
Photos from Yaseen madical and surgical complex's post
یا اللہ تیرا شکر ہے
Operating as usual
Photos from Yaseen madical and surgical complex's post
زندگی
ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آکر کھڑا ہو جاتا ہے جہاں اس معصوم کے گردے واش ہونے ہیں۔ اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کے لئے دعا کیجئیے۔
Attend wedding yousaf in Mughal-e-Azam marriage hall Miyan Channu
*عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی*
*_بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے اور ہمدرد اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں_☞◆* 🔥
انسانی آنکھ کی انتہائی قریب سے لی گئی تصاویر۔۔۔
جیسے کے ان میں پوری کائنات بسی ہو۔۔۔
انتہائی خوبصورت اور دلکش نئے جہاں کی سیر۔۔۔
Allah is the great
ALLAH is the great