Sehat Matab

Sehat Matab

Get quality herbal/Unani medicines,supplements,herbs and expert Consultation . Stay in touch for manage good health and healthy life style

Operating as usual

Sehat Matab updated their phone number. 09/09/2022

Sehat Matab updated their phone number.

Sehat Matab updated their phone number.

Sehat Matab updated their address. 09/09/2022

Sehat Matab updated their address.

Sehat Matab updated their address.

Sehat Matab updated their business hours. 09/09/2022

Sehat Matab updated their business hours.

Sehat Matab updated their business hours.

Sehat Matab is now on WhatsApp. 09/09/2022

Sehat Matab is now on WhatsApp.

Sehat Matab is now on WhatsApp.

01/09/2022

دورہ سیالکوٹ کے دوران صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی نے معروف طبی سائنسدان اور محقق حکیم جواد احمد گل کے کلینک ’’صحت مطب‘‘ سیالکوٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر حکیم امجد وحید بھٹی‘حکیم محمد اسماعیل‘حکیم تصور محمدی‘حکیم واجد‘ حکیم رانا عبدالمنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ صدر کونسل نے سیالکوٹ میں مصروف دن گزارا.
| | | | | | | | | | | |

26/08/2022

عمل کا وقت۔اپنے اندر ایثار کو تلاش کریں۔ دوستوں، بچوں کو امداد کے عمل میں شامل کریں۔
دوستو__ سیلاب کی وجہ سے ہمارے بہت سے بہن بھائی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ہمارا میڈیا ،اس کو پیسے دینے والے اور سیاسی پارٹیاں اپنے مفادات کے تحفظ میں عوام کو بے وقوف بنائے ہوئے ہیں۔ اس پروپیگنڈا کے اثر سے اور سحر سے باہر نکلیں۔
اپنے بچوں ،کو گھر کے دیگر افراد کو ترغیب دیں کہ مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کی جائے۔ سب سے حصہ ڈلوایں ، بچوں کے جیب خرچ سے بھی۔ اس طرح ان میں مدد کرنے کا جذبہ بیدار کریں۔ مقدور بھر پیسے اللہ کے دیے ہوے میں سے، استطاعت کے مطابق کسی اعتماد والے ادارے کو ضرور دیں۔ خود جا کر مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں۔

18/08/2022
06/08/2022

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔ آمین۔۔۔

30/07/2022

دوستوں کی محبت اور عزت افزاءی کا بہت شکریہ۔ جو دوست وقت کی کمی سے بلاءے نہ جا سکے یا آ نہ سکے خاطر جمع رکھیں۔ جلد ملاقات ہو گی انشاءاللہ۔

دورہ سیالکوٹ کے دوران صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی نے معروف طبی سائنسدان اور محقق حکیم جواد احمد گل کے کلینک ’’صحت مطب‘‘ سیالکوٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر حکیم امجد وحید بھٹی‘حکیم محمد اسماعیل‘حکیم تصور محمدی‘حکیم واجد‘ حکیم رانا عبدالمنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ صدر کونسل نے سیالکوٹ میں مصروف دن گزارا.

09/07/2022

Eid ul Azha Mubarik.

