٹم
زبان چمکیلی زرد ہو:-ایپس ملفیکا
زبان گندی ہو:-چائنا،نیٹرم سلف
زبان بے رنگ ہو:-مرک سال
زبان بھورے رنگ کی ہو:-آرسینکم،برائی اونیا،کالی فاس
زبان سبز ہو:-نیٹرم سلف
زبان سیاہ لیکن کنارے سرخ ہو:-مرک سال
زبان درمیان سے سیاہ ہو:-فاسفورس
زبان سیاہ ہو:-مرک سال،چائنا،کاربوویج
زبان پر نقشے بنے ہوں:-نیٹرم میور
زبان کی نوک مثلث نما سرخ:-رسٹاکس
زبان کی نوک سرخ:-سلفر،فائٹولاکا،ارجینٹم نائٹ
زبان سرخ درمیان میں دھاریاں ہوں:-کاسٹیکم،وراٹیرم ورائیڈ
زبان کے کنارے سرخ ہوں:-سلفر،آرسینکم البم،مرک سال
زبان چمکتی سرخ:-کالی بائیکرام
زبان خوب سرخ ہو:-ایپس ملفیکا
زبان بے رنگ ہو:-مرک سال
زبان کو غور سے دیکھنے کے بعد ہومیوپیتھک دوا کا استعمال بہت موثر اور مریض کے لئے باعث شفاء ہے



ہومیوپیتھک ادویات ہمیشہ اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

21/12/2022

🔷 عشق اور کاروباری معاملات میں ناکامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے غم و غصہ اور چڑچڑاپن کا علاج 🔷 راحیلہ مگسی 🔷

🔷 یونانی علاج 🔷
❗غم و غصے اور چڑچڑےپن کے علاج کے حوالے سے مولیٹھی بہت ہی کمال کی چیز ہے❗اس حوالے سے اتنی پراگرس کوئی دوسری دوا نہیں دکھا سکتی ❗یہ غم و غصے اور چڑچڑےپن کو اڑا کر رکھ دیتی ہے❗یہ پچوٹری گلینڈ کے ہارمونز کو کنٹرول کرتی ہے جو غم و غصے اور چڑچڑے پن کو کنٹرول کرتا ہے❗
❗یہ شوگر اور کولیسٹرول کو بھی کم کرتی ہے اور دل کو بھی مضبوط کرتی ہے
❗غم و غصے اور چڑچڑے پن کے مریضوں کے لیے لازم ہے کہ وہ شوگر اور کولیسٹرول بڑھانے والی خوراک سے پرہیز کریں
بالخصوص چینی اور مصنوعی چکنائی سے مکمل پرہیز کرے
چینی کی جگہ سکرال ڈراپس یا کشمش استعمال کریں اور بازاری چکنائی کی جگہ زیتون یا سرسوں کا تیل استعمال کریں
❗ عشق اور کاروباری معاملات میں میں ناکامی کی وجہ سے خون گاڑھا ہو جاتا ہے جو غم و غصے اور چڑچڑاپن کا باعث بنتا ہے
لہذا اس مرض کے علاج کے لیے مریض کا کولیسٹرول اور شوگر لیول کم کریں اور مقوی القلب دیسی ادویات استعمال کریں
❗غم و غصے اور چڑچڑے پن کی وجہ خون کا گاڑھا پن اور اسکی روانی میں رکاوٹ کے ساتھ بنتا ہے

🔷 مقوی القلب ادویات 🔷
❗کمرکس❗پنبہ دانہ❗آملہ کا تیل یا خشک آملہ❗کشمش❗

🔷 ہومیوپیتھک علاج 🔷
❗Pulsatilla 200
❗Argentum Nitricum 200
❗Cholesterinum 200
اگر عشق یا کاروباری معاملات میں میں ناکامی کا غم بہت زیادہ گہرا ہو تو مہینے میں ایک بار Carcinosinum 1M کی ایک ڈوز دیں
یہ بہت آزمودہ اور مجرب علاج ہے

