Homeo Dr Rizwan Ali M

Homeo Dr Rizwan Ali M Knowledge About Homeopathic Medicine

✍️ فرسٽ ایڊ: (First Aid)10 ضروری هومیوپیٿڪ فرسٽ ایڊ میڊیسنفرسٹ ایڊ ڪنهن به حادثي، چوٹ یا اچانڪ بیماری جي صورت ۾ ڏني  وين...
11/03/2025

✍️ فرسٽ ایڊ:
(First Aid)
10 ضروری هومیوپیٿڪ فرسٽ ایڊ میڊیسن

فرسٹ ایڊ ڪنهن به حادثي، چوٹ یا اچانڪ بیماری جي صورت ۾ ڏني ويندي آھي جنهن کي ابتدائی طبی امداد چيو ويندو آهي ۔ هن جو مقصد مریض جي حالت کي بهتر ڪرڻ، وڌيڪ نقصان ٿيڻ کان بچايو وجي ء مريض کي فوری ریلیف ملي، ته جيئن اسپتال پهچڻ تائين یا مکمل علاج شروع ٿيڻ تائين مریض جي حالت بهتر رهي۔

فرسٹ ایڊ ڇو ضروری آھي؟

1. هنگامی صورتحال م فوری مدد:
اچانڪ چوٽ، زخم یا بیماری م بروقت مدد ملندي آهي۔

2. زندگي بچائيڻ م مددگار:
دل جو دورو،دمون سھڪو جي تکلیف یا شدید خون وھڻ جي صورت م فوری فرسٽ ايڊ ڏني ونجي ء مريض جي جان بچائي سگهجي ۔

3.وڌندڙ پیچیدگین کان بچائي سگهجي:
اگر زخم یا چوٽ جو فوری علاج ڪيو وجي ته وڌيڪ انفیڪشن نه ٿيئي ۔

4. ايمرجنسي ۾ اسپتال پهچڻ سان پھريان ابتدائی طبی امداد سان مریض جي حالت بهتر بڻائی سگهجی ٿي۔

10 ضروری هومیوپیٿڪ فرسٹ ایڈ میڊیسن

1. Arnica Montana 30:
چوٽ، نیل، جسمانی سور ء خون وهڻ جي صورت م فوری اثر ڪندي آهي۔

2. Calendula Officinalis Q:
هومیوپیٿی جي پائیوڈین، هي ميڊيسن پايوڊين کان وڌيڪ اثر ڪندي آهي
ڪیلنڊولا آفیشنلز ۔
زخمن، ڪٽ،رهڙ،رڳڙ اچڻ ء اهڙا زخم جيڪي هائي اينٽي بايوٽڪ ميڊسن جي استعمال سان نٿا سڪن ء باھي سان جلڻ واري متاثر حصي تي لڳائڻ جي لاء بہترین جراثیم کش دوا آھي۔

3. Hypericum Perforatum 30:
اعصابی درد، چوٽ یا زخم م جلڻ جي لا مؤثر دوا۔

4. Ledum Palustre 30:
ڪيڙن ماڪوڙن جيتن جي چڪ هڻڻ ، زخم، چوٽ ء هٿن پيرن يا جسم جي ڪنهن به حصي تي ڪوڪو يا ڪنڊو لگڻ جي صورت ۾ هي ميڊيسن استعمال ٿيندي آھي ء ھي ميڊسن ATS جو ڪم ڪندي آھي۔