09/07/2022

EID UL AZHA 2022.
Greetings, celebrate and take care of your health

صحت مطب کی طرف سے تمام دوستوں کو عید الاضحی بہت مبارک ہو۔عید الاضحی بلاشبہ مسلمانوں کے لیے لئے ایک خوشی کا تہوار ہے۔ اس موقع پر کوشش کریں سب کی خوشی میں شریک ہوں اور لوگوں کے لیے خوشی کا باعث بنیں۔ گلے شکوے ناراضگی دور کریں۔
صحت کے حوالے سے سے ہر وقت اور خصوصا اس عید کے موقع پرسب سے اہم بات صرف ایک جملہ ہے جس کی تشریح میں بے شمار صفحات لکھے جا سکتے ہیں اور وہ ہے
" بھوک رکھ کر کھائیں۔"
اس عید کے موقع پر جہاں پارکس اور تفریحی مقامات لوگوں بھر جاتے ہیں وہیں ہسپتال بھی لوگوں سے بھر جاتے ہیں۔جو سراسر ہماری بے احتیاطی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
لوگ زیادہ کھا کر اس کو ہضم کرنے کے ٹوٹکوں کے پیچھے لگے رہتے ہیں جبکہ صحت مناسب یا کم کھانے میں ہے۔
اس دفعہ عید پر بارشیں بھی ہیں اور حبس بھی ہے۔یہ موسم کھانے پینے میں بہت احتیاط کا موسم ہے ۔صاف ستھرا تازہ اور سادہ کھانا کھائیں۔ کوشش کریں آجکل خاص طور پر بار بار گرم کیا ہوا نہ کھائیں ورنہ فوڈ پوائزنگ کے قوی امکانات ہوتے ہیں۔
طبیعت میں گرانی محسوس ہو تو ایک وقت کا کھانا مس کر دیں۔ سونف پودینہ اور اجوائن کا قہوہ پی لیں۔
کھانے کے ساتھ پیاز پودینہ کے پتے اور سبز مرچ بطور سلاد استعمال کریں۔
ان اجزاء کی چٹنی بنا کر بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
اس عید پر مناسب کھانا ہی صحت مندی کا راز ہے۔
اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور عید کی بھرپور خوشیوں سے نوازے ۔

جواد احمد گل۔۔ صحت مطب

06/04/2022

An excellent experience of participating in morning with juggun on 31st March show. Very good end learning environment . A brief talk on ramadan benefits and how we can get maximum of it by adding simple foods in our routiene. Thank you Dr.Faisal syed for inviting me there

10/03/2022

موسم سرما کے اختتامی دن ہیں اور موسم گرما کی آمد امد ہے ان دو انتہائی موسموں کے درمیان بہار کے دن قدرت کی خاص مہربانی ہے۔ صبح اور شام کے وقت وقت درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے دوپہر کو دھوپ نکلنے کی صورت میں گرمی کا احساس ہوتا ہے۔
اپنی صحت کی حفاظت اور آنے والے موسم گرما کی تیاری کیلئے آج کل کے دنوں میں تھوڑی سی گرمی برداشت کر لیں۔ٹھنڈا پانی، تیز پنکھا، اے سی، سے ذرا پرہیز کر لیں ہلکی غذا استعمال کریں صبح کی سیر کریں اگر سیر نہیں کر سکتے تو صبح کے وقت لمبے لمبے سانس لے کر توانای بحال کریں۔ دن کے پہلے حصے میں زیادہ پانی پییں تاکہ جسم سے فاسد مادوں کا اخراج ہو جائے اور گرمیوں میں آپ کو تنگ نہ کرے۔
رمضان المبارک کی بھی آمد آمد ہے اپنی جسمانی صحت کا
خیال رکھیں تاکہ رمضان المبارک میں جی بھر کے عبادت کرسکیں۔ اللہ کریم آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین ۔

27/01/2022

ابتدائی طبی امداد (FIRST AID)
خود بھی سیکھیں بچوں کو بھی سکھائیں۔
ابتدائی طبی امداد یا فرسٹ ایڈ ایک بہت ہی اہم علم ہے۔جس نے انسانوں کے لیے اپنی افادیت کو ہر دور میں پہلے سے بڑھ کر موثر ثابت کیا ہے ۔آج کے اس سوشل میڈیا کے دور میں ہم ترقی یافتہ ممالک میں فرسٹ ایڈ کے کرشمے ویڈیوز کی صورت میں آئے دن دیکھتے ہیں لیکن اس کو سیکھنے کی پڑھنے کی کوشش نہیں کرتے۔نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم چھوٹی سی خرابی کو ناقابل واپسی حد تک پہنچا دیتے ہیں ایمرجنسی صورتحال میں تو ویسے ہی ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں ہیں اس صورتحال کو سنبھالنے کی بجائے ہم اس کو گھمبیر بنا دیتے ہیں۔ ہمارے بچپن میں میں گرل گائیڈ اور سکاؤٹ ٹریننگ اور شہری دفاع کی ٹریننگ میں فرسٹ ایڈ ایک اہم حصہ تھا۔ اب یہ تمام سلسلے کسی وجہ سے معطل ہیں۔ آپ خود آگے بڑھیں اپنے حلقہ اثر میں فرسٹ ایڈ کی اہمیت اور ٹریننگ کا اہتمام کریں۔آپ کوشش کریں گے تو راستے نکل آئیں گے۔1122 اب تقریبا ہر شہر میں موجود ہے ۔ان کے ٹرینڈ لوگوں سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔میں کوشش کروں گا کہ اس کام میں ممکنہ حصہ ڈال سکوں۔ صحت مطب کے پلیٹ فارم سے اس سلسلہ میں معلومات آپ تک پہنچاوں۔اس کام میں دوستوں کا تعاون چاہیے ہوگا۔آپ کے پاس کوئی آسان فہم لٹریچر یا ٹریننگ کارڈز ہوں تو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ حاصل کرسکیں۔

06/01/2022

موسم سرما بارش اور احتیاط۔
موسم سرما میں ہونے والی بارش جہاں بہت سے موسمی امراض سے نجات کی نوید ہے وہیں بہت احتیاط کی متقاضی بھی ہے۔
بارش ہو جانے سے سرد خشک امراض میں کمی واقع ہوتی ہے ۔ٹھنڈ لگوانے اور ٹھنڈک کا شکار ہونے جیسے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔ موسم سرما میں میں عمومی طور پر اور جب بارش ہو جائے تو خاص طور پر اعصابی کمزوری کا شکار، جسمانی طور پر کمزور ،بوڑھوں اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔
کوشش کریں کہ بارش میں نہ بھیگیں۔
اگر بھیگ جائیں جلد از جلد کپڑے تبدیل کریں۔ یا کم از کم سر کو خشک کریں گیلے موزے اتار دیں۔
اس ٹھنڈ کے اثرات سے بچنے کے لئے ادرک اور شہد کی چائے بہترین ہے۔
گرم دودھ پئیں۔
خالی پیٹ رہنے سے گریز کریں۔اور بسیار خوری سے بھی پرہیز کریں۔
ٹھنڈا پانی یا جوس نہ پییں۔

01/01/2022

میری طرف سے آپ سب کو نیا سال صحت اور سلامتی کے ساتھ مبارک۔ آپکی صحت کیلیے کوشاں، صحت مطب اور کنسلٹنٹ کلینکس۔

30/12/2021

املوک۔ سستا سمجھ کر نظر انداز مت کریں۔
موسم سرما میں قدرت کا ایک بہترین تحفہ جو بے شمار فوائد سے مالا مال ہے۔ معاشرے کی مادی قدروں کا شکار ہوکر کر ہم کاجو چلغوزہ اور اخروٹ کو تو فائدہ مند سمجھتے ہیں لیکن اس کو سستا ہونے کے باعث سرعام کھانے سے بھی گریز کرتے ہیں۔اس میں جہاں اس کا سستا ہونے کی وجہ ہے وہیں ہماری لاعلمی بھی ایک وجہ ہے۔اسی املوک کا کسی اچھے برانڈ کے ٹائٹل سے jam ہمارے سامنے آجائے آئے تو ہم اس کی تعریفیں کرنا بند نہ کریں۔ آجکل خشک سردی اور سموگ سے پریشان لوگ صبح شام 5 سے 7 دانےاملوک دھو کر اور اچھی طرح چبا کر استعمال کریں اس کے بعد کچھ دیر تک پانی نہ پیئں۔آپ اس کی افادیت کے قائل ہو جائیں گے۔املوک پیٹ کے امراض گلے کے امراض اور سینے کے امراض میں بے حد مفید ہے۔اس کے بارے میں جدید ریسرچ پڑھنے کے لیے Date Plum لکھ کر پڑھیں۔ املوک کے بارے میں آپ کے نظریات بدل جائیں گے۔

23/12/2021

First day at consultant clinics township Lahore.(03004707822)
Consultant clinics is a brain child of Dr Syed Husnain Bashir (cardiologist) with some friends senior doctors with their specialties. One of the aim is to provide quality health services on affordable price. Consultants charging higher fees at their setups will offer their services here once a week only for rupees 1000 as consultation fee.
I am honored to be part of this team. I will be here as consultant herbalist and naturopath for consultation on Thursday 6 to 9pm Insha'Allah
For appointment and confirmation call..03004707822.

13/11/2020

کرونا۔۔سموگ اور موسمی امراض..

صحت مطب کی طرف سے تمام دوستوں کو سلام اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات۔
دوستو موسم سرما کا آغاز ہے اور موسمی بیماریاں نزلہ زکام کھانسی کا دور دورہ ہے۔ یہ عام موسمی علامات کرونا کے پس منظر سے اور بھی پریشان کن ہو چکی ہیں۔ قوی امید ہے کہ جو دوست شہد استعمال کر رہے ہیں اور موسم کے لحاظ سے مناسب کپڑے پہن رہے ہیں ان موسمی بیماریوں سے محفوظ ہوں گے۔
اس وقت تین اہم عوامل کی طرف آپ کی توجہ دلانا مقصود ہے ۔
1 کرونا
2 سموگ
اور
3 موسمی اتار چڑھاؤ ۔

ان سے متعلق احتیاطی تدابیر اور اور ان سے متاثر ہونے کی صورت میں میں ابتدائی آسان علاج آج کی پوسٹ کا موضوع ہے۔

کرونا اور اس کی احتیاطی تدابیر سے متعلق پوری قوم ایک سال میں خوب پڑھ لکھ چکی ہے ہماری آپ سے ایک ہی درخواست ہے کہ اس کے خوف سے نکل آئیں۔احتیاط کریں ، اپنی قوت مدافعت کو بنا کے رکھیں موسمی بیماریوں سے بچنے کی مخلصانہ کوشش کریں۔ ماسک اور ہاتھ دھونے کے معمول کو اپنائیں انشاءاللہ آپ کرونا سے محفوظ رہیں گے۔موسمی نزلہ زکام کھانسی کی علامات کو کرونا کے ساتھ جوڑ کے خوف کی حالت میں نہ جائیں بلکہ فوری احتیاط اور علاج کریں۔

سموگ کے لیے ماسک اور بائیک چلانے والے حضرات عینک کا استعمال کریں۔ گھر آ کر ہاتھ منہ اچھی طرح سے دھوئیں آنکھوں میں پانی کے چھینٹے ماریں جلد پر مناسب کریم یا تھوڑا سا تیل لگائیں ۔کوئی سا تیل جو سر میں لگاتے ہیں ہاتھوں اور چہرے پر لگا لیں، تھوڑا سا ناک کے اندر بھی لگائیں یہ جلد کے پھٹنے سے اور سموگ کی وجہ سے ہونے والی جلن سے محفوظ رکھے گا۔
سادہ یا نمکین پانی سے غرارے کریں کسی بھی اچھی کمپنی کا لعوق سپستان سونے سے پہلے آدھا چمچ کھا لیں۔
موسمی اتار چڑھاؤ سے محفوظ رہنے کے لئے لیے مناسب کپڑے پہنیں۔دوپہر کو گرمی کی وجہ سے عام طور پر ہلکے کپڑے پہنے ہوتے ہیں شام کو درجہ حرارت بہت تیزی سے کم ہو جاتا ہے اور آپ اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔سر درد، جسم درد ، نزلہ، زکام، ناک بند، گلا خراب، سینے کی جکڑن ۔۔۔۔اور سلسلہ چل نکلتا ہے ۔
سب سے پہلے موسم کی مناسبت سے کپڑے پہنیں گرم سرد ہونے سے بچیں۔ ٹھنڈی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔
جڑی بوٹیوں والا اصلی جوشاندہ حاصل کریں(کسی اچھی کمپنی کا یا اچھے پنسار سٹور سے )۔ دو کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک کپ کر لیں۔ چھان کر احتیاطا" دن میں ایک دفعہ اور اگر علامات ہوں تو دو دفعہ استعمال کریں انشاء اللہ دو تین خوراک سے افاقہ ہو جائے گا
اھم نوٹ : ایک پیکٹ کے اجزاء سے صبح شام اور اگلی صبح تین دفعہ جوشاندہ بنائیں ایک پیکٹ ہی کافی ہو جائے گا۔ انشااللہ
یہی جوشاندہ سموگ سے ہونے والی گلے کی خراش کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔
فلاح عامہ کے لیے لیے جوشاندے کا عمومی نسخہ درج ہے جو کہ ایک محترم دوست کے خاندان میں نسل در نسل آزمودہ ہے۔
ملٹھی 3گرام ،
عناب5عدد ،
لسہوڑیاں 7عدد،
خطمی 3گرام ،
خبازی 3گرام،
گل بنفشہ 5گرام ،
گل گاؤزبان گرام، پرسیاؤشان 5گرام،
برگ بانسہ 5 گرام ،
ابریشم خام مقرض5گرام

صحت مند رہیں اور دوسروں کی صحت کے لیے دعا کرتے رہیں۔

Hello friends good wishes for your health from Sehat Matab team.
Winter is going to start now and seasonal symptoms like cold cough and flu are common. These symptoms got more threatening role due to Corona pandemic. Hope friends using honey and proper clothing will be safe.
We need your attention for three issues

1 Corona
2 smog
3 weather shift

Their Protective measures and basic cure.

For Corona everyone is well aware of its care air and SOPs we just want to request don't be panic for it just follow standard cares use mask wash your hands frequently you will be safe
Use mask for smog and glasses if you use bike. Wash your face and hands thoroughly oil with some oil or cold cream the exposed skin areas plus nastrals a little. This will protect you from irritation of skin due to smog. Gargle with plain or salty water take 5 grams of 'laooq Sipastan" from some reputed company at bedtime.
3. To be safe in weather shift use proper clothing avoid temperature shock. We usually have lighter clothing day time in the evening temperature drops and we suffer cold cough flu headache congestion and so on.
To avoid and cure this take a joshanda pack with whole herbs(from a reputed firm or herbal store). Add two cups of water boil it to one cup stain it and use once a day for protection and twice a day if you experience symptoms.
Note: use one packet of herbs to make joshanda three time ,may add sugar to taste. Hope 1 pack will give miraculous results.
For your welfare and ease we shared a trusted composition of joshanda which is in use in a friends family for generations.
Use it stay healthy and pray for the others health.

Photos from Sehat Matab's post 12/10/2020

Boost energy and immunity get prepared for winter.
Use Honey ... One of the marvellous gifts of nature . Natural pack of energy, neutrition, healing powers and taste . Fresh pure carefully collected and properly filtered considering temperature limits is available at Sehat Matab. Spring 2020 collection . Best for you,family and friends.
صحت اور قوت مدافعت کو بڑھائیں۔ شہد کے ساتھ
شہد ۔ قدرت کاایک انمول تحفہ۔طاقت غذائیت شفاء اور ذائقہ سےبھرپور ۔
تازہ, احتیاط سے اکٹھا کیا گیا یاور صاف کیا ہوا, صحت مطب پر دستیاب ہے۔
آپ کے لیےفیملی کے لئے اور دوستوں کے لیے بہترین۔

Sehat Matab updated their phone number. 10/09/2020

Sehat Matab updated their phone number.

Sehat Matab updated their phone number.

16/08/2020

گرم مرطوب موسم۔ اعلی سکنجبین اور احتیاطی تدابیر۔۔
Lemonade+mint for hot humid weather

صحت مطب کی طرف سے سے آپ سب کو السلام علیکم.
آج کل گرمی اور حبس کے موسم میں آپ کی صحت کی حفاظت کے لئے چند حفاظتی تدابیر درج ذیل ہیں۔
1۔ کھاناسادہ اور زود ہضم کھائیں بھوک رکھ کر کھائیں، تیز مرچ مصالحہ اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں
2۔ کھانے کے ساتھ دہی میں معمولی مقدار پودینہ اور سبز مرچ ملا کر استعمال کریں۔
3۔ دھوپ میں میں ننگے سر کام مت کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیں جتنا زیادہ پسینہ آئے اتنا ہی پانی پینے کی مقدار بڑھا دیں۔
4.۔لیموں کی سکنجبین اس موسم کا تحفہ ہے اور صحت کی حفاظت کے لئے بہترین ہے.
سکنجبین سے بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے WHO کی تجویز کردہ تناسب سے ایک لیٹر پانی میں چھ چاے کے(لیول/برابر) چمچ چینی اور آدھا چمچ نمک کا ملا لیں۔ اس میں اپنی پسند کے مطابق لیموں کا رس ملا لیں پودینہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔ اس تناسب سے بنی ہوئی سکنجبین آپ کے جسم میں میں نمکیات کے صحتمند لیول کو فورا پورا کردے گی زیادہ پسینہ آنے سےہونے والی تھکاوٹ اور نقاہت دور کر دے گی۔خوداستعمال کریں اور جو لوگ لوگ باہر کام کرتے ہیں ہیں ان کو ضرور استعمال کرائیں۔

Hi from Sehat Matab.
Some tips to deal hot humid weather effectively.
Try to take light food, avoid fried and spicy food take yogurt & mint with meals.
Avoid direct sunlight, take plenty of water, increase water intake as you perspire heavily .
Prepare Lemonade with WHO recommended ratio for sugar and salt (6 level tea spoons sugar half teaspoon salt in one lit of water) you may add mint for taste and more benefits as well, this drink will eliminate tiredness and weakness due to humid weather instantly..

