NSF PIMS Islamabad

NSF PIMS Islamabad "Official page of CON&SON PIMS (SZABMU), catering to any issues related to the Colleges."BSN students

“📢 Before taking Admission in BSN | Must Check this First ✅ About Any Private Nursing College… Don’t decide without know...
25/08/2025

“📢 Before taking Admission in BSN | Must Check this First ✅
About Any Private Nursing College… Don’t decide without knowing the truth!”

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest amo...
25/08/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

Chinese 🇨🇳 Hospital… Technology Use
24/08/2025

Chinese 🇨🇳 Hospital… Technology Use

Fsc Results Expected , This Week
24/08/2025

Fsc Results Expected , This Week

کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے۔۔؟ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہنرس کا لفظ زیادہ تر Female  کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔ ہمارے Male N...
23/08/2025

کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے۔۔؟ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ
نرس کا لفظ زیادہ تر Female کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔ ہمارے Male Nurses اکثر اعتماد کے ساتھ یہ نہیں کہہ پاتے کہ “میں Nurse ہوں” … بلکہ صرف یہ کہتے ہیں کہ “میں نے BSN کیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ۔۔۔ ❓
کیا یہ لفظ “Nurse”صرف Female کے لئے تھا۔۔؟؟
آج کے دور میں Male بھی اسی فیلڈ کا حصہ بنے ہے۔ تو کیا لفظ “Nurse” کو تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش ہے۔۔۔؟؟؟
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ اپنے آپ کو introduce کرواتے وقت Male Nurse کھل کر نہیں کہہ سکتا “کہ میں Nurse ہوں”؟
یا آپ اس سے disagree کرتے ہیں۔۔؟؟؟

🔹ایک بات طے ہے کہ Nursing دنیا کی سب سے اعلیٰ انسانی خدمت ہے، اس کے کام پر کوئی اختلاف نہیں، لیکن ۔۔”Nurse” کا لفظ Male کے لیے کتنا suitable ہے؟ یہ ایک سوچنے والا سوال ہے۔۔۔۔؟؟؟

👇آپ کے ذہن میں کیا سوال ہے، اپنی رائے اور Comment ضرور شیئر کریں ۔۔۔
⚠️یہ ایک تجزیہ ہے، جو کہ آپ ہمارے ساتھ Disagree بھی کرسکتے ہوں۔۔۔۔
~NSF PIMS Islamabad

Why Only Female…????فیڈرل کے گورنمنٹ نرسنگ کالجز میں Male Students کا کوٹہ 10% رکھا گیا ہے، لیکن وہ مسئلہ ابھی تک حل نہی...
22/08/2025

Why Only Female…????

فیڈرل کے گورنمنٹ نرسنگ کالجز میں Male Students کا کوٹہ 10% رکھا گیا ہے، لیکن وہ مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔

اب بات Jobs تک آ گئی ہے۔ چند دن پہلے باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی کی نوکریاں آئیں، جن میں واضح طور پر لکھا تھا:
➡️ “Only Female”

یہ کون سا انصاف ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے؟

اگر صرف Female کو ہی بھرتی کرنا ہے تو پھر Male کو نرسنگ کا حصہ کیوں بنایا گیا؟ میل اسٹوڈنٹس کو کیوں داخلہ دیا جاتا ہے؟ کیا صرف ڈگری لینے کے بعد گھروں میں بیٹھنے کے لیے؟

📢 حکام کو یہ پالیسی فوراً ختم کرنی چاہیے۔ میل اور فی میل نرسز دونوں کو برابر مواقع ملنے چاہئیں۔
یہ وقت ہے کہ میل نرسز اپنی آواز بلند کریں، ورنہ آنے والی نسلیں بھی اسی ناانصافی کا شکار ہوں گی۔

آپکا اپنا Admin:
~NSF PIMS Islamabad

Pakistan Nursing and Midwifery Council, Islamabad
Young Nurses Association KPK
Government of Pakistan
Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad

22/08/2025

نرسنگ کالجز میں داخلہ لینے سے پہلے ایک بار ضرور اس کالج میں جائیں ، حال احوال دیکھیں اور وہاں کے سینیئر سٹوڈنٹس سے ملیں۔

Big shout out to my new rising fans!Sawera Ghouri, Adeel Ahmed
22/08/2025

Big shout out to my new rising fans!

Sawera Ghouri, Adeel Ahmed

Congratulations to The New Cabinet 🌹🌹🌹
21/08/2025

Congratulations to The New Cabinet 🌹🌹🌹

ڈسٹرکٹ بنوں کی نئی نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اللہ سے امید ہے کہ نئی کابینہ نظام کی بہتری اور پروفیشن کی عزت ووقار کےلیے اپنی خدمات بروکار لائے گی۔۔۔۔۔۔
وائی۔این۔اے کےپی

19/08/2025

On , ICN deplores record number of attacks against workers. In 2024, 861 aid workers were victims of major security incidents, with 383 killed across 27 countries – the highest death toll ever recorded. We must stand together to . Read more ➡️ bit.ly/4oI6anS

19/08/2025

تعلیمی دباؤ کا سامنا ہے؟

ابھی ماہرین سے بات کریں:

0800-69457

😢😢🙏🏻🙏🏻
19/08/2025

😢😢🙏🏻🙏🏻

ڈی جی خان میں غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسر پیپرز میں اچھی مارکنگ کےبہانے بلا کر پوری رات مبینہ زیادتی کرتے رہے
....زیادتی کا شکار طالبہ کا پولیس کے سامنے بیان

ڈیرہ غازی خان غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں زیادتی کا دل دہلا دینے والا اسکینڈل سامنے آگیا ۔

متاثرہ طالبہ کے مطابق فزکس ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر ظفر وزیر اور ڈاکٹر خالد خٹک نے اسے ہوسٹل بلا کر نشہ آور مشروب پلا کر ساری رات زیادتی کا نشانہ بنایا۔ طالبہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس کی کلاس فیلو طاہرہ نے فون کر کے بہانے سے بلایا کہ پیپرز کی مارکنگ ہو رہی ہے، آ جاؤ اور میں تمہارے اچھے نمبر لگوا دوں گی۔ وہاں پہنچنے پر پانی میں بے ہوشی کی دوا ملا کر پلائی گئی جس کے بعد وقفے وقفے سے پوری رات زیادتی کی جاتی رہی۔

طالبہ نے الزام لگایا کہ اگلے دن جب وہ غصے میں اپنے ہاسٹل واپس آئی تو اسے دوبارہ تعلقات پر مجبور کرنے کے لیے بلیک میل کیا جانے لگا، یہاں تک کہ اس کی چھوٹی بہن کو بھی اس گھناؤنے عمل میں شامل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ اس نے ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز (ڈی ایس اے) کو کئی درخواستیں دی ہیں لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ اس نے دھمکی دی ہے کہ اگر انصاف نہ ملا تو وہ خودکشی کر لے گی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Address

Islamabad

Telephone

+923345859690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSF PIMS Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share