5. Rhus Toxicodendron 30:
موچ، جوڙن جو سور، سختی ء جسمانی اڪڙن جي لاء بہترین دوا آھي۔

6. Cantharis 30:
جلڻ وارن زخمن، چھالن ء پیشاب ۾ ساڙو جلڻ جي لاء مفید آھي۔

7. Carbo Vegetabilis 30:
ساھ کڻڻ ۾ تڪليف، ڪمزوری ء گیس جي مسئلن ۾ جلد مدد فراہم ڪندي آھي۔

8. Aconitum Napellus 30:
اچانڪ بخار، صدمون ء خوف جي ڪیفیت ۾ فوری اثر ڪندي آھي۔

9. Belladonna 30 :
تیز بخار، مٿي جو سور ء گلي جي سوزش ۾ فرسٽ ایڊ جي طور پر ڏيئي سگهجي ٿي۔

10. Nux Vomica 30:
بدهضمي، وڌيڪ کاڌو کائڻ جي ڪري پيٽ تي ڀرتي ، گیس ء جي ڪچو ٿيڻ اٻڪارون اچڻ جي صورت ۾ مفید آهي۔

ھي سڀ هومیوپیٿڪ دوائون ايمرجنسي صورتحال م فرسٹ ایڊ جي صورت ۾ استعمال ڪري سگهجن ٿيون، ۔
Homoeopathic
Dr Rizwan Ali Mangrio
Wahid Homoeopathic Clinic Near Sooraj park by pas road vehro sharif
Mob.03464244904
watsapp 03482625212

13/01/2025
26/12/2024

پھیپھڑے_یا_سانس_کی_بیماریوں_کا_ہومیوپیتھک_علاج_
_Homeopathic_Treatment_of_Lungs
دسمبر شروع ہوتے ہی، دسمبر کی بیماریاں نزلہ، زکام، کھانسی، ناک سے پانی آنا، چھینکیں یا Rhinitis اور پھیھڑوں کی بیماری Bronchitis شروع ہوجاتیں ہیں۔
ان بیماریوں سے بچنے اور علاج کیلئے ہومیوپیتھی میں بہت ساری ادویات ہیں،
لیکن ہمارے تجربہ میں صرف اگر ایک دوا کی بات کریں جو سب سے زیادہ اہمیت اور نمبر ون دوا ہے، وہ ہے آرسنک البم Ars alb۔ اس دوا کی 30 طاقت میں دو یا تین خوراکیں لینے سے انسانی جسم کا مدافعاتی نظام Immune System بہت اچھا ہوجاتا ہے، اور وہ ان بیماریوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرلیتا ہے، اور بندہ بیمار نہیں ہوتا۔

اس لئے اگر آپ دسمبر کا مہینہ اچھا گزارنا چاہتے ہیں تو اپنے شہر کے سب سے قابل تجربہ کار اور مُستند معالج سے رابطہ کریں،
جو عام نزلہ زکام یا بخار ہونے پر Aconite ،
سردی لگ کر چھینکیں آنے پر Nat mur،
ناک بند ہوجانے پر سانس مشکل سے آئے پر Hep sulph،
گلہ خراب اور کیرا گرنے پر Belladonna،
گاڑھا پیلے یا سبز رنگ کا ناک سے مواد آنے پر Pulsatilla
اور وائرل Flu ہونے پر Eup perf تجویز کردے گا۔

اپنی بیماریوں کے علاج کیلئے ہومیوپیتھک طریقہ علاج اپنائیں۔

نوٹ۔.
مریض اس نسخہ کو ہرگز ہرگز خود سے استعمال نہ کریں۔ مریض ہم سے رابطہ نہ کریں، بلکہ اپنے شہر کے کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رُجوع کریں۔ آپ کے شہر کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہم سے زیادہ قابل اور تعلیم یافتہ ہیں۔ اپنے معالج پر بھروسہ کریں۔

21/12/2024

Ye Video 10 mint ki hai zaror dekhen

21/12/2024

*پیٹ کے 9 چیمبرز کے نام اور ان کے مطابق چند ہومیو میڈیسن*

*1-Superior Right Hypochondriac Region*
*دائیں اوپری حصے میں جگر Liver اور پتہ Gallbladder کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Chelidonium Majus:*
*2-Carduus Marianus:*

*2-Epigastric Region*
*معدے کی تیزابیت، السر، گیس وغیرہ کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Nux Vomica:*
*2-Carbo Veg:*

*3-Left Hypochondriac Region*
*تلی اور پتے کے امراض کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Ceanothus:* *2-China Officinalis:*

*4-Middle Right Lumbar Region*
*بڑی آنت (Colon) کی بیماری، گردوں کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Berberis Vulgaris:*
*2-Lycopodium:*

*5-Umbilical Region*
*ناف کے آس پاس درد، آنتوں کی حرکت کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Colocynthis:*
*2-Raphanus:*