Homoeopathic mother tinctures for Breast Cancer1) Conium Maculatum QConium Mac mother tincture used when mammary gland a...
21/12/2022

Homoeopathic mother tinctures for Breast Cancer

1) Conium Maculatum Q
Conium Mac mother tincture used when mammary gland are hard and sour.Surrounding region is hard and nodular, tender to touch. Skin over the tumour is adherent.Breastcancer which is begins in duct and invades the parenchyma (Scirrhous adenocarcinomas) sometimes associated with the inflammation of breast tissue.
Characteristic of pain is burning and stinging type of pain, piecing pain which is worse at night. Breast is painful even to touch of clothes or jar of walking. Sometimes discharge of pus from ni**le, lesion is hard, cartilaginous, edges are irregular with productive fibrosis.



2) Phytolacca decandra Q
Very good remedy in case of mastitis, ulcer and cracks around ni**le pain radiates over whole body, breast tumour with enlargement of axillary glands, painful breast with hard and purple hue and hard as of cheese, person is very indifferent to life, loss of personal delicacy and disregard of surrounding object, breast irritable before and after me**es. Discharge of pus becomes foetid and unhealthy.



3) Thuja Q
Used well in lymphatic temperament in very dark complexion and unhealthy skin. Feeling of something alive in abdomen, music causes trembling and weeping, pus discharge from breast are acrid, musty, foul and sweetish odour.Suitable in hydrogenoid or lymphatic constitution. Tearing and stitching pain in mammary glands as if they were being torn of piece, Retracted ni**le, easily bleed. Ulcer becomes flat with sunken apices.



4) Carcinosin Q
Useful in case of carcinoma of mammary glands with great pain and induration of glands, discharge become haemorrhagic and offensive with pain.



5) Pulsatilla Q
Discharge thick, bland, and yellowish green. Especially useful for mild, gentle, yielding disposition, crying readily, metastasis to mammae. Drawing, tearing, erratic pain with constant chilliness. Mammary gland sore, aching, lumps in girls before puberty, swelling of breast after weaning, thick milky fluid escape from mammary gland.



6) Hydrastis canadensis Q
Tumor of breast, ni**le retracted, sore, cracked, unhealthy skin, ulcers, cancerous formation. Secretion becomes thick, viscid, yellowish and ropy.Tumour hard, adhere to skin, sharp cutting and knife like pain. Pain in breast on sneezing.



7) Iodum Q
Nodosities in skin of mammae with black points, mammae dwindling away, flabby and ulceration of mammary glands. Wedge like pain with enlargement of mammary lymph node.sucidal tendency. Sterility from atrophy of mammae, Mammae heavy, as if would fall. Mammary glands swollen, hard and heavy, feels always too hot, great debility, the slightest effort induces perspiration.Secretions of body are salty, hot, acrid, watery or persistent. Feels well only while eating.



8) Calcarea fluorica Q
Mammary glands enlarge and become stony hard. Knots, kernels, and hardened glands in female breast. Induration of stony hardness, induration threatening suppuration.Favors parturition. Crack/ fissure and hard skin, fistulous ulcer, secreting of gland is thick yellow pus.Hard, elevated edges of ulcer, surrounding skin swollen and purple.



9) Baryta Carbonica Q
Fundamental pathogenesis of this drug is inflammation, indurations.
Dwindling of mammary gland. Enlargement of the glands it is lumped, hard, and stony in nature which is very sensitive to touch. Too tired even to eat. Pain in axillary gland, painful when walking. Ni**le discharge is bloody and most commonly tumour is solitary or occasionally be multiple.

By
Dr Yashika Arora

  vein treatment in  پاکستانی بنو پاکستانی خریدو۔۔۔  drop
20/12/2022

vein treatment in
پاکستانی بنو پاکستانی خریدو۔۔۔
drop

  is death of body tissue due to a lack of blood flow or a serious bacterial infectionگینگرین کی تین بڑی دوائیں ars albu...
20/12/2022


is death of body tissue due to a lack of blood flow or a serious bacterial infection

گینگرین کی تین بڑی دوائیں ars albumاور secale cor ھیں
آرسینکم کے مریض کا تھرمل Chilly ھوگا
جبکہ Lachesis اور سیکل کار hot تھرمل ریمڈیز ھیں سیکل کار انگلیوں کی گینگرین کی چوٹی کی دوا ھے..

20/12/2022

💊Vitamins of homoeopathy💊

🎛️Vita A (acid phos 30)
(This vitamin is both beneficial in male and female who have fast white hair in body especially eyebrow and hair of head💇‍♀️)

🎛️Vita B (clac phos 30)
(This vitamin have calcium and b 12 benefits. Also use for childeren of teathing.👨‍👧)

🎛️Vita C (calc sulph 30)
(This vit have benefits of rough skin like pus and eczema

🎛️Vita D. (calc flour 30)
(This Vit for calcium floride benefit for strong bones especially Teath and calcium deficiency. )

🎛️Vita E (onosmodium 30)
(This vit is for general health of women's and weekness of all body muscles 💪)

🎛️Vita K (scale cor 30)
(This vit is for old women's. Also Includes for weekness of muscles and use ful for weekness of eyes muscles.👀 )

General tonic or multi vitamins
🎛️(five phose all phose include 6x power.

Dr Maria sarfraz

Echinacea Medicated Freckles Creamجھائیوں ، ایگزیما ، Psoriasis داغ دھبوں اور نشانات دور کرنے کی خاص دواAvailable at eve...
19/12/2022

Echinacea Medicated Freckles Cream
جھائیوں ، ایگزیما ، Psoriasis داغ دھبوں اور نشانات دور کرنے کی خاص دوا

Available at every Homoeopathic store throughout Pakistan

19/12/2022

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
Today is medicine,
( Pulsatilla ) 30,,,,200 potenct
( پلسٹیلا )
پلسٹیلا کا مریض نرم مزاج جلدی رو دینے والا اور حساس اور بزدل ہوتا ہے اسی وجہ سے اسے عورتوں کی دوا بھی کہا جاتا ہے ۔
اس کا مریض سرد مزاج ہوتا ہے لیکن پھر بھی اسے گرمی سے نفرت اور تکلیف ہوتی ہے ۔ چنانچہ اس کی تکالیف ایک سی نہیں رہتی بلکہ ادلتی بدلتی رہتی ہیں ۔
جوانی کے ابتدائی ایام میں لڑکیوں کے مسائل اور حیض کے نظام کے خراب ہو جانے میں (کلکیریا فاس)
کی طرح یہ بھی مفید دوائی ہے ۔
کانوں کی خرابی خصوصاً انفیکشن (infection) اور پیپ کے اخراج میں بہت مفید ہے ۔ یہ کن پیڑوں(mumps) کی بھی بہترین دوا ہے ۔ سوتے ہوئے یا کھانستے ہوئے پیشاب کے اخراج میں یہ بھی کاسٹیکم (causticum ) کے ساتھ مفید ہے ۔ حاملہ عورتوں کے لئے یہ نہایت ہی اعلیٰ اور افضل دوا ہے ۔
حمل کے گرنے کے رجحان کو ختم کرتی ہے اس لیے اس کو حمل کے دوران لازمی استعمال کرنا چاہیے ۔
رحم میں بچے کی پوزیشن کو درست کرنے میں اسے بڑی شہرت حاصل ہے ۔

ڈاکٹر لیاقت

17/12/2022

انفرٹلٹی یا دیگر امراض میں سے روزانہ 50 میں سے پانچ سات مریض ڈر اور خوف کی میڈیسن سے ٹھیک ہوتے ہیں۔ چند تجربات
١۔ بیماری کا خوف Phosphorus
٢۔ موت کا خوف Acconite
٣۔ کاروبار میں ناکامی کا خوف Psorinum
٤۔ مجمع کا خوف Acconite
٥۔ اندھیرے کا خوف Stramonium
٦۔ چھوۓ جانے کا خوف Arnica
٧۔ بیماری کے بڑھنے کا خوف O***m
٩۔ جانوروں کا خوف China
١٠۔ اکیلے رہ جانے کا خوف Arsenic
١١۔ کسی کا پیچھے آنے کا خوف Anacardium
١٢۔ عوامی جگہ کا خوف Gelcemium
١٣۔ کتوں کا خوف Belladona
١٤۔ اونچی عمارت گرنے کا خوف Arg nite
١٥۔ دل کی بیماری کا خوف Arum met
١٦۔ جراثیم کا خوف Lachesis
١٧۔ تنگ جگہ خوف Arg nite
١٨۔ پانی سے خوف Stramonium
١٩۔ فالج کا خوف Syphlenium
٢٠۔ نمونیہ کا خوف Chelidonium
٢١۔ غربت کا خوف Bryonia
٢٢۔ چوروں کا خوف Arsenic
٢٣۔ ڈاکٹر کا فیس زیادہ لینے کا خوف O***m
٢٤۔ سیڑھیاں چڑھنے کا خوف Cal carb
٢٥۔ بری خبر سننے کا خوف Cal carb
٢٦۔ پل کراس کرنے کا خوف Arg nite
٢٧۔ کینسر کا خوف Carcinocin
٢٩۔ زلزلے کا خوف
Cal carb
٣٠۔ سٹیج یا امتحان میں فیل کا خوف Gelcemium
٣١۔ جن بھوت کا ڈر Stramonium
٣٢۔ نامردی کا خوف Lycopodium
٣٣۔ چاکو کا خوف Aelomina
٣٤۔ بارش کا خوف Elapse
٣٥۔ زہر دینے کا خوف Hyocymus
٣٦۔ ٹھیک نہ ہونے کا خوف Arsenic

    ہومیوپیتھک ادویات اور کیل ‘مہاسے‘دانے..سلفر:عام طورپر ہم کیل‘مہاسے اور چہرے کے دانوں کا علاج اس دوا سے شروع کرتے ہیں...
17/12/2022


ہومیوپیتھک ادویات اور کیل ‘مہاسے‘دانے..

سلفر:عام طورپر ہم کیل‘مہاسے اور چہرے کے دانوں کا علاج اس دوا سے شروع کرتے ہیں

بربیرسایکیوفولیمQ :
ہومیوپیتھک کی یہ دوائی چہرے کے دانوں کی مخصوص دوا کے طور پرجانی جاتی ہے جو خاص کر مدر ٹنکچر کی صورت میں استعمال کی جاتی ہے10قطرے صبح دوپہر اور شام استعمال کرنے سے بہترین رزلٹ حاصل ہوجاتے ہیں اور جلد کی رنگت کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

مرک سال30:
یہ پرانی چہرے کی ایکنی ‘دانوں میں پیپ اور سوزش کیلئے بہترین ہے

کلکریا سلیسلیکا30:
اگر شدید قبض کی وجہ سے چہرے پر ایکنی‘داغ‘دانے ‘اور مہاسے نکل آئیں تو یہ دوا اہم کردار ادا کرتی ہے

بووسٹا6:
چہرے پر میک اپ اور بہت زیادہ کاسمیٹک کے استعمال سے اگر دانے نکل آئیں تو یہ دوائی کامیابی سے دی جا سکتی ہے

کریازوٹ30:
سفید رنگت والی لڑکیوں/لڑکوں کے چہرے پر دانے ہوں
سورینیم200:
چربی اور گوشت کھانے کی وجہ سے اگر چہرے پر بہت زیادہ دانے نکل آئیں تو یہ دوا دیں

یوجینیا جمبوس6:
دانے نکلنے بعد سخت ہو جائیں تو اس دوا سے بہت جلد ٹھیک ہو جاتے ہیں
ایسڈ فاس3x:
مشت زنی کے بعد نکلنے والے چہرے کے دانوں کی بہترین دوا ہے

گریفائٹس‘مگنیشیامیور‘سورینیم‘سپیا:خواتین میں اگر حیض آنے سے پہلے چہرے پر دانے نکلیں تویہ ادویات ضرور دیکھیں

سائکلیمن‘ڈلکامارا‘کالی بروم‘میگنیشیا میور‘سورنیم‘سینگونیریا:خواتین میں اگر حیض کے دوران چہرے پر کیل مہاسے نکلیں تو ان ادویات کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتے ہیں

میڈ ورنیم:حیض کے فورابعد اگر خواتین کے چہرے پر دانے نکل آئیں تو یہ میڈورنیم سے ٹھیک ہو جائیں گے

کروٹیلس ہریڈس:خواتین میں حیض کا خون دیر سے آنے کی وجہ سے اگر چہرے پر دانے نکلیں تویہ دوا دیں

کاربوانیملس‘یوجینا جمبوس‘کالی بروم‘کالی آئیوڈیٹم‘سلفر:اگر چہرے پر ایک یا دو سخت ابھارنکل آئیں تو

بیلاڈونا‘سبائنا‘سارسپریلا‘سیپیا:خواتین میں دوران حمل ہونے والی ایکنی کیلئے بہت اچھا کام کرتی ہیں

پوڈوفائلم:سن بلوعت کی عمر میں جب لڑکیوں کو پہلا حیض شروع ہوتا ہے اگر ان کے چہروں پر دانے ایکنی نکل آئیں تو یہ دو بہت فائدہ دیتی ہے

کاربوانیملس:کوپیوا‘کالی بروم‘مرک سال سلیشیا‘تھوجا:ایسی ایکنی‘دانے جن کے بننے پر چہرے پر نشان چھوڑیں تو

انٹی مونیم کروڈ‘کاربویج‘لائیکوپوڈیم‘نکس وامیکا‘پلساٹیلا:چہرے داغ مہاسے اور دانے امراض معدہ کی بیماریوں کی وجہ...
پاکستانی بنو پاکستانی خریدو

17/12/2022
05/12/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

*آج کی ٹپ*

اگر کوٸی مریضہ آپ سے حمل کے دوران قبض ہونے کی شکایت کرے۔تو جہاں کالنسونیا اور نکس جیسی ادویات فیل ہو جاٸیں وہاں نیٹرم میور6x کی3 گولی دن میں 3 بار دینے سے ان شاء اللہ قبض ٹھیک ہو جاۓ گی

ڈاکٹر محمد محسن چیمہ

ہومیو ادویات سے بغیر ساٸیڈ فیکٹ کے اپنا وزن بڑھاٸیں ۔بچوں اور بڑوں میں یکساں مفید۔۔۔اپنے قریبی ہومیو ڈاکٹر کےمشورے سے اس...
04/12/2022

ہومیو ادویات سے بغیر ساٸیڈ فیکٹ کے اپنا وزن بڑھاٸیں ۔بچوں اور بڑوں میں یکساں مفید۔۔۔اپنے قریبی ہومیو ڈاکٹر کےمشورے سے استعمال کریں

09/07/2022
شوگر کے مریضوں کے لیۓ جرمنی کی ہومیوپیتھک دواٸی۔۔Diabetes is an age old chronic lifelong disease of malfunction of the P...
24/06/2022

شوگر کے مریضوں کے لیۓ جرمنی کی ہومیوپیتھک دواٸی۔۔
Diabetes is an age old chronic lifelong disease of malfunction of the Pancreatic Cells (which produces little or no insulin) and carbohydrate metabolism resulting in High Blood Sugar, disturbance in production of glycogen and its storage in the liver and muscle tissues.Due to the present hectic lifestyle, improper food and late eating habits, inadequate physical activity, being over weight, increased cholesterol and tension etc. Diabetes has become a fast spreading disease all over the world. To control Diabetes the above mentioned causes should be addressed with regular exercise, long walks, diet and medication, otherwise serious health consequences would occur.

R-130 consists of a unique formula (Insulin and Epinephrin) which incombination with other regular indicated remedies for DIABETES MELLITUS has a more effective action for the metabolism and pancreatic excretory dysfunction.

R-130 takes into consideration the long term possible damage of High Blood Sugar on various organs like the liver, kidneys, heart etc.

Ingredients & Indications

Acid Phos D1: Frequent urination specially at night. Mental and Physical weakness. Cramps on the legs at night.
2. Epinephrin (Adrenalin) D6: Angina and High Blood Pressure due to increased level of Sugar3. Alchemilla Vul D1: Stimulates the malfunctioning liver.
4. Allium Sativa D1: Vaso dilator, reduces Cholesterol. Heart Stimulant.
5.Arsenic Alb D2: Weakness, increased thirst and restlessness. Affections of the Kidneys, urine contains blood, albumin and pus.
6. Insulin D
7:The Pancreatic enzyme that restores the ability to oxidize carbohydrates and maintain the blood sugar level.
8. Myrtillus •: Urinary infections in Diabetes.8. NuxVomica • : Very irritable, high tempered and sensitive patients, frequent desire to urinate.
9. Stigmata • : Decreased urine with blood and phosphates.
10. Syzgyium Jamb • : One of the most specific remedy for Diabetes. High Blood Sugar, increased thirst and weakness. Constant Itching and rash over the body.
11. Taraxacum D1: Liver enlarged, constipation. Reduced appetite with bitter taste and swellings.
Dosage
: 5 to 10 drops 3 times daily 10 minutes before meals.Note: R-130 is not a replacement therapy for insulin which should be continued
Dr.shahid akmal
03002390227.
نوٹ۔یہ دواٸی اپنی قریبی اچھے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

کثرت مباشرت کیوجہ سے ہونے والی کمزوری کا علاجReckeweg China Off Dilution or Q  is a multipurpose homeopathic remedy whic...
19/06/2022

کثرت مباشرت کیوجہ سے ہونے والی کمزوری کا علاج
Reckeweg China Off Dilution or Q is a multipurpose homeopathic remedy which is used to treat a number of health complications. It is effective in the treatment of weakness and exhaustion caused due to loss of vital fluids and exhaustive discharges.

19/03/2022

میرے پیارے بھاٸی مجاہد اکمل بڈانی الفلاح ہاٸیر سیکنڈری سکول علی پور میں صحابہ کی محبت میں محترم مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کا خوبصورت کلام خوبصورت آواز میں پیش کررہے ہیں ۔۔۔
تمام دوست دعا کریں میرے بھاٸی مجاہد اکمل صاحب کو اللہ تعالی FSC 2nd پارٹ میں اچھے نمبروں سے کامیاب کرے۔۔۔محنت کبھی راٸیگاں نہیں جاتی۔

09/03/2022

سابق آرمی چیف وصدر ضیالحق شہید رح کی مزار پر پیپلز پارٹی کے کارکن کی نعرے بازی

ACNE treatment
08/03/2022

ACNE treatment

Address

Uch

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923002390227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Shahid Akmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Doctors in Uch

Show All

Comments

lie my page
تمام دوست میرا یہ پیج لاٸک کریں
https://www.facebook.com/AL_Khidmat-homeopathic-clinic-109026354876676/
تمام دوست میرا پیج لاٸک کریں
لنک پر کلک کریں
https://www.facebook.com/AL_Khidmat-homeopathic-clinic-109026354876676/
#}