Health for All

  • Home
  • Health for All

Health for All Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health for All, Medical and health, .

Aik Anar so bemar.
03/12/2024

Aik Anar so bemar.

03/05/2024
سٹریس کیا ہے ،اس سے کیسے بچا جائے ؟وقتی طور پر پریشان ہونا نارمل ہے مگر لمبے عرصے پریشان رہنا stress کہلاتا ہے۔یہ آپ کے ...
03/05/2024

سٹریس کیا ہے ،اس سے کیسے بچا جائے ؟

وقتی طور پر پریشان ہونا نارمل ہے مگر لمبے عرصے پریشان رہنا stress کہلاتا ہے۔یہ آپ کے جسم پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔

سٹریس کی علامات ہیں ۔
1: سر میں درد ہونا ۔
2: دھڑکن تیز ہونا۔

3:معدے میں تیزابیت محسوس ہونا۔

4:جسم میں درد اور تھکاوٹ ہونا۔
سٹریس سے کیسے بچا جائے:
1: اپنا خیال رکھیں۔
2: لوگوں سے بات چیت کریں۔
3:کُچھ وقت قدرتِ کے ساتھ گزاریں مثلاً پارک وغیرہ میں جا کر بیٹھیں ۔
4:اپنے روزمرہ کے کام سے تھوڑی سی بریک لیں اور کُچھ نیا کریں کوئی فن جس مین آپ اچھے ہوں جیسے کوئی تخلیقی کام وغیرہ۔
5:دوسروں کی مدد کریں۔

افطار میں خربوزہ کھانا کیسا ہے؟
04/04/2024

افطار میں خربوزہ کھانا کیسا ہے؟

کیا آپ کو روزہ میں سر میں درد ہوتا ہے؟
03/04/2024

کیا آپ کو روزہ میں سر میں درد ہوتا ہے؟

کیا آپ کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے؟ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں ؟ٹانگ او ر بازو میں درد ہوتا ہے؟ناخن ٹوٹ جاتے ہیں ؟کیا کبھی آپ کو...
01/04/2024

کیا آپ کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے؟
ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں ؟

ٹانگ او ر بازو میں درد ہوتا ہے؟
ناخن ٹوٹ جاتے ہیں ؟
کیا کبھی آپ کو ڈپریشن یا ناامیدی محسوس ہوتی ہے؟
کیا آپ کا کسی کام میں دل نہیں لگتا ؟
اگر آپ کو یہ علامات ہیں تو ۔۔
آپ کیلشیم کی کمی کا شکار ہیں
اِسکی وجوہات جاننے اور علاج کے لیے

ہمارا پیج فالو کریں او ر ہمیں میسج کریں۔

ڈاکٹر  سے فری مشورہ کے لیے ہمارا پیج follow کریں ۔
01/04/2024

ڈاکٹر سے فری مشورہ کے لیے ہمارا پیج follow کریں ۔

06/06/2023

Health is wealth
If you have a good health
you are lucky.

Orange has so many benefits :1)Boost Immunity .2)Helps in weight loss .3)Lowers colon cancer risk.4)Reduces risk of hear...
03/02/2023

Orange has so many benefits :

1)Boost Immunity .
2)Helps in weight loss .
3)Lowers colon cancer risk.
4)Reduces risk of heart diseases.
)Helps in wound healing .
)Helps in iron absorption.

Take1 or 2 oranges daily for your good health .

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health for All posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share