*6-Left Lumbar Region*
*قبض، بڑی آنت کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Alumina:*
*2-Bryonia:*

*7-Inferior Right Iliac (Inguinal) Region*
*اپینڈکس کا انفیکشن، چھوٹی آنت کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Belladonna:*
*2-Merc Sol:*

*8-Hypogastric (P***c) Region*
*مثانے کے مسائل، پیشاب کی نالی کا انفیکشن کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Cantharis:*
*2-Staphysagria:*

*9-Left Iliac (Inguinal) Region*
*آنتوں کا درد، قبض کے مسائل کیلئے ہومیو میڈیسن*
*1-Dioscorea:*
*2-Magnesia Phos:*

H.Dr Rizwan ali Mangrio
Address Wahid Homoeopathic Clinic and Store
Address Near Suraj Park by pas road Vehro Sharif Umerkot
For contect.
Mob.03464244904
Watsapp 03482625212

19/12/2024

GOVT.Homoeopathic Cancer Hospital India

19/12/2024

ہاتھ پاؤں ,جسم کا بار بار سن ہونا خطرناک بھی ہوسکتا ہے
ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا عام بات ہے اس صورت میں سن ہوئے حصے میں کچھ محسوس نہیں ہوتا اور سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں ۔ زیادہ تر ہاتھ پیر کا سن ہونا ٹشوز پر یا خون کی نالیوں پر دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
غلط انداز میں بیٹھنے سے جیسے آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے ایسا ہوجاتا ہے یا ایسا نروز پر دباؤ سے ہوتا ہے۔بعض اوقات یہ کیفیت کسی بیماری جیسے شوگر کی وجہ سے بھی ہوتی ہے ۔
ہاتھ یا پیر کا سن ہوجانا یا اس میں سنسناہٹ ہونا اور سوئیاں چبھنا اس وقت محسوس ہوتا ہے جب جسم میں حس کم ہوجاتی ہے ۔ اس کی وجہ خون کی نالیوں پر دباؤ ہوتا ہے ۔ جب نروز تک خون کی سپلائی منقطع ہوجاتی ہے تو نروز اپنا کام کرنا چھوڑدیتی ہیں اور ان سے متعلق اعضاء سن ہوجاتے ہیں اور جب ڈاکٹر اس حصے میں پن چبھوتے ہیں تو آپ کو اتنی زیادہ چبھن محسوس نہیں ہوتی ۔
عام طور پر دباؤ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ سن ہوتا ہے جیسے تنگ جوتے پہننے سے یا پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی کمر میں تکلیف ہو یا جنھیں شوگر ہو یا وہ لوگ جو vibrating tool استعمال کرتے ہیں اکثر اس تکلیف کی شکایت کرتے ہیں

ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے کمر سے ٹانگوں کی طرف جانے والے نروز پر دباؤ پڑتا ہے ۔ اسی طرح گردن میں رکے ہوئے نروز بھی جب ہاتھوں تک نہیں جاپاتے تو ہاتھ اور انگلیوں کے سن ہونے کی وجہ بنتے ہیں ۔ اسی طرح کلائی کی نروزمیں دباؤ کی وجہ سے ہاتھ کی گرفت کم ہوجاتی ہے۔
شوگر سے چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔یہ بھی ہاتھ اور پیر سن ہونے کی وجہ بنتا ہے۔ایسے میں ہاتھ یا پیر کی صلاحیت کا کم ہونا خطرے کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔کیونکہ اس طرح آپ گر بھی سکتے ہیں۔
کچھ ادویات بھی نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور یہ تکلیف دوا کے ترک کرنے کے بعدختم ہو جاتی ہے۔بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے کی جانے والی کیمو تھیراپی اور HIV AIDکے لئے استعمال ہونے والی ادویات بھی ہاتھ پیروں کو سن کرنے کی وجہ بن سکتی ہیں۔
بہت سی بیماریاں نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور جسم کو سن کر دیتی ہیں ان بیماریوں میں اسٹروک اور برین ٹیومر قابل ذکر ہیں ۔یہ بیماریاں اتنی عام نہیں اور دوسرے ان کی سن پن کے علاوہ اور بھی دوسری علامات ہوتی ہیں ۔
عمر رسیدہ لوگوں ،صرف سبزی کھانے والے لوگ اور وہ لوگ جو خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ان میں وٹامن بی ۱۲ کی کمی ہوتی ہے۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی انیمیااور نروزکو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔
۔اگر بیٹھے بیٹھے پیر یا ٹانگ سن ہو گئی ہو تواٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور ٹانگ کو حرکت دیں تاکہ دوران خون صحیح ہو۔
۔کمر اور گردن کے درد سے بچنے کے لئے بھاری وزن اٹھانے سے گریز کریں۔
۔جسم کو ایک ہی انداز میں حرکت دینے سے گریز کریں۔
۔کام کے دوران وقفہ لیں۔
۔غلط انداز میں نہ بیٹھیں ۔
۔ورزش کریں۔
۔اگر آپ کو شوگر ہے تو دوا اور غذا سے اسے کنٹرول کریں اور باقاعدگی سے چیک اپ کرائیں ۔
۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی دور کرنے کے لئے مناسب غذا لیں اور خون ٹیسٹ کروائیں تاکہ جان سکیں کہ آپ کو وٹامن بی ۱۲ کے سپلیمنٹ کی ضرورت تو نہیں۔
۔اگر سن ہونے کی کیفیت ذیادہ عرصے تک رہتی ہے توڈاکٹر سے رجوع کریں
ہومیو پیتھک ادویات
اگر شدید درد کے ساتھ سن ھونا پایا جائے تو.....
دوا کیمیومیلا 30 سے ۔ 1m استعمال کر سکتے ہیں۔

دوران خون کی سستی اور ہلکے دباو کے ساتھ سن ھونے کا احساس ھو تو.....
امبراگریشیا 30 سے 200۔

زبان۔ ھونٹ اور ناک کا سن ھونا ہوتو....
نیٹرم میور کی علامت ہے۔

اگر بائیں بازو کا سن ھونا پایا جائے تو....
دوا کیکٹس بنے گی۔

رات کے وقت بازو کا اگلا حصہ سن ھو اور میٹھا کھانے کی عادت ھو تو.....
دوا آرجینٹم نائٹ ھو گی۔

ہاتھ پاوں کے ٹولے سن ھونا....
ریفےنس 30 استعمال خریں۔

تمام جسم پر سن ھونے کا احساس ھو تو.....
دوا کونیم 200 لیں۔

ہاتھوں کی انگلیاں سن ھوں جب سو کر اٹھے تو.....
دوا لیکسس ھو گی 1m کی ایک دو خوراک کافی ھونگی۔

انگلی کے پوروں کا سن ھونا سیکل کار میں بھی پایا جائے گا۔30 طاقت لے لیں۔
سر کا سن ھونا.....
ایسافوٹیڈا 30 لیں۔
اچانک اور مکمل حس ختم ھو جائے تو.....
ہائیڈروسیانک ایسڈ 30 لیں۔

کمر بازو اور ٹانگ سن ھونا ہوتو....
اوگزالک ایسڈ میں پایا جاتا ہے۔

بازو ٹانگیں سن ھونے کے ساتھ فالج کی کیفیت ھوتو....
سائی کیوٹا۔30۔

جسم کے حصے ٹھنڈے اور نیلے ھوں تو....
اگارکس 30 سے 1m لیں۔

لیکن ایک بات یاد رکھیں.
جسم کے کسی حصے کا سن ھونا وہاں پر خون کی گردش کی کمی اور رکاوٹ اور اعصاب پر دباو کی نشانی ہے.
اسے اتنا ہلکا مت لیں یہ انسان کو فالج کی طرف بھی لے جاتا ہے۔
بعض دفع گردن اور کمر کے مہروں میں گیپ کی وجہ سے بھی ھوتا ہے اور خون کا گاڑھا ھونے کی علامت ہے.
آپ اور کچھ نہی تو پانی زیادہ پیا کریں اس سے بہت سے مسلے حل ھو جاتے ہیں۔

Address

Umerkot

Telephone

+92464244904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Dr Rizwan Ali M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeo Dr Rizwan Ali M:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram