10/06/2025
اومیپرازول_سے_نجات_ہومیوپیتھی_کے_محفوظ_علاج_کے_ساتھ_
ایلوپیتھک دوا Omeprazole کیپسول کا ھومیوپیتھک میں متبادل.
سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ یہ Omeprazole کس کام کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ Omeprazole معدہ کے Acid Reflux کو کنٹرول کرتا ہے،
اگر کسی مریضکو GERD کا مسئلہ ہے اور وہ کافی عرصے سے Omeprazole کیپسول کھارہا ہےتو....
ایسے مریض کی ادویات Nat phos. , Robinia. اور Iris ہوتیں ہیں۔ Omeprazole معدہ کے السر کے مریضوں کو بھی دی جاتی ہے،
اگر کوئی مریض Omeprazole کافی عرصے سے کھا رہا ہے تو ہماری ہومیوپیتھی میں اس کا متبادل Anacardium ہے۔
جو مریض Omeprazole کو معدہ میں جلن یا دل ڈوبنے Heartburn کے لئے کافی عرصے سے استعمال کررہے ہیں اور انکو فائدہ ہوتا ہے،
وہ ہماری یہ ادویات Scrophularia. ، Carbo اور Nux.
کسی ھومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کریں.
بہت جلد آپ کی Omeprazole سے جان چھوٹ جائے گی۔
اسی طرح Omeprazole اگر آپ معدہ کے ہرقسم کی بہت زیادہ مواد بننے hypersecretory یا بیکٹریا وغیرہ Helicobacter pylori کے نقصانات کی وجہ سے استعمال کررہے ہیں تو....
پھر آپ Bismth, Capsicum اور Pulsatilla میں سے علامات کے مطابق انتخاب کروا لیں۔
اس کیلئے آپ ہم سے نہیں بلکہ اپنے علاقے کی کسی تعلیم یافتہ، تجربہ کار اور اچھی ساکھ کے ھومیوپیتھک معالج سے رابطہ کرلیں۔