Dr. Aqeel Ahmed

  • Home
  • Dr. Aqeel Ahmed

Dr. Aqeel Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Aqeel Ahmed, Doctor, .

18/09/2022
A tip from our respectable Dr. Mohsin
29/07/2022

A tip from our respectable Dr. Mohsin

🧧کتاب Female Diseases خواتین کے امراض سے ایک شارٹ ٹاپک🧧🧧*حیض کا نہ آنا Amenorrhoea*🧧✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر م...
11/06/2022

🧧کتاب Female Diseases خواتین کے امراض سے ایک شارٹ ٹاپک🧧
🧧*حیض کا نہ آنا Amenorrhoea*🧧

✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر محسن چدھڑ*🌐

🏮👈 اے منور یا Amenorrhoea اس سے مراد قدرتی یا غیر قدرتی طور پر حیض کا نہ آنا یا بند ھو جانا ھے۔

🏮👈مثال کے طور پر قدرتی وجوھات
🏮👈دودھ پلانے کے دور میں
🏮👈عمر کے مطابق
🏮👈ایج فیکٹر۔ سن یاس Menopausal Age
🏮👈بیماری کی وجہ سے منسز کا نہ آنا۔
🏮👈یوٹرس کی رسولی۔ اووری سسٹ کی وجہ سے۔
🏮👈خون کی کمی یا لمبی بیماری کی وجہ سے۔
🏮👈ایلو پیتھی میڈیسن کے استعمال کی وجہ سے۔
❇️🔸👇*علاج Treatment*

🏮👇*ایکو نائٹ. Aconite*
اچانک سردی لگنے کی وجہ سے حیض بند ھو جائیں۔ بے چینی۔ بخار۔ خوف

🏮👇*ڈلکامارا۔Dulcamara*
منسز کے دوران یا پہلے پاوࣿں کو دھونے یا سردی لگنے کی وجہ سے منسز نہ آنا

🏮👇*سینی شیو۔Senecio*
بلوغت کے وقت پہلی مہواری نہ آئے یا پہلی مہواری کے بعد پھر بند ھو جائے۔ یہ دوا حیض کو باقائدہ بناتی ھے۔

🏮👇*سبائنا۔Sabina*
جوان لڑکیوں کو منسز نہ آنا۔ ایک برسٹ کا سائز چھوٹا دوسرے کا بڑا ھوتا ھے۔

🏮👇*آرجنٹم نائٹ۔Argentines nit*
منسز کی بجائے صرف داغ لگے چند قطروں کے بعد منسز رُک جائیں تو یہ دوا بئت مفید ھے۔

🏮👇*لائیکو پوڈیم۔Lycopodium*
حیض کی بندش کے ساتھ برسٹ کا سائز انتہائی چھوٹا۔ یہ دوا دونوں مسائل کو حل کرتی ھے۔

🏮👇*کونیم۔ Conium*
منسز کی بندش۔ اووریز کی سوزش۔ لیکوریا۔ چکر

🏮👇*برائی اونیا۔ Bryonia*
منسز کی بجائے نکسیر چلنا شروع ھو جائے۔
(کتاب ان شاء اللہ 25 جون 2022 کو شائع ہو رہی ہے)
📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚

🧧*بریسٹ ڈویلپمینٹ Breast Development* 🧧✍️تحریر۔ ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ❇️👇👇*وجوہات* زیادہ تر عورتوں یہ مسلۂ و...
08/06/2022

🧧*بریسٹ ڈویلپمینٹ Breast Development* 🧧

✍️تحریر۔ ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ

❇️👇👇*وجوہات*
زیادہ تر عورتوں یہ مسلۂ وراثتی۔ موروثی ھوتا ھے۔
🏮👈ہارمونز کی خرابی بھی اس کا بڑا سبب ھے
🏮👈چھوٹی عمر میں لیکوریا اور کیلشیئم کی کمی بھی اس کی ایک بڑی وجہ ھے۔

❇️👇👇*علاج Treatment*

🏮👇*چیمافیلا* Chemaphilla *Q

🔺یہ دوا بریسٹ کے حوالے سے دوہر اثر رکھتی ھے۔ چھوٹے بریسٹ سائز میں بہتر کر کے اچھی شیپ دیتی ھے اور سائز میں زیادہ بڑے بریسٹ کو نارمل سائز میں لاتی ھے۔

🏮👇*سیبل سیرولوٹا* Sabal Serr Q

🔺یہ دوا سائز میں چھوٹے سکڑے ھوئے بریسٹ کو بہتر کرنے میں لاجواب ھے۔ اس کے ساتھ دودھ کی کی پیداوار بڑھاتی ھے۔ اس دوا کی کریم بنا کر بھی یوز کی جاسکتی ھے۔

🏮👇*سٹیفی سیگرئریا* Staphysagria 30
چھوٹے بریسٹ کو بہتر کر کے نارمل سائز میں لاتی ھے۔