06/08/2020

میں صحت مطب کی تمام ٹیم کی طرف سے سب دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے صحت مطب کے فیس بک پیج کو لایک کیا۔ یہ اآپکے اعتماد کا اظہار ہے اور صحت کی طرف ایک نءے سفر کا آغاز ہے ۔ آپ سب کے تعاون سے ہم اس پیج پر صحت، صحتمندی،
صحت یابی اور صحت کی حفاظت سے متعلق معلومات تجربات اور ہدایات فراہم کرتے رہیں گے۔
آج کے دور میں بنیادی صحت اور اسکی حفاظت سے متعلق آگاہی کی اہمیت ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے ۔ صحت ‏مطب کا پیج ، یوٹیوب چینل ، ویب سایٹ اور کلینک اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے انشاءاللہ۔ آپکا تعاون ہماری طاقت ہے ۔ سب دوستوں کا ایک بار پھر بہت شکریہ۔

Sehat Matab team is thankful to all friends who liked our Sehat Matab page.your trust on us is a beautiful start of a journey to wards good health and well-being .
Basic knowledge of health ,healthy life style and healthy practices is more needed today than ever in past.this awareness keeps you in good health ,away and protected from disease, in case of illness this knowledge helps you to restore health quickly and at proper level We are starting with herbal Unani medicines and quality herbals commonly used.
Sehat Matab took start with a mission to provide quality health giving products,awareness and knowledge not only at our Matab ,online at face book and youtube channel but also at your door step.
Thank you once again .togather we will make this job easy and successful INSHA ALLAH.

31/07/2020

Eid mubarik from Sehat Matab

30/07/2020

Eid ul Azha Mubarik from Sehat Matab team! stay safe

See Eid ul Azha and safety against Corona virus. by jawwad ahmed gill . link is in 1st comment

30/07/2020

some common questions about golden milk /Doodh haldi and their answers with respect to personal temprament (Mizaj) by Jawwad Ahmed .
link is given below in 1st comment

Sehat Matab updated their business hours. 20/07/2020

Sehat Matab updated their business hours.

Sehat Matab updated their business hours.

Increase Immunity and energy with golden milk. دودھ اور ہلدی سے قوت مدافعت اور طاقت بڑھائیں 25/06/2020

Increase Immunity and energy with golden milk. دودھ اور ہلدی سے قوت مدافعت اور طاقت بڑھائیں

ہلدی کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔ اس کا ایک اچھا استعمال ہلدی والا دودھ ہے۔ صحیح طریقے سے بنا ہوا ہوا ہلدی والا دودھ کرشماتی اثرات رکھتا ہے

To get maximum benefits from turmeric milk ,golden milk, haldi wala doodh. It improves immunity, increase energy, heel up internal body systems. Strength is to make it in right way.

Doodh aur Haldi say immunity aur energy,

دودھ ہلدی۔۔ ایک کرشماتی غذا۔ طاقت اور قوت مدافعت ساتھ ساتھ۔
Amazing Health Benefits Of Using Turmeric Milk

Haldi Wala Doodh Peene ke beshumar fayede/benefits of turmeric milk/golden milk

Increase Immunity and energy with golden milk. دودھ اور ہلدی سے قوت مدافعت اور طاقت بڑھائیں To get maximum benefits from turmeric milk ,golden milk, haldi wala doodh. It improves immunity, increase energy, heel up internal body systems. Strength is ...

SEHAT MATAB

Sehat Matab took start with a mission to provide quality health giving products,awareness and knowledge not only at our Matab but also at your door step.

Basic knowledge of health ,healthy life style and healthy practices is more needed today than ever needed in past.this awareness keeps you in good health ,away and protected from disease, in case of illness this knowledge helps you to restore health quickly and at proper level We are starting with herbal Unani medicines and quality herbals commonly used. later will extend our services for other health related products.

Videos (show all)

An excellent experience of participating in morning with juggun on 31st March show. Very good end learning environment ....

Location

Telephone

Website