🏮👇*اونوسموڈیم* Onosmodium 1M

🔺ہر ماہ ایک خوراک دینے سے بریسٹ کا سائز بڑا اور نارمل ھو جاتا ھے۔
🧧👈کتاب ان شاء اللہ 1st جولائی 2022 کو شائع ہو رہی ہے
📚 ہمارا مقصد آسان ہومیوپیتھی📚 thanks for the Dr mohsin

( آرتھرائٹس ، ہائی بلڈپریشر ، موٹاپا) اکثرسوال ہوتا ہے کہ صاحب  جوڑوں کے درد نے جینا عذاب کر دیاہے ، ہائی بلڈپرشر نے کہی...
07/06/2022

( آرتھرائٹس ، ہائی بلڈپریشر ، موٹاپا)

اکثرسوال ہوتا ہے کہ صاحب جوڑوں کے درد نے جینا عذاب کر دیاہے ، ہائی بلڈپرشر نے کہیں کا نہیں چھوڑا ، موٹاپے سے کیسےجان چھڑائیں ۔ دوستو بال کی کھال اتارنے والوں کا میں ذمہ دار نہیں لیکن جس جس نے یقین کے ساتھ یہ آسان ترین دوا استعمال کی میرے لیۓ ہاتھ اٹھا کر دعا ضرور کرے گا۔

دوستو رواج ہو گیا لمبے چوڑے نسخے استعمال کرنے کو بھلا ایسے شخص کویہ مفرد دوا کیسے ہضم ہو گی ۔ سوالوں کی بوچھاڑ سےپرہیز کیجیۓ جیسے بتا رہوں استعمال کیجیۓ ہر سوال کا جواب یہ دوا خود دے گی ۔ غریبوں کیلۓ تحفے سےکم نہیں امیروں کیلۓ شفاء کا پیغام ہے ،

شوگر کے عذاب سے مایوس لوگ روزانہ ایک چمچ میتھی دانہ ایک چھوٹے گلاس پانی میں بھگو دیں صبح چھان کر پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں ، صرف تین ماہ میں وہ شفا ملے گی جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ،

بالکل اسی ترکیب سے جوڑوں کے درد (آرتھرائٹس) میں مبتلا مریض استعمال کریں پھردیکھیں اس کا کمال کہ کیسے درد اور سوجن سےنجات ملتی ہے
ہائی بلڈپریشر والے مریض اسی ترکیب سے استعمال میں لائیں اور منہ زوربلڈ پریشر کو کنٹرول کریں۔
موٹاپے کے مریض جو مایوسی کی حد تک پریشان ہیں ، پلیز یہ سادہ اور آسان دوا کھايۓ اور اضافی چربی سے جان چھڑائیے
غریب مریضوں کیلۓ اس عظیم تحفے کے سوا میرے پاس کچھ نہیں ، یقین کا دامن تھامۓ اللہ پاک مسبب الاسباب ہے ، اس کی نعمتوں سے استفادہ فرمائے مایوسی گناہ ہے
اللہ پاک آپ سب کاحامئ وناصر ہو۔۔۔۔۔۔ ترکیب دہرا رہا ہوں
میتھی دانہ ۔ 100 گرام
پانی ایک گلاس
روزانہ رات سوتے وقت ایک چمچ میتھی دانہ ایک گلاس پانی میں بھگو دیں ، اور صبح چھان کر اس کا پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں
تین ماہ کا کورس ضروری ہے ، تسلی سے دوا کھائیے اور شفا پائیے...

ناخنوں کی بیماریناخن بد رنگ ٹیڑھے اور خود بخود گرنے لگیں تھوجا 200· ناخن سکڑ کر انگلی یا انگوٹھے ہی پر رہ جائیں سلیشیا 2...
24/05/2022

ناخنوں کی بیماری

ناخن بد رنگ ٹیڑھے اور خود بخود گرنے لگیں تھوجا 200
·
ناخن سکڑ کر انگلی یا انگوٹھے ہی پر رہ جائیں سلیشیا 200.

· ناخن موٹے اور سکڑے ہوئے گریفائٹس 200.

· ناخن موٹے اور سکڑے ہوئے گریفائٹس 200.

· ناخن جلد اندر گھس جائیں نائٹرک ایسڈ 200.

· ناخن بد وضع اور ٹوٹے ہوئے انٹم کروڈ 200.

· ناخنوں کے نمو میں کمی ، نیچے کی جلد درد کرے،
ناخنوں کے نیچے گٹے انٹم کروڈ 200.

· ناخن نرم پیدا ہوں فلورک ایسڈ 200.

· ناخنوں کے گرد مواد بھرے ہوئے زخم سلیشیا 200.

· ناخنوں کے گرد زخم جن سے ذرا سی ٹھیس سے خون نکل آیا کرے فاسفورس 30_200.

· ناخن جلد سے الگ ہو جائیں اور اس کے نیچے دانے دار سطح ہو سیکیل 200.

· انگلیوں کی نوکوں یعنی ناخنوں میں شدید درد بسمتھ 200.

· ناخنوں کے نیچے شدید درد سیپیا 30_200.

· ناخن پھٹ جائیں آرسینک 30_200.

· ناخن بھربھرے، کھردرے اور درد ناک سیلیشیا 200

بیلگری جسے انگلش میں ووڈ ایپل (Wood apple ) اور ہومیوپیتھی میں اسے (Aegle marmelos) کہتے ہیں_کھانے میں خوش ذائقہ اور کھٹ...
15/05/2022

بیلگری جسے انگلش میں ووڈ ایپل (Wood apple ) اور ہومیوپیتھی میں اسے (Aegle marmelos) کہتے ہیں_کھانے میں خوش ذائقہ اور کھٹا میٹھا ہوتا ہے_

استعمالات:
سنگ رہنی
آئی_بی_ایس
پیچس
ہاضمہ کی کمزوری
بھوک کی کمی
جوڑ درد
پیٹ کا پھولنا
استسقاء

وغیرہ میں مفید ہے_اس کے علاوہ مردانہ و زنانہ کمزوری میں بطور ٹانک استعمال ہوتا ہے_نرینہ اولاد کیلئے مفید اورمستمل ہے_نرینہ اولاد کیلئے بداری کند اور بیل گری 100 فیصدی مجرب نسخہ ہے_
بشکریہ عبدالحمید صابری آرائیں صاحب جنہوں نے ہمیں اس بیش قیمتی تحفے سے نوازا_

Dr. A week Ahmed
14/05/2022

Dr. A week Ahmed

11/05/2022
11/05/2022
👈مردانہ اعضائے تناسل.👇👇👇👈مردانہ اعضائے تناسل کی خرابیاں اور ان کی ادویات. ( کلیمیٹس۔  پلساٹیلا۔ مرک سال۔ نائٹرک ایسڈ ۔ ا...
09/05/2022

👈مردانہ اعضائے تناسل.👇👇👇

👈مردانہ اعضائے تناسل کی خرابیاں اور ان کی ادویات.
( کلیمیٹس۔ پلساٹیلا۔ مرک سال۔ نائٹرک ایسڈ ۔ ارم میٹ ۔ سلفر۔ تھوجا۔ رسٹاکس۔ نکس وامیکا ۔لائیکو پوڈیم۔ گریفائٹس ۔ ایگنس کاسٹس۔ کینابس سٹائیوا ۔ ارجنٹم نائٹ ۔ سنابیرس۔ سٹافی سیگیریا۔ کونیم۔ )

👈مردانہ اعضائے تناسل ٹھنڈا ھو....
( ایگنس کاسٹس ۔ لائیکو پوڈیم۔ سلفر۔ کاسٹیکم۔ سیبل سیرولاٹا ۔)

👈مردانہ عضو نرم ھو۔
( ایگنس کاسٹس۔ ڈائسکوریا ۔ کلیڈیم۔ جلسیمیم۔ ایسڈ فاس )

👈جماع کے دوران مردانہ عضو نرم پڑ جائے..
( نکس وامیکا۔ سلفر۔ ایسڈ فاس۔ )

👈اچانک نرم پڑ جائے ..
( گریفائیٹس ۔نکس وامیکا۔ لائیکو پوڈیم )

👈مردانہ عضو سکڑا ھوں ھو..
( اکنیشیا ۔ لائیکو پوڈیم۔ سائیڈونیا )

علامات کے مطابق استعمال کریں.
کوئی بھی دوائی ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں.

Beauty, cosmetic & personal care

رسٹاکس اور کاسٹیکم بائی کے دردوں (جوڑوں کے درد) کی دو بڑی دوائیں ہیں. دونوں کی علامات سردی اور مرطوب موسم میں پیدا ہوتی ...
09/05/2022

رسٹاکس اور کاسٹیکم بائی کے دردوں (جوڑوں کے درد) کی دو بڑی دوائیں ہیں. دونوں کی علامات سردی اور مرطوب موسم میں پیدا ہوتی ہیں اور دونوں میں بے چینی پائی جاتی ہے

مگر رسٹاکس میں بے چینی ہر وقت جبکہ کاسٹیکم میں بے چینی رات کو ہوتی ہے
رسٹاکس کے بائی کے دردوں میں حرکت کرنے سے آرام آتا ہے جبکہ کاسٹیکم میں بستر کی گرمی سے آرام آتا.

(کالمیا کے بائی کے درد اوپر سے نیچے کو جاتے ہیں اور لیڈم کے درد نیچے سے اوپر کو جاتے ہیں)

Dr. Aqeel Ahmed

Beauty, cosmetic & personal care

Address


Telephone

+923215018823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Aqeel Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Aqeel Ahmed